یہ بہت کم رفتہ رفتہ کچھ جمہوری ادوار کے بعد مناسب حد تک آ جاتے ہیں۔ جمہوری عمل ایسا ہی سست رو ہوتا ہے۔ حتی کہ ان ممالک میں بھی جہاں جمہوری اقتدار بہت مستحکم ہیں۔ مثلاً امریکہ میں ہیلتھ کئیر کے حوالے سے قانون سازی دیکھ لیں۔ تیس سال سے وہ لوگ تبدیلی کی کوششوں میں ہیں۔ ابھی میں معاملات ان کی توقعات...