نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    پاکستان کا یورپی یونین کو انتباہ

    مجھ جیسے جوان :twisted: میں تو چھوٹا معصوم بچہ ہوں۔ اور آپ کیا بوڑھے ہو چکے ہیں ؟ :twisted:
  2. بدتمیز

    بوسہ لینے کو ترستی ماں

    ذہن کو جھنجھوڑنے کے لیے ضروری ہے کہ یہ سب ایک تھریڈ میں ہو۔ متحد چیزیں زیادہ طاقتور ہوتی ہیں۔ الگ الگ کسی پر اثر نہیں کرتیں۔ اس پر کیا عرض کرنا ہمارے پیارے صدر نے ابھی کچھ کہا تھا اور دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ صدر کے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ اس کے بعد کسی کے کچھ کہنے ہمت رہ...
  3. بدتمیز

    بوسہ لینے کو ترستی ماں

    بہتر نہ ہوگا کہ آپ ایک تھریڈ میں‌ یہ سب پوسٹ کریں اس سے پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو گی۔
  4. بدتمیز

    پاکستان کا یورپی یونین کو انتباہ

    یہ اخبار میں لگوانے کو خبر تھی۔ پاکستان کے صدر تک میں اتنی ہمت نہیں کہ جسکو زور ڈالنا کہتے ہیں اس کا خواب میں بھی سوچے، کجا یہ کہ سچ مچ زور ڈالے۔ ویسے بھی جو ان سب کی عمریں ہیں زیادہ زور لگایا تو واپسی نہیں ہونی ان کی :twisted:
  5. بدتمیز

    قبلہ اول اور ہیکل سلیمانی

    میں سمجھتا تھا ایک میں ہی معصوم ہوں۔ یہ تو مجھ سے بھی بازی لے گیا۔
  6. بدتمیز

    پاکستان کا یورپی یونین کو انتباہ

    بےچارے پاکستانی زور بھی نہ جانے کیسے دیتے ہونگے۔ سب تو ڈالر اور پاؤنڈ مانگتے ہیں۔ معمولی اہلکار چونکہ ائیر پورٹ سے آگے نہیں جا سکتے تو وہ وہاں جا کر مانگتے ہیں اور صدر صاحب در پر جا کر مانگ لیتے ہیں۔ مانگتے سبھی ہیں۔
  7. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    بوچھی آپکی بات کا جواب آپکے ذاتی پیغام کے جواب میں دے رہا ہوں۔ میرا کہا سچ کرنے کا شکریہ۔ خواتین بہت کڑوا بولتی ہیں :evil: شمیل پلیز مجھ سے جواب میں بھیا سننے کی امید مت رکھنا میرا بہت موڈ ہو تب کہیں جا کر بھیا کہتا ہوں :twisted:
  8. بدتمیز

    آج کیا پہنا ہے

    بھیا مجھے شرم نہیں آیا کرتی ویسے آپکو ضرور شرم کر لینی چاہیے
  9. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    سوری شمیل یہ والا میسج پڑھا اور پھر نہانے گھس گیا یاد ہی نہیں رہا۔ صیح سے یاد نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ میں اردو ویب سے خود ہی یہاں پہنچ گیا۔ ہاں اب کل کو میری کمزور یادداشت کے باعث دعویٰ کر دے کہ وہ مجھے یہاں لایا تھا تو اور بات ہے۔ تم مجھے بھای کہتے ہو یہ ایکسٹرا پیار کی وجہ سے ہے یا مجھے...
  10. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    میں ظفر کو سمجھا رہا تھا کہ خواتین بہت کڑوی ہوتی ہیں۔ :P :twisted: اچھی طرح سمجھانے کے لیے ضروری ہے کہ مثال بھی ساتھ ہو تو ادھر ادھر نظر دوڑائ اور آپ نظر آیں۔ ہاہا ہا آپ نے تو پہلے ہی پسپائی اختیار کر لی چلیں جیسے آپکی خوشی :twisted: میں معصوم کہاں شکار ڈھونڈتا پھرتا ہوں شکار خود ہی...
  11. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    اسی بات ہے تو سوچ لیں۔ آپ کو لوگوں سے عزت کروانے کا بہت شوق ہے اور میں جونسی عزت کرتا ہوں وہ ذرا ہٹ کر ہوتی ہے اور بے حساب ہوتی ہے۔ پھر آپکا رعب بھی اوروں کے لیے ہوگا :twisted: آپ بدتمیزی کرنے کی بجاے غصے میں آ جایا کریں گی۔ :twisted:
  12. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    معافی مانگ رہی ہیں تو غلطی معاف کی۔ :twisted:
  13. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    کوئیک :twisted: ک و ئ ی ک :twisted:
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں جہاں کوی کھری کھری سنانے لگے وہاں سے ہم ادھر ادھر ہوتے رہتے ہیں :twisted: اور آپ ایسے بزرگ نشر ہوتے رہتے ہیں۔ :twisted:
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہمم آپکو پنجابی نہ آئے تو خیر ہے لیکن سندھی میں کچھ لکھنے سے گریز کریں۔ اس میں تعریف بھی کریں گے تو بندہ ذرا چوکنا ہو گا کہ کہیں کھری کھری نہ سنا رہے ہوں
  16. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    اچھا چلیں اب صاحب کا تھریڈ نہ خراب کریں اور قدیر والے پر ہی جوہر دیکھائیں۔
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    زیادہ ودھ ودھ کے گلاں نہ کر تے ذرا ذاتی پیغام نوں ہتھ مار۔ چھیتی کر دیر نہ ہو جاوے۔
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اچھا اس کا جواب بعد میں دونگا پہلے یہ بتائیں کیا پریشانی ہے؟
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    کیا پریشانی ہے؟ خیریت؟ اور پکتا تو بہت کچھ ہے :twisted: خالی دماغ میں
  20. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپکا :shock: بھیا طبعیت تو ٹھیک ہے نہ۔ اتنے نستعلیق کیوں بن رہے ہو :P اور ہم ذرا ہیٹر لگا کر بیٹھے ہوے ہیں ۔ :P
Top