نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    حوالہ ساتھ ہی نقل ہے۔ ویب سائٹ کا لنک دیا ہوا ہے عربی میں۔ باقی اصحاب کے تمام ذاتی حملے درگزر کرریا ہوں۔ صرف دلائل دیجئے۔
  2. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    عبداللہ بن مسعود نے اپنے ذاتی خیال کا اظہار فرمایا۔ یقیناً‌ ان کا فرمانا سنت نہیں۔ انہوں‌نے رسول اکرم سے بھی منسوب نہیں فرمایا۔۔ لھو الحدیث کوئی بھی بے کار بات ہو سکتی ہے۔ وہ چاہے نغمہ کی صورت میں‌ہو یا نثر کی صورت میں۔
  3. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    سلام مسنون قسیم حیدر صاحب فرماتے ہیں کہ یہ میں نے کہا ہے کہ قران پر غور کرو اندھے ہو کر مت گرو۔ واضح رہے کہ کہ‌ایک معمولی طالب علم قرآن آیات کے حوالے ساتھیوں سے شئیر کرتا ہے۔ قرآن پر غور کرنے کی جو آیت پیش کی وہ من و عن اللہ تعالی کے الفاظ کا ترجمہ ہے۔ میرے اپنے الفاظ نہیں۔ آیت اوپر بھی موجود...
  4. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی جب دلیل ختم ہو جاتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔ سمجھدار لوگ جا کر قرآن کھولتے ہیں اور پڑھتے ہیں اور اللہ سے ہدایت طلب کرتے ہیں اور جو لوگ سمجھ نہیں رکھتے وہ کردار کشی پر اتر آتے ہیں۔ بھائی درست سنت جو قرآن سے ثابت ہو اس پر کیا جھگڑا۔ لیکن اگر کوئی حکم سرے سے نہ قرآن سے ثابت ہو اور نہ ہی سنت...
  5. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اقتباس: اصل پيغام ارسال کردہ از: فاروق سرور خان آپ کا یقین ہے کہ ان کتب روایات میں‌ جو کچھ ہے و من و عن درست ہے۔ ہم یہاں سنت (قول و فعل ) رسول پر کوئی اعتراض نہیں‌کرتے ۔ بلکہ ان روایات کے راویوں کی درستگی پر اعتراض کرتے ہیں۔ یہ شبہ اس وقت بھی تھا جب قرآن پاک رسول اکرم کے بعد جمع کیا جارہا...
  6. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی کیوں گھڑی ہوئی خلاف قرآن روایات پر یقین رکھتے ہو؟ 1500 سال پرانی ایک روایات کی کتاب ہی نکال لاؤ ۔ نہ رسول اکرم نے خلاف قرآن جاکر موسیقی سے منع فرمایا ، کوئی روایت نہیں‌ اور نہ ہی خلاف قرآن جاکر رجم کا حکم دیا۔ کوئی سنت یعنی عمل نہیں۔ یہ اسلام نہیں یہودیت ہے۔ کہ قرآن کو چھوڑ کر توریت کی...
  7. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    برادر من سکون، کیا آپ آیات کے حوالے لگا سکتے ہیں اور ساتھ میں عربی کو درست کرسکتے ہیں ماشاء اللہ یہاں سب پڑھے لکھے ہیں درست حوالہ ان سب کی مدد کریں گے ۔ میں آپ کے پہلے حوالے کو یہاں لکھ رہا ہوں‌ تاکہ لوگ دیکھ سکیں کہ مندرجہ بالا تفسیر کس حد تک قران کی آیات کے مناسب ہے؟ ونرید ان نّمنّ علی...
  8. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    اس پہلے کہ احباب (‌دوست) اور اصحاب (‌منتظمین) کسی اور طرف نکلیں، اجازت دیجئے کہ میں اپنا مقصد ایک بار پھر واضح کرسکوں۔ میرا مقصد ہے ، کہ کسی موضوع پر قرآن کیا کہتا ہے۔ یہ احباب سے شئیر کیا جائے۔ کیوں؟ اس لئے کہ رسول اکرم نے یہ کتاب پیش کی، اسی کتاب سے تعلیم دی اور اسی کے قوانین اور اصولوں‌پر...
  9. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    محترمی، آپ کا نکتہ بہت ہی اچھا ہے۔ آپ نے درست فرمایا کہ اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے امام یعنی آئمہ کرام پیدا فرمانے کا مشروط وعدہ کیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا امامت یعنی لیڈرشپ صرف نبوت اور رسالت ہے؟ کیا اللہ تعالی نے اس وعدہ کو پورا فرمایا۔ آئیے دیکھتے ہیں قرآن کیا کہتا...
  10. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    معذرت محترم ڈاکٹر صاحب، میں نے آیت اور اس کا ترجمہ مع حوالہ کے فراہم کردیا ہے۔ پہلے بار بھی لکھا تھا، کسی غلطی سے حذف ہو گیا تھا۔ نشاندہی کا شکریہ۔
  11. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    کچھ نصف آیات کو مکمل طور پر فراہم کردیا ہے۔ استدعا ہے کہ مکمل آیت لکھئے۔ کوئی انسان اللہ سے بڑھ کر حکیم نہیں ہوسکتا، اپنی بات کو واضح کرنے کے لئے، رنگ کا یا انڈر لائین کا استعمال کیجئے لیکن آیت کو کم و بیش نہ کیجئے۔ آپ سنت (قول و فعل رسول)‌ اور کتب روایات میں کوئی فرق نہیں سمجھتے؟ کتب روایات...
  12. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اقتباس : قران کا ترجمہ آپ کہیں سے بھی لیتے ہوں ، اگر اس ترجمے میں صحیح سنت کے خلاف ورزی نہیں تو کوئی حرج نہیں ان شاء اللہ ، آپ کا یقین ہے کہ ان کتب روایات میں‌ جو کچھ ہے و من و عن درست ہے۔ ہم یہاں سنت (قول و فعل ) رسول پر کوئی اعتراض نہیں‌کرتے ۔ بلکہ ان روایات کے راویوں کی درستگی پر اعتراض...
  13. فاروق سرور خان

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    شاکر صاحب یہ کیا اوپن ٹائپ فونٹ ہے؟ اگر نہیں تو کیا اوپن ٹائپ بھی بن سکتا ہے۔ تاکہ ایمبیڈ (‌خود کار طور پر شامل) کیا جاسکے۔
  14. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    دراز نفسی کی معذرت، آپ کا فرمایا ایک حقیقت ہے۔ قرآن پڑھ کر مسلمان ہونے والے امریکیوں کو میں‌ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کو قرآن میں نے دیا۔ جو ترجمہ ہم اپنے ریڈیو پروگرام سے بانٹتے ہیں وہ ناسا کے ایک انجینیئر ڈاکٹر عبدالحئ کا کیا ہوا ہے۔ یہی ترجمہ پنٹاگون بھی...
  15. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جس بات کا تذکرہ اللہ تعالی نے نہیں کیا آپ کی صوابدید پر چھوڑا ہے یہ آپ کی بہتری کے لئے ہی ہے۔ اچھا اور برا استعمال کسی بھی چیز کا آپ کا اپنے عمل ہے۔ جس کی جزا اور سزا ملے گی۔ اسی طرح موسیقی بھی ہے۔ جس کا اچھا یا برا استعمال ممکن ہے۔ اس اچھے یا برے استعمال سے ہی اس کی اچھائی یا برائی کا تعین ہوگا۔
  16. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    قرآن ہدایت ہے اور نبی اکرم اس پر عمل کرنےوالے اور اس طرح اپنی سنت کو قائم کرنے والے۔ اس قرآن کے حساب سے، اسی کے اصولوں سے، ان کا یہ اعجاز کچھ کم نہیں بھائی۔ جناب رسول اکرم نے ہمیشہ قرآن کے مطابق عمل کیا - قانون اور اصول دینے والا اللہ تعالی ہے۔ اس کو پہنچانے والے ہمارے پیارے رسول اکرم۔ یہ توقع...
  17. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    اللہ تعالی کا حکم ہے کوڑے مارنے کا لیکن رجم کرنے کا نہیں۔ آپ دیکھئے کہ رجم یعنی سنگساری کس قدر استعمال ہوئی ہے سابقہ کتابوں میں اور قران میں‌ بھی تو ایسا نہیں ہے کہ اللہ تعالی نے بھولے سے کوڑے لگانے کی سزا دے دی ہو۔ یہ لفظ استعمال ہوا ہے اور یہاں‌بھی ہوسکتا تھا۔ اگر یہ قانون قرآن میں‌موجود...
  18. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    یہ سن کر آنحضرت صلّی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو حکم دیا کہ اسے لے جاؤ اور سنگسار کردو۔ پھر سے پڑھئے۔ کسی بھی روایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذاتی عمل سنگساری کے بارے میں نہیں‌ ہے۔ رسول اللہ نے حکم دینے کی بابت لکھا ہے اور لوگوں نے یہ عمل کیا۔ آخری روایت میں بھی...
  19. فاروق سرور خان

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    چونکہ یہ اوپن برہان سے متعلق ہے اور ایک زیادہ مددگار زمرہ ہے اس لئے یہ یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔ اوپن برہان میں گوگل سرچ شامل کردی ہے۔ سرچ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عربی ، اردو یا انگریزی لفظ لکھ کر سرچ دبائیں۔ آپ کو ممکنہ اردو ، انگریزی یا عربی لفظ والی آیت مل جائے گی۔ جب آپ کو کوئی ایک آئت مل جائے...
  20. فاروق سرور خان

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    کیا بات ہے جناب شاکر القادری صاحب۔ جزاک اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
Top