نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    عبداللہ حیدر آپ نے کہاں‌کی روایت کو کس آیت سے ملایا ہے جس کی کوئی تک ہی نہیں۔ رسول اکرم جو فرمائیں وہ سب کو قبول ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ روایت درست بھی ہے یا نہیں؟ آپ نے غناء‌کے جائز ہونے کے بارے میں اوپر روایات شاید دیکھی نہیں‌ ہیں۔ جب اتنی ہی روایات موسیقی و نغمہ کے حق میں‌ہوں‌جتنی اس کی...
  2. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بہت شکریہ دوست ، آپ سب مسلمانوں کی یقیناً مدد کریں گے۔ میرے نزدیک اسلام قران پر مبنی ہے۔ قرآن کا نزول تاریخ انسانی کا وہ واقعہ ہے جس کے انتظار ابتدا سے کیا جارہا تھا۔ ہم یہ بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ لوگ اپنی اپنی رسموں اور خیالات کی توثیق قرآن سے کرنے کے لئے بہت کوششیں کرتے ہیں۔ جبکہ...
  3. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دنیا بھر کے سارے معاشرہ اور سارے انسانوں کے لئے کسی امر کی ممانعت ایک بہت ہی اہم امر ہے۔ یہ ایسی بات نہیں کہ معمولی شائبہ سے کسی امر کو کامل ممنوع یا حرام قرار دے دیا جائے۔ اس ضمن میں وہ کام جو اللہ تعالی کی طرف سے منع ہوئے یا حرام ہوئے یا پھر ان سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ ان کی نوعیت آپ...
  4. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    برادر من ، عارف کریم۔ مختلف قوموں پر یا قوم لوط پر عذاب اللہ تعالی کی طرف سے آیا۔ یہ سزا دینا انسانوں پر فرض‌نہیں کیا گیا۔ جو سزائیں اللہ تعالی نے تجویز کی ہیں اس ضمن میں وہ انشاء اللہ ایک الگ دھاگہ میں فراہم کروں گا۔ قران سے باہر کا ایک واقعہ لیجئے، سچ جھوٹ بہ گردن راوی۔ یہ حضرت عیسی کا...
  5. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    عادل بھائی۔ آپ کے اس اخری جواب کا بہت ہی شکریہ۔ آپ نے دو امور پر اپنی رائے کا اظہار کیا، ایک تو قانون سازی کا حق علماء یعنی عالم یعنی ٹیچر یا مدرس کو دینے کا --- میں اس ضمن میں‌بعد میں‌عرض‌کروں‌گا۔ تاکہ موضوع سے نہ ہٹ جاؤں۔ اس بارے میں مزید بعد میں۔ دوسری بات آپ نے لہو الحدیث کا...
  6. فاروق سرور خان

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    بھائی استدعا یہ ہے کہ جو جملہ لکھا ہے اسی کو پڑھئے، اس میں ترمیم نہیں کیجئے۔ دوبار عرض ہے کہ جبکہ دوسرے مفسرین کا یہ خیال ہے کہ یہ آیات اطاعت رسول کے واسطے ہیں کہ جبریل امین کی اپنی اطاعت کرنا انسانوں پر فرض نہیں ہوا اللہ تعالی کا یہ مقصد یعنی ---- جبرئیل کی اطاعت کرنا ---- کسی طور واضح...
  7. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    یہ جانتے ہوئے کہ قوانین و اصولوں کا مآخذ قرآن حکیم اور (اقوال و اعمال رسول) سنت نبوی ہیں۔ کیا فتوی سازی یعنی قانون سازی ایک منتخب قانون ساز ادارہ کا حق ہے؟‌ یا کہ ہر ٹیچر اور ہر معلم کا؟ کوئی صاحب اس پر روشنی ڈالیں؟ کیا صرف ایک لفظ لہو الحدیث سے یہ ثابت کرنا کہ یہ گانے بجانے کی بابت ہے...
  8. فاروق سرور خان

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    سورۃ التکویر کی مندرجہ بالاء آیات پر کچھ مفسرین کا یہ خیال ہے کہ یہ جبریل الامین کے بارے میں‌ہیں، اطاعت رسول کے بارے میں نہیں۔ جبکہ دوسرے مفسرین کا یہ خیال ہے کہ یہ آیات اطاعت رسول کے واسطے ہیں کہ جبریل امین کی اپنی اطاعت کرنا انسانوں پر فرض نہیں ہوا ، اللہ تعالی کا یہ مقصد کسی طور واضح نہیں۔...
  9. فاروق سرور خان

    آیات کے مفہوم پر بحث

    جناب، انسان ہونے کا سب سے بڑا اعجاز یہ ہے کہ غلطی کا بے حد امکان ہے۔ آپ مجھے ذاتی پیغام بھیج دیجئے جہاں کوئی آیت غلطی سے استعمال ہوگئی ہو، میں اس متن کو درست کردوں گا اور معذرت بھی کرلوں گا۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی۔ آپ کے اتنے لمبے جواب میں کہیں بھی اللہ تعالی کی ایک بھی آیات اور رسول اکرم کی ایک بھی سنت موجود نہیں جو بے راہ روی کے مجرم کو پتھر مار مار کر ہلاک کرنے کی سزا دیتی ہو۔ جو آپ نے لکھا ہے وہ کسی بھائی کا نطریہ ہے نہ کہ باقاعدہ قانون؟ فتوی سازی کا مطلب ہے قانون سازی، جو کہ صرف اور صرف ایک...
  11. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    اگر آپ کی شریعت ، شریعت محمدی یعنی اسلام ہے تو صاحب وہ شعائر اسلامی پیش کیجئے جہاں اللہ تعالی نے پتھر مار مار کر جان لینے کی سزا کا حکم دیا یا رسول اکرم کی سنت یہ رہی ہو؟ اسلام کی بنیادی کتاب قرآن حکیم ہے۔ اپنی طرف سے قوانین اس کتاب سے منسوب کرنا اللہ کی کتاب کا مذاق اڑانا ہے۔ اگر ایسا نہیں...
  12. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بہت شکریہ ، ایسے معصوم انسان جو ان حیوانی جرائم کو اپنی معصومیت سے سپورٹ کرتے ہوں، ان کا علاج مشیت ایزدی کے پاس آپ کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ ہی ہیں :) یاد رکھئے جو لوگ اللہ کے قانون کو بدلتے ہیں ان کو من حیث القوم اللہ بدترین سزائیں دیتا ہے۔ کبھی اپنو‌ں کے ہاتھوں اور کبھی غیروں کے ہاتھوں۔
  13. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بی بی سی کی خبر دیکھئے، ایران میں جنسی بے راہ روی کی سزا پتھر مار مار کر انسانوں‌کا شکار و قتل۔ پتھر مار مار کر قتل کرنے کی سزا اللہ تعالی نے قرآن میں تجویز نہیں کی۔ سنت نبوی سے ثابت نہیں ہے لیکن زمانہء جاہلیت کی یہ رسم اب بھی چلی آ رہی ہے۔ اور اسلامی کہلاتی ہے ۔ ایران میں پتھر مار کر ہلاک...
  14. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھائی عادل سہیل ، بہت ہی شکریہ کہ یہ تحریر آپ کی ہے۔ آپ نے جو بھی حوالہ دئے ہیں ان کا موسیقی سے کوئی بھی تعلق نہیں‌ہے۔ معذر چاہتا ہوں لیکن آپ نے جن آیات یا روایات کو حوالہ دیا ہے ان کو خیالات کا پھیلانا تو کہہ سکتے ہیں لیکن کسی طور بھی موسیقی کی ممانعت نہیں۔ موسیقی منع ہے یہ آپ کا اپنا...
  15. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    یہ آپ کی اپنی تحریر ہے یا کسی اور کی۔ حوالہ فراہم کردیجئے۔
  16. فاروق سرور خان

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    ملائکہ یہ بھی ایک سوچ ہے کہ ایک انسان خود اپنے آپ کو بہتر انسان بنائے اور یہ بھی ایک سوچ ہے کہ ایک ایسا نظام ہو کہ برے آدمی کی با آسانی نشاندہی ہوسکے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انسان اپنے آپ کو خود اچھا بنا سکتے تو پھر یہ مذہبوں کی، عدالتوں کی، قانون کی ضرورت کیوں ہوتی؟
  17. فاروق سرور خان

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    کوئی زبان، کہ بولے جانےوالے افراد کی تعداد سے بڑی یا چھوٹی ہوتی ہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چینی یا مندرین ہے۔ یہ اعداد و شمار دیکھئے۔ اس میں پراپر اردو بولنے والے بہت ہی کم دکھائے گئے ہیں۔ جبکہ اس کے بولنے والوں‌کی تعداد یقینا اس نمبر سے زیادہ ہے۔ اس میں پاکستان اور ہندوستان...
  18. فاروق سرور خان

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    نبیل نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے کہ مختلف موضوعات کے بارے میں قرآن کی آیات پوسٹ کی جائیں۔ اس طرح قرآن فہمی میں اضافہ ہو۔ ویسے تو ہم سب مسلمان ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ یقیناً بہتر جانتے ہیں۔ سب لوگ یہ جانتے ہیں کہ زکواۃ‌ کتنی دی جانی چاہئے۔ کیا ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جمع شدہ زکواۃ کس کس مد میں...
  19. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    آپ کا شکریہ آپ کی کاوشوں کے لئے ہے ۔ یہ مثالیں اس لئے دیں تھیں کہ یہ واضح ہوجائے کہ کیا کیا معیار ہیں روایات کو سمجھنے اور سمجھانے کے۔ ان ہی تمام روایات کو پڑھنے کے بعد ہی میں‌اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جہاں بھی شبہ ہو وہاں قرآن کی روشنی میں دیکھا جائے۔ آئیے دعا کریں کہ اللہ تعالی سب کو ہدایت...
  20. فاروق سرور خان

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    پاکستانی معاشرہ کی سب سے بڑی تعریف یہ ہے کہ اس ملک کا قانونی صدر غیرقانونی ہونے کے باوجود قانونی صدر ہے۔ آئین برقرار ہونے کے باوجود بھی معطل ہے اور سپریم کورٹ‌ باہر ہونے کے باوجود موجود ہے۔ قانون ساز ادارے ہونے کے باوجود ، موجود نہیں ہیں۔ ایک کہانی: صدر بش کے پاکستان کے دورے کے دوران اس کی...
Top