نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    یہ کیسے ممکن ہے؟ ہک نہ لگی ہو تو بیلٹ خودبخود پیچھے کھسک جاتی ہے۔اور آخر کیا وجہ ہے جو یہ لوگ سیٹ بیلٹ لگانے پر آمادہ نہیں؟
  2. عثمان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    حفاظتی بیلٹ لگانے میں کیا قباحت ہے؟
  3. عثمان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    اکثر گاڑیوں میں تو الارم بج اٹھتا ہے اگر سیٹ بیلٹ نہ لگا رکھی ہو۔
  4. عثمان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    محفل بھی سوشل میڈیا ہی ہے۔ :)
  5. عثمان

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    کیا پاکستان میں اب لوگ سیٹ بیلٹ باندھتے ہیں ؟
  6. عثمان

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ہاتھ جہاں تک ہو سکے تین اور نو کے قریب ہوں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں ائر بیگ سے کلی طور پر استفادہ ہو سکے۔
  7. عثمان

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے۔ آمین!
  8. عثمان

    بدلتے الفاظ

    اوپر مراسلے میں کچھ تدوین کر دی تھی۔ فرش پر کنکریٹ وغیرہ ڈالنے سے پہلے پتھروں کی روڑی کوٹ کر ڈالی جاتی ہے۔ دموسا اس روڑی کو دبانے اور ہموار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف روڈ رولر سٹرک کی تکمیل کے دوران اور بعد دو دفعہ استعمال کیا جاتا ہے۔
  9. عثمان

    بدلتے الفاظ

    جو کام روڈ رولر سڑکوں کی تعمیر میں کرتا ہے اسی کام کے لیے دموسا گھروں میں فرش کی تعمیر میں روڑی کو ہموار کرنے کے لئے چھوٹے پیمانے پر استعمال ہوتا تھا۔
  10. عثمان

    بدلتے الفاظ

    درست کہا!
  11. عثمان

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    بچپن میں تو میں کچھ دیر دھوپ میں رکھ کر استعمال کرتا تھا۔ ملٹری میں تربیت کے دوران کچھ لوگوں کو ڈبی کے نیچے سگریٹ لائٹر جلا کر گرم کرتے دیکھا ہے۔ تاہم ظاہر ہے یہ طریقہ کار غیرمحفوظ ہے۔ ہیر ڈرائر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  12. عثمان

    بدلتے الفاظ

    مستری مزدور اسے چلانے سے پہلے ہاتھ منہ سے گیلے کرتے تھے۔ امید ہے آپ کا تجربہ مختلف ہوگا۔ :)
  13. عثمان

    بدلتے الفاظ

    میں نے یہاں ڈالر سٹور سے لے رکھی ہے۔ ناجانے کس مقصد کے لیے بنی ہے تاہم میں نے اسے چنگیر قرار دے رکھا ہے۔ :)
  14. عثمان

    بدلتے الفاظ

    لسانی پس منظر کیا ہے؟ اگر بتانا چاہیں تو۔ لاہوری پنجابی تو نہیں لگتی۔
  15. عثمان

    بدلتے الفاظ

    پنجابی میں غالباً دموسا ہے۔
  16. عثمان

    بدلتے الفاظ

    چنگیری کے بڑے بھائی چنگیر میں روٹی رکھی جاتی ہے۔ اور چنگیر خود ٹرے میں۔
  17. عثمان

    آکسفورڈ کاما

    انگریزی میں تو اس کا استعمال کرتا ہوں۔ شائد اردو میں بھی کیا ہو۔ بلکہ میں تو اس کے نہ لکھنے کو رموزاوقاف کی غلطی ہی خیال کرتا رہا ہوں۔
  18. عثمان

    ریٹنگ کا جادو!

    قبلہ اس "کلک" کی بھی کچھ نستعلیق کیجیے اور خاکسار کی طرف سے تمغہ زبردست کا انعام پائیے۔ :)
  19. عثمان

    ریٹنگ کا جادو!

    منفی ریٹنگ تو عرصہ ہوا چھوڑ دی کہ یہ مزید مسائل کھڑی کرتی ہے۔ پسندیدہ کی ریٹنگ میں عموماً شکریہ کے معنوں میں استعمال کرتا ہوں بھلے رائے سے اتفاق ہو یا نہ ہو۔ میرے نزدیک سب سے مضبوط ریٹنگ متفق کی ہے۔ جب تک کہ مراسلے کے ایک ایک فقرے اور اس کے پس منظر سے پوری طرح اتفاق نہ ہو، استعمال نہیں کرتا۔
  20. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بہت خوب! اوقات کار کیا ہیں ؟
Top