نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    شمیل اچھا ہوا میں بہاولپور پیدا ہوا۔ لیکن وہاں ساری عمر نہیں رہا۔ ورنہ تمہاری طرح کا نرم ہو جاتا۔ میرے شیر شیر بنو۔ کسی انسان سے کیا ڈرنا؟ اور اگر تمہاری بات صیح ہو تب تو بالکل نہیں ڈرنا چاہئے۔ انٹیلیکچوئل کوئی آسمان سے اتر کر نہیں بنائے گا تمہیں خود ہی بننا پڑے گا۔ اور قبلہ والد صاحب کو...
  2. بدتمیز

    معلومات درکار ہیں؟

    download.com پر سرچ کریں۔ وہاں ضرور ہو گا۔ نہیں تو softpedia.com پر تو بہت کچھ ملے گا۔ مجھے بالکل ایگزیکٹ نہیں پتہ کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں ورنہ download.com پر ویڈیو کے سیکشن میں بہت کچھ ہے۔ اور مووی مکسر لکھنے پر بھی سرچ میں بہت کچھ سامنے آتا ہے۔
  3. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    میرے خیال سے جب تک کوئی ایک دفعہ ایک ہاتھ سے تالی بجا کر نہیں دیکھاے گا آپ ماننے والے نہیں :wink:
  4. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    ظفر آپ کس خوشی میں اتنی کمزور یادداشت کے مالک بنتے جا رہے ہیں۔
  5. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    دینے کو چار چار دیں تو کوئی بات نہیں نہ مجھے کچھ ملنا ہے نہ میں نے پلے سے کچھ دینا ہے۔ اگر پانچ اور تین کر کے بھی دے دیں تو بھی اچھی بات ہے۔ لیکن اگر حضرت علی رضی اللہ تعالہ علیہ کے پاس لے گئے معاملہ تو 3 والا گھاٹے میں رہے گا اور پانچ والا فائدے میں۔ جواب اس لئے نہیں دے رہا کہ کیا پتہ شمشاد...
  6. بدتمیز

    معصوم باتیں

    یہ دیکھو معصومیت سے بھرا ایک گانا :twisted: http://www.youtube.com/watch?v=-9GT9N8Cn7o
  7. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    ساری اتوار گزر گئی۔ آپ کا نام و نشان نہیں۔ براہ کرم اب کی دفعہ جس قدر زیادہ سے زیادہ سکین کر کے دے سکتے ہیں دے دیں۔ http://docs.google.com/View?docid=d9vkm3w_0dkfm5j&revision=_published اس لنک پر اب تک کا لکھا ہوا پوسٹ کر دیا ہے۔ یہ گوگل ڈاکیومینٹ پر ایک تجربہ ہے۔
  8. بدتمیز

    معصوم باتیں

    قدیر محرم کے جلسے تو اٹینڈ نہیں کرتے رہے؟ میں تصور کر سکتا ہوں کہ کیسے تم نے کی بورڈ جھولی میں ڈال کر جھولی پھیلا کر ظالمو کہا اور لکھا ہو گا۔ اور کونسے کارنامے چل رہے ہیں میرے۔ کیا ہماری بک بک پر تمہیں پیغامات آ رہے ہیں۔ ویسے بتانا ضرور پیغام ہمسائی خالہ کا ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم
  9. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    اللہ آپ اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ جوڑوں‌ کا مرض لاحق ہو گیا ہے :shock: :twisted: چوزے کا دھیان دل سے نکال دیں۔
  10. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    انکو تو کبوتر مل گئے انڈے آپکے ہوئے۔
  11. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ‌‌ کتنا افسوس ہوا۔ ابھی پوچھا تھا کہ دونوں میں سے ذہین کون ہے۔ لگتا ہے دونوں ہی نہیں ہیں۔ آپ ذرا جلدی سے کیلکولیٹر لے کر اپنے آخری اسٹیپ کے ٹوٹل جمع کریں۔ لیکن استعمال کیلکولیٹر کریں پلیز۔
  12. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    انڈے آپکے ہوئے۔ کہیئے تو چھوٹے بھائیوں کے ٹیسٹ میں آنے والے بھی بھجوائے جا سکتے ہیں۔
  13. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ارے ٓپکو کس نے کہا تھا کہ یہ حل کریں میں نے تو شمشاد کے لئے چھوڑا تھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ آنلائن ہیں۔ اور اگر میرے لکھنے پر اس کی تشریح کی ہے تو وہ تو میں نے آخری سٹیپ کے لئے کہا تھا۔ اتنا مزہ آنا تھا شمشاد نے کہنا تھا کہ بدتمیز ابھی بھی کبوتر 754 نہیں ہوئے۔ خیر اب کیا ہو سکتا ہے۔ اب...
  14. بدتمیز

    معصوم باتیں

    میں کیا دسوں۔ تم نے بور کر مارا ہے۔ نہ تم آتے ہو نہ میں کسی کی عزت افزائی کر پاتا ہوں۔ لے دے کر ظفر ہی ہے۔ بیدم کے ساتھ اچھا میچ ہوا تھا لیکن ظفری اور بوچھی کو اچھا نہیں لگا۔ اور میں تمہاری طرح دم دبا کر نہیں بھاگ رہا۔
  15. بدتمیز

    معصوم باتیں

    قسم لے لیں آپ کی کچھ باتوں پر میں‌ نے ادب کے دائرے کے انتہائی اندر رہتے ہوئے بھی کچھ کہا تو آپ کا پارہ بہت ہائی ہو جانا ہے۔ ساتھ ساتھ کہتا ہوں اور کرتا بھی جاتا ہوں لیکن یہ آپ سے چوک گیا کہ یہاں کسی نہ کسی کی کوئی حرکت دیکھ کر پھر مجھے شوخی چڑھ جاتی ہے۔ اور جسی بےمقصد اور بے سروپا گفتگو ہم...
  16. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    http://spreadsheets.google.com/pub?key=pHHHav1F9k93rAmY26eBcPA مزید آسانی کے لیے اس کو گوگل سپریڈ شیٹ پر بھی دے دیا ہے۔ لنک اوپر ہے۔ نہیں چھت پر نہیں پوسٹ کے اوپری حصہ پر :P
  17. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    لیں ہاتھی گزار دیا ہے صرف دم چھوڑ دی ہے۔ جو اس سب کو سمجھ کر اس کی تشریح کر دے وہی ونر ہو گا۔ کبوتر چوزے انڈے جنوری 2 0 2 فروری 2 2 2 مارچ 4 2 4 اپریل 6 4 6 مئی 10 6 10 جون 16 10 16 جولائی 26 16 26 اگست 42 26 42 ستمبر 68 42 68 اکتوب 110 68 110 نومبر 178 110 178 دسمبر 288 178 288
  18. بدتمیز

    اطلاعاتی میل آنا بند کیوں ہو جاتی ہے ؟

    آپ ایک سے زیادہ تھریڈز پر صرف اسی مقصد کے تحت تجربہ کریں۔ صرف ایک پوسٹ کریں اور دیکھیں کے کس تھریڈ سے کتنے عرصے تک میل آتی ہے۔ نبیل کی بات پڑھ کر کہ smtp سرور مسئلہ دے رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ مسئلہ نئے ممبران کے ساتھ ہے لہذا کوئی نیا ساتھی ہی اس بات پر اپنا تجربہ بیان کر سکت ہے۔
  19. بدتمیز

    اطلاعاتی میل آنا بند کیوں ہو جاتی ہے ؟

    کیا rss feed اس قابل ہے کہ صرف انہی تھریڈ کے بارے میں انفارمیشن مہیا کرے جن کے بارے میں یوزر جاننا چاہتا ہے؟
Top