نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    ایک خبر

    امریکہ کے ایک صدر کا نام تھا جمی کارٹر۔ آپ نوبل انعام یافتہ ہیں ان کی کتاب پڑھیں۔ اچھی ہے اور مزے کی ہے۔ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ اس کا نام ہے peace not apartheid اس سے پہلے ایک کتاب تھی they dare to speak out۔ اس کے علاوہ بھی ایک کتاب ہے لیکن اس کا نام نہیں دے رہا کیونکہ اسمیں مسلمانوں...
  2. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    میرے پاس یہ حوالہ کی سائیٹ کھل نہیں رہی۔ کسی اور صاحب کے پاس ؟ اور کیا یہ ایڈریس درست ہے ؟
  3. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ڈیول فش اس قسم کا ایک سوال ایک اور صاحب کچھ عرصہ پہلے پوچھ چکے ہیں میرے خیال سے آپ انہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ ایسا کرنا ممکن نہیں۔
  4. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    میں تو ناسمجھ ہوں آپکو ہی زیادہ سمجھ لگ گئ ہوئی ہے جو شادی نہ کرنا یارو والا گانا گاتے پائے جاتے ہیں :twisted:
  5. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    بھائی شمس الدین چقندر ابھی ہفتہ پورا ہو جائے آپ بھی بدتمیزاں میں شامل ہونگے۔ خود اپنے منہ سے کہا ہے آپ نے :twisted:
  6. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    معاف کیا :twisted: کہو کیا بات ہے؟ اجازت ہے :twisted:
  7. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ابا جان محترم گلا نہیں دباتے ان کے خیال سے یہ کام کسی اور کا ہے :twisted: اور حد ادب یہ والا ایموشن صرف میرے لیے رجسٹرڈ ہے :twisted:
  8. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    خرابی آپ میں‌ ہے کی بورڈ یا پیج میں‌ نہیں :twisted: آپ کا دھیان کہیں اور ہے :twisted:
  9. بدتمیز

    گوگل اور اردو

    گوگل دور کی سوچنے اور بولڈ اسٹیپ لینے کے لیے مشہور ہے۔ مجھے تو امید ہے کہ گوگل اس کام کو ضرور سپورٹ کر سکتا ہے یا کم از کم ہمارا آیڈیا لے کر خود سے کچھ کر سکتا ہے۔ جو بھی ہو ہوگا تو اردو کے لیے ہی نہ۔
  10. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    اچھا تو آپ خوف خدا سے رو رہے تھے :twisted: ہم کچھ اور سمجھے :twisted:
  11. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    پہلا مصرعہ میرے خیال سے میرے لیے ہے۔ کیونکہ سنا ہے اب تو آپ راتوں کو ڈر کر بدتمیز بدتمیز پکارتے اٹھ جاتے ہیں۔ :twisted: دوسرا مصرعہ ان کے لیے ہوگا۔ اور وہ بڑے پیار سے کوئی چیز کھینچ مار دیتی ہونگی۔ :twisted:
  12. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    دوست اگر تیر احمد طاہر کچھ عرصہ پہلے آ جاتے تو تمہارا رخ انور بھی دیکھ لیتے جو کچھ یوں تھا :cry: ہاہاہاہا :twisted:
  13. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    تیر احمد طاہر کے پاس اس زمانے میں بھی تیر ہی ہیں ؟ :shock: زمین پر تلواریں لہراتے رہ جاتے ہیں اور امریکہ بم مار کر بھاگ جاتا ہے :twisted:
  14. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    آپ کو سوکنوں کا بڑا تجربہ ہے۔ :twisted: کہیں خواتین کے ڈرامے تو شوق سے نہیں دیکھتے ؟
  15. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ظفر زیادہ چیں پا مت کریں۔ یہ اردو کے چند حروف ہیں ان کو ملا کر پڑھنے سے پرہیز کریں۔ دوست تم دونوں نے ملکر ایک کہانی شروع کی ہوئی تھی :P :twisted:
  16. بدتمیز

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    آپ کی بات کی سمجھ نہیں لگی۔
  17. بدتمیز

    معصوم باتیں

    چلیں جچی ہو یا نہ ہمیں کیا
  18. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کے بارے میں تو سبھی جانتے ہیں کہ آپ ہر کام کو خود کر کے دیکھنے کے شوقین ہیں :lol:
  19. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ہاہاہا کیوں پنجابی میں کچھ اور کہتے ہیں :twisted:
  20. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    مجھے نہیں معلوم تھا آپ کا کڑوا بادام کھا کر ایسا منہ بن جاتا ہے :twisted:
Top