نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    اطلاعاتی میل آنا بند کیوں ہو جاتی ہے ؟

    اگر کسی تھریڈ پر جواب آنے کی میل آپکو موصول ہو اور آپ اس تھریڈ کو وزٹ نہ کریں تو اگلی دفعہ میل نہیں آتی کیونکہ محفل کے بیک اینڈ پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ آپ نے ابھی تک اپنا میل باکس استعمال نہیں کیا۔ شاید نبیل اس کو تبدیل کر کے یوزرز کے آنلائن آنے سے بھی منسلک کر سکیں کہ اگر یوزر اپنے میل باکس...
  2. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    اوہ شمیل سوری۔ مجھے بالکل بھول گیا۔ اردو کے لیے آپکے جذبات قابل قدر ہیں۔ ویسے زکریا کے سوال کے جواب کے لیے ہم ہمہ تن “خرگوش“ ہیں :D شاکر کو بھی آپ میری نسبت بہتر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
  3. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    شاکر میرے خیال سے آپ فری ہوسٹ پر رہیں تو فائدے میں رہیں گے۔ پاکستان میں ہوسٹنگ کمپنیاں اگر 6000 روپے میں 250 یا 450 میگا بائیٹ ڈسک اسپیس اور چند سو میگا بائیٹ سے لے کر ۱ گیگا بائیٹ کی بینڈ وڈتھ فراہم کرتی ہے تو یہاں 5000 روپے میں 100 گیگابائیٹ ڈسک سپیس اور 1000 گیگابائیٹ کا بینڈوڈتھ مل جاتا ہے۔...
  4. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    جی۔ بالکل۔ یہ کالام ہی تھا۔ اور وہی سال تھا جس سال میں نے جانے کی غلطی کر لی اور اسی سال سب لوگ ناران کاغان نہیں گئے۔ باقی ہر سال جاتے رہے۔ لیکن بےحد پیاری جگہ تھی۔ آگے تو اس سے بھی زیادہ اچھی ہو گی۔
  5. بدتمیز

    معصوم باتیں

    شاید۔ اب میرا بھی دل بھر گیا ہوا ہے۔ کچھ سیریس ہونے کو دل کر رہا ہے۔ شاید دل اداس ہے۔ کیا پتہ خوش ہو تو پھر میری بدتمیزی سٹارٹ ہو جائے۔ باقی تھریڈز میں کوئی ایسی خاص بدتمیزی نہیں کی ہاں محفل کے مجموعی ماحول سے الگ ہی قسم کی باتیں ہیں شاید ہماری جو عجیب لگتی ہیں۔ ویسے میں تو کوشش کرتا ہوں کہ جس...
  6. بدتمیز

    معصوم باتیں

    قدیر کی نہ جانے کس سے بات ہوئی تھی اور اس نے یہ تھریڈ کھول ڈالا۔ میں تو بس اسی تھریڈ تک محدود تھا۔ پھر مبارکبادوں والے تھریڈ سے ہوتا ہوا اور جگہ بھی پوسٹ کر مارا۔ اب سوچ رہا ہوں اسی تھریڈ تک محدود رہوں۔
  7. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ہمم ہاں مجھے بھی نہ جانے کیوں محسوس ہو رہا تھا کہ شاید میں نے یہاں کچھ زیادہ ہی ادھم مچا دیا ہوا ہے۔ لوگوں کو ناپسند ہے۔ لیکن میرا خیال تھا کہ اگر میں ان سے بدتمیزی نہیں کر رہا تھا اور ان کے مخصوص تھریڈ میں کوئی بدتمیزی نہیں کر رہا تو وہ مجھے نظر انداز کر دیں گے۔ لیکن شاید ایسا نہیں ہے۔ منتظمین...
  8. بدتمیز

    معصوم باتیں

    اگر سچ ہے تو میں منتظر ہوں ویسے بھی لوگوں سے بحث کرنے کا اپنا مزہ ہے۔ ایک دماغی جنگ :twisted: یا خود زچ ہوں یا زچ کریں۔ اور اگر یہ آپ کی افواہ ہے تو شرم کریں حیا کریں۔ اپنا نیا گھر جا کر صاف کریں۔ :twisted:
  9. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میرے پاس آفس 2003 ہے آپکا ٹیکسٹ کاپی کر کے پیسٹ کرنے پر یہ ایک ہی کالم میں پیسٹ ہوا ہے۔ میں نے شروع میں عرض کی تھی کہ اس کو ڈیٹا بیس کی صورت میں محفوظ کریں۔ اتنی محنت کے بعد اس کو دوبارہ الگ دوسری جگہ شفٹ کرنا وقت اور توانائی کا ضیاع ہو گا دوسرے حوصلہ شکنی بھی ہو گی۔ دوست تم نے ابھی تک یہ...
  10. بدتمیز

    معصوم باتیں

    کبھی نکالنے کی بات کرتے ہیں کبھی مخالف پارٹی کا ذکر۔ کچھ ہوا بھی ہے اس غبارے میں کہ صرف افواہ ہی ہے؟ یہ نہ ہو آپ کی باتیں پڑھ کر آپ کے خلاف کوئی مخالف دھڑا بن جائے۔
  11. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ہاہاہاہا یہ لگایا نہ چھکا۔ ہاہاہاہاہا کیا مزے کا جواب دیا ہے۔ ہاہاہا
  12. بدتمیز

    معصوم باتیں

    قدیر بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی بول دیتا ہے۔ اگر کوئی روایتی قسم کی خواتین نے اس کے خلاف جلسہ کر دیا کہ ہمیں عمر میں اتنی بھی بڑی نہیں کہ تم ہمیں خالہ بنا ڈالو تو پھر آپ خود آگے ہو ہو کر ان کی طرف سے دلائل دیں گے اور قدیر کو پہلا جوتا بھی لگائیں گے۔ لہذا ہم یہاں کسی قسم کی رشتہ داری قائم کرنے سے...
  13. بدتمیز

    معصوم باتیں

    نہیں یہاں کوئی بلی نہیں۔ اور کچن میں چوہے :twisted: پھپھو اور چچی بھی یہی کہا کرتی تھیں۔ کافی بزرگانہ قسم کی طبعیت پائی ہے آپ نے :twisted: اس میں زنانہ اقسام کی شفقت ڈالنے سے پرہیز کریں۔
  14. بدتمیز

    معصوم باتیں

    نئے گھر کی بہت بہت مبارکباد۔ قرآن خوانی کے لئے یاد نہ کریں کیونکہ ہم نام کے مسلمان ہیں ہاں بعد میں دعا میں اور کھانے کے وقت ضرور دل کھول کر یاد کریں۔ کہ یہی ہمارا شیوہ ہے۔ take ur time :P میں ذرا کچن کی راہ لوں۔
  15. بدتمیز

    معصوم باتیں

    بھابھی سچ مچ میکے سے واپس آ گئیں ہیں یا کوئی سیریس مسئلہ ہے؟
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی تو قدیر صاحب اب آپ سے چند نئے سوالات۔ چاند کو دیکھ کر ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟ اس کے بعد سورج اور ستاروں تک جانے کی ضرورت نہیں بس چاند تک رہئے گا۔ آئینہ تو نہیں دیکھتے ہونگے لیکن آئینے کے بارے میں آپکے احساسات مشہور انگریزی فلم آئس ایج میں ہاتھی اور شیر مل کر آپکی عزت افزائی کیوں کرتے...
  17. بدتمیز

    معصوم باتیں

    اگر انہوں نے آپکو گدھے کا خطاب دیا ہوا ہے اور میں آپ کو بھائی مانتا ہوں تو اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ اپنا اعزاز مجھ سے شئیر کرتے پھریں۔ یہ اعزاز آپکو ہی مبارک ہو۔ گولی والا چھکا برداشت کر لیا۔ ابھی تک جواب نہیں دیا :twisted: اور کھال آپکی اتر رہی ہے میری نہیں :P
  18. بدتمیز

    معصوم باتیں

    برائے مہربانی اپنی کھال شوکت خانم ہسپتال کو جمع کر کے ثواب حاصل کریں۔
  19. بدتمیز

    تعارف عیشل کا تعارف

    گھر داماد۔ ظفر :P
  20. بدتمیز

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    پاکستان میں بچوں کے بیگ میں آدھے سے زیادہ گند بھرا ہوا ہے جس کی صیح جگہ بستے کی جگہ کچرا گھر ہے۔ افتخار انکل کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ ان کے زمانے میں اسکول کسی حد تک آج کے امریکی اسکولوں کی طرز پر چل رہے تھے۔ ہماری بدقسمتی پورا ملک ریورس گئر پر لگا ہوا ہے دین اور دنیا دونوں حوالوں سے۔
Top