آخر وہ لانچوں کی طرف چل پڑے، پھر الگ الگ لانچ پر سوار ہو گئے۔
"مسٹر سی مون۔ آپ نے ہمارے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا۔ آپ کا یہ سلوک ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ اور اگر کبھی ایسا کوئی موقع ہمیں ملا تو ہم آپ کے ساتھ اس سے بھی بہتر سلوک کریں گے۔"
"تم سلوک کرو گے۔ ارے میاں جاؤ۔" سی مون کا ایک ساتھی بولا۔...
قیام پاکستان کے وقت ایک نواب چھتناری تھے۔ ان کے بارے میں کسی صاحب کو علم ہو؟
ٹائم میگزین کوئی پڑھتا ہے ؟ سرد جنگ کے بعد ایک بہت مشہور آرٹیکل تھا کہ اب اگلا کون ہے۔
اس کو پڑھ کر جہادی تنظیموں اور دہشت گردوں میں فرق واضح ہو جانا چاہئے۔
ذاتی طور پر مجھے ان جہادی تنظیموں کے بارے کوئی علم نہیں۔...
یہ آپ ہر وقت کیا کہتے رہتے ہیں۔ کون کون ہے اعتراضات کرنے والے؟ خیر مجھے کیا کھول لیں محاذ۔ سر چھپانے کی جگہ یہاںکسی کے پاس بھی نہیں ہے۔
ہاں میرا بھی غیر سنجیدگی سے دل بھر گیا ہوا ہے۔ لیکن آپ کی کوئی نہ کوئی مسخری دیکھ کر پھر موڈ بن جاتا ہے۔
آپ دونوں نکمے اور ناکارہ ہیں۔ مجھے سخت غصہ اور جھنجھلاہٹ سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے۔
مجھے نعت نہیں مل رہی اور بے دم کو دیکھو ایک سے بڑھ کر ایک بونگی ماری ہے لیکن چند نعتوں کے نام نہیں لے سکتے۔ لگتا ہے یہ ابھی ظفر کی طرح سننے سے پرہیز کرتے ہیں۔
آٓپ کو بھی بڑا سمجھایا تھا کہ بیٹا اپنی دم کی حفاظت کرو کسی کا پاؤں آ گیا تو بڑی پریشانی ہو گی۔ اب دیکھیں ہر دوسرے دن پریشانی ہوتی ہے نہ، تنگ آ کر آپ بے دم بن گئے۔
یہ لگا ایک اور چھکا اور گیند اسٹیڈیم سے باہر۔