نتائج تلاش

  1. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    بین الاقوامی شطرنج کے قوانین میں شاہ اور فرضی کے درمیان کوئی مہرہ نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی فیل اور گھوڑا چال چل کر آگے بڑھ چکے ہوں۔ اور اگر کیسلنگ وزیر کی طرف ہے تو وزیر بھی چال چل کر آگے بڑھ چکا ہو۔ شاہ اور فرضی کو چھوا نہ ہو۔یعنی ان کی کوئی چال نہ چلی گئی ہو۔ شاہ شہ پر نہ ہو اور نہ ہی دوران...
  2. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    کیسلنگ تو شاہ اور فرضی کے مابین ہے۔
  3. عثمان

    اتائی یا عطائی؟

    انگریزی میں اگر کسی لفظ کے ہجے، تلفظ یا معنی پر اختلاف تو کسی معیاری لغت کا حوالہ معاملہ طے کر دیتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ اردو میں یہ رواج نہیں ہے۔
  4. عثمان

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    آٹا گوندھنے کے لیے مکسر تو عام دستیاب ہوتے ہیں۔
  5. عثمان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    "مادے کی یاد روح کو پیغام دے گی" کیا کہنے! میں تو شاعری کا کریڈٹ بھی ہومیو پیتھی کے سر مونڈھنے کو تیار ہوں۔ آپ بین السطور خود اقرار کر چکے ہیں کہ ہومیوپیتھی مروجہ سائنسی اصولوں کی بجائے روحانی طریقہ علاج ہے۔ پس مجھے آپ کی روحانیت اور اعتقاد سے کوئی تکرار نہیں۔ جو چاہے اعتقاد رکھیں۔
  6. عثمان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    روحانیت اور "ریزن" ؟
  7. عثمان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہومیو پیتھی کی مانند اصل دعویٰ ان کا بھی محض روحانیت ہی ہے۔
  8. عثمان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کیا آپ نے تعویزوں ، منتروں اور پتھروں وغیرہ سے "علاج" کا کبھی نہیں سنا؟
  9. عثمان

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    نیٹیو امیریکن کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
  10. عثمان

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    یار آپ تو گوگل اور وکی کا کام بھی یاز بھائی سے لے رہے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    انکم ٹیکس

    آپ غالباً ایچ آر بلاک کا سافٹوئیر استعمال کرتے رہے ہیں۔ کیا فری ورژن ناکافی ہے ؟
  12. عثمان

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ۶ :) اردو لغت کیا کہتی ہے؟
  13. عثمان

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    چونکہ آپ مراسلے میں 6 کو چھ لکھ کر اسے غلط کہہ رہی ہیں تو مراسلہ سمجھنے میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ عبید انصاری کی وضاحت سے سمجھ آیا کہ آپ کا مدعا کیا ہے۔
  14. عثمان

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    فرض کیجیے کہ کوئی نیا رکن "لاریب مرزا" نام پر کوئی زیر زبر لگا کر رجسٹرڈ ہوتا ہے۔ لاٰریب مرزا، لاٗریب مرزا، لاَریب مرزا اور لاریب مرزا کیا آپ کو اعتراض ہوگا؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی شناخت کامپرومائز ہو گی؟ کسی اور کا ناگوار تبصرہ آپ کے کھاتے خیال کرنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے؟ کیا آپ کا...
  15. عثمان

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    نیاگرا فال کا مشہور و معروف منظر کینیڈا سے ہی دیکھائی دیتا ہے۔ امید ہے اگلی بار آپ کو اس کا موقع مل پائے گا۔ انشااللہ! :)
Top