نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    معصوم باتیں

    گولیاں مارنے کا دل کر رہا ہے۔ لیکن جیسی نرم اور فرمانبردار طبعیت آپ کی ہے مجھے اچھی طرح یاد ہے پچھلی دفعہ لڑائی پر جب گولی مارنے کی دھمکی دے کر گھر کے اندر گئے تھے تو سب سمجھے تھے کہ شاید بندوق یا پستول لینے گئے ہیں لیکن اندر سے آپ خالی ہاتھ برآمد ہوئے جیب سے ڈسپرین کا پتہ نکالا اور سارے کا سارا...
  2. بدتمیز

    معصوم باتیں

    میرے جیسا تیرا بھی حال ہے صنم۔ کچھ اسی قسم کا شعر تھا اس کی مرمت کر لیں اگر غلط لکھا ہے۔ میرا بھی آج دل کر رہا ہے کہ کچھ لڑائی کروں۔ نہ جانے کیوں دل اداس ہے۔ اس لئے منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کا من ہے۔
  3. بدتمیز

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    ظفر آپ اسکول جا رہے ہیں نہ کہ محنت مزدوری کرنے۔ :twisted:
  4. بدتمیز

    معصوم باتیں

    مجھے تو یہ سیاسی بیان لگتا ہے۔ ویسے میں سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں پر ہر جگہ کوئی نہ کوئی مستی ہو رہی ہے۔
  5. بدتمیز

    معصوم باتیں

    شادی کو اگر کچھ ہی عرصہ ہوا ہوتا تو میں سمجھ سکتا تھا کہ یہ حالت بیگم کے میکے جانے کی وجہ سے ہے۔ لیکن چونکہ کافی عرصہ گزر چکا ہے تو میرے خیال سے بھابھی میکے سے واپس آ گئیں ہیں۔ :twisted: ویسے گھبرائیں نہیں منہ میں کچھ ٹھونس کر مار کھائیے گا کہیں لوگ چیخیں نہ سن لیں۔
  6. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    مجھے اس علاقے کا نام بھول گیا ہے۔ (یاداشت کا یہ حال :shock: باداموں‌ کی ضرورت ہے ذرا تازہ تازہ بھجوا دیں اور بل قدیر کے پتہ پر بھیجیں ظفر سے بھی وصول کر سکتے ہیں لیکن ان کو ڈبل کر کے بھیجیں ) خیر یہ وہ جگہ تھی جہاں سے جیپوں میں بیٹھ کر 2 ڈھائی گھنٹے سفر کے بعد گلیشئیر تک جاتے ہیں۔ وہاں...
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اہم اطلاع۔ قدیر کو ہم نے بہت ٹھونک بجا کر الٹے سیدھے جوابوں سے نوازا ہے۔ ان کی حالت گوگل ٹالک بیان کرنے سے قاصر ہے۔ انہوں نے ارشاد فرمایا ہے کہ میں پہلے ظفر سے 20-20 مکمل کر لوں اس کے بعد وہ مجھ سے ون ڈے کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔ ریفری اور تماشائیوں سے گزارش ہے اپنی اپنی رائے اپنے پاس رکھیں یا...
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میری شکل کے بارے میں جتنے منہ اتنی باتیں۔ :twisted: خیر ظفر کی شکل کے بارے میں نہ جانے کس نے کیا کہہ دیا اس دن کے بعد سے انہوں نے تصویر نہیں لگائی۔
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر اتنا تھلے نہ لگیں تھلے لگ جائیں گے۔ ان سے پوچھ لیں کہ تھلے لگنا کیا ہوتا ہے۔ کچن میں کچھ ہاتھ بٹاتے بھی ہیں کہ نہیں۔
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    تو لوگ کیوں موقع دیتے ہیں کہ میں کوئی چھکا لگاؤں؟
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    پہلے شک تھا پھر یقین میں بدل گیا۔ پیار سے نہیں ادب سے بات کر رہا ہوں اور تمیز سے بات میں کرتا ہوں لیکن تب تک جب تک لوگ ایسی ویسی حرکت نہ کریں۔
  12. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ظفر بونگیاں مارنے سے پرہیز کریں۔ میرا سیریس بات پر بحث کرنے کا موڈ ہو رہا ہے :P
  13. بدتمیز

    معصوم باتیں

    گدھے کا نام قدیر تھا :P
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں کب کسی کو پریشان کرتا ہوں۔ لوگ خود ہی تنگ ہوتے رہتے ہیں
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا اتنا بھی نہیں پتہ کہ میں خوش ہی رہتا ہوں میری وجہ سے لوگ پریشان رہتے ہیں۔ :P
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اچھی بات ہے۔ ویسے آپکے بارے جو اندازہ لگایا تھا صیح نکلا کتنی خوشی ہو رہی ہے۔ :D :P
  17. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    علی، اگر آپ جلد سے جلد سارا ناول سکین کر کے دے دیں تو مناسب ہو گا۔ اس طرح بار بار کہنا اچھا نہیں لگتا۔ کچھ آپکا انتظار کرتے کرتے دیر ہوتی ہے کچھ میری سستی کی وجہ سے
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    شعر و شاعری سے میرا واسطہ سلام دعا تک کا نہیں۔ قدیر یا ظفر آتے ہیں تو مطلب سمجھتا ہوں۔ نہیں تو آپ کے پاس ضائع کرنے کو وقت ہو تو آپ بھی تشریح کر سکتی ہیں۔
  19. بدتمیز

    باطل قیامت

    تب پھر آپ نے ان فوجیوں کا ذکر بھی کیوں کیا؟" فرزانہ نے کہا۔ "اتنی سی بات سے سی مون کچھ نہیں سمجھ سکتا۔ اور اگر سمجھ بھی جائے تو اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ کیوں کہ یہ غلطی مجھ سے ہو چکی ہے۔" "شکریہ۔ اب ہم ساری بات سمجھ گئے ہیں۔ اور لانچ سے اترنے سے پہلے کوئی سوال نہیں کریں گے۔" آفتاب نے کہا۔ "لیکن...
Top