ظالموں اس مچھلی پر پل پڑے ہو۔ ذرا یہ بھی تو سوچو ہو سکتا ہے کہ میں نے ان کے ساتھ کوی ایسی حرکت کی ہو جس میں نہ شرم ہو نا غیرت کا لحاظ اس لیے وہ تڑپ اٹھے۔
فش جی مجھے تو بہت سی اقسام کی خوش فہمیاں رہی ہیں اور ابھی تک پوری بھی ہوئی ہیں چلیں ایسا کریں آپ ہی کچھ کر لیں کیا پتہ آپ ہی کامیاب ہو جائیں۔...