نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    اہل سخن کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں کہ یہ ایک تعزیتی پیغام ہے جو کہ تہنیتی پیغامات کے ساتھ درج کیا گیا ہے۔ کیا ارباب و اصحاب محفل ایک تعزیتی شعبہ بھی تشکیل دے سکتے ہیں؟
  2. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    م م مغل نے بہت خوب فرمایا ۔ دوبار دہراتا ہوں۔ پہلے مکمل انسان تو بن جائیے ۔۔ بعد میں جنت کے حقدار بنیئے گا ظفری صاحب نے سوال کیا کہ جہاد کا حکم ------ کب ----- دیا جاسکتا ہے؟ سوال تھا گندم اور جواب میں ملا ۔۔۔۔۔ کچھ نہیں۔ :confused: صاحب آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ جہاد کب شروع کیا...
  3. فاروق سرور خان

    لڑکوں کی واپسی

    ایک تعلیم یافتہ اور باشعور قوم صرف اور صرف تعلیم یافتہ ماں کی گود میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    آخر میں عرض: اگر مقصدیت سے دیکھا جائے تو قرآن میں کوئی ناسخ‌ و منسوخ‌ نہیں‌ ہے۔ مثال کے طور پر اللہ تعالی نے روزہ فرض کیا اور کوئی اپنی کسی کمزوری یا بیماری یا مجبوری سے اس سعادت سے محروم رہ گیا اور اللہ تعالی نے اس کو اس فرض کو معاف کرنے کے لئے مزید آسانی پیدا کردی کہ وہ بھوکوں کو کھانا کھلا...
  5. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس: ‫7) اللہ اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیت : 48 )۔ وہ بچھڑے کو معبود بنا بیٹھے تو اس سے ہم نے درگزر کیا ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیت : 153 )۔ سب سے پہلے مکمل آیات: 4:48 إِنَّ اللّهَ لاَ يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ...
  6. فاروق سرور خان

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  7. فاروق سرور خان

    الفرقان الحق پر پابندی

    کچھ ملاوٹ‌کی سازشیں اب تک چلی آرہی ہیں۔ کہ چند چھوٹے چھوٹے گروہ اس کا شکار ہوئے۔ لیکن من حیث القوم مسلمانوں ان کو قبول نہیں کرتے۔
  8. فاروق سرور خان

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    بہت شکریہ دوست، جو سوال سامنے ہیں انکا جواب مل جائے تو بہت سی باتیں واضح ہوجائیں۔ والسلام
  9. فاروق سرور خان

    مجھے کوئی شک نہیں رسالت محمدی میں

    بھائی پیاسا سلام۔ ماشاء اللہ ہم سب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور ان کے قرآن پر عمل کو ہی سنت مانتے ہیں۔ آپ نے بہت ہی معلوماتی نکتہ اٹھایا ہے۔ کہ قرآن کے طریقہ ء طلاق کو استعمال کرنے میں سراسر زحمت ہی ہے اور رواج شدہ طریقہ طلاق میں زحمت نہیں بلکہ آسانی...
  10. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    گذارش یہ ہے کہ اسی دھاگہ میں دئے گئے صفحہ اول پر مزید دلائل بھی ملاحظہ فرمائیے۔ جس میں کئی دوسری آیات میں مبینہ اختلافات کی وجاحت کی گئی ہے والسلام
  11. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    برادر من مغل۔ بہت شکریہ اس مد میں سوال کرنے کا۔ میری اپنی معلومات اور سوچ اس مد میں گو کہ صفر ہے۔ لیکن پھر بھی دیکھوں گا کہ کیا حوالہ ڈھونڈھ سکتا ہوں۔ ایک آیات کو جوڑا اور رہ گیا ہے وہ پورا کرلوں تو آپ کے موضوع کے سوال پر غور کروں‌گا۔ انشاء اللہ ۔ میرا بنیادی مقصد صرف اتنا ہے کہ تمام تر...
  12. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    برادر من ظہور سولنگی۔ یہ سب کچھ پڑھنا اور سمجھنا ایک مشکل کام ہے اور کافی علم و سائینسدانی درکار ہے۔ اللہ تعالی نے درج ذیل آیت یقیناً آپ جیسے باعلم سائینسدانوں کے لئے ہی اتاری ہے ، جس میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اس کتاب کے مندرجات کی تصدیق علم والے یعنی سائینس کے علم سے بہرہ ور لوگ کرسکتے ہیں۔...
  13. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس: ) اللہ کے نزدیک ایک روز تمہارے حساب کی رو سے ہزار برس کے برابر ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 22 ، آیت : 47 )۔ اور وہ عذاب اس روز نازل ہوگا جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا ۔۔۔۔ (سورہ : 70 ، آیت : 4 )۔ سب سے پہلے مکمل آیات: 22:47 وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَلَن يُخْلِفَ اللَّهُ وَعْدَهُ...
  14. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس: ‫5) زانی مسلمان عورت کی سزا عمر بھر کے لیے گھر میں نظر بندی ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیت : 15 )۔ زانی مسلمان عورت کی سزا سو کوڑے ۔۔۔۔ (سورہ : 24 ، آیت : 2 )۔ سب سے پہلے مکمل آیات 4:15 وَاللاَّتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ مِن نِّسَآئِكُمْ فَاسْتَشْهِدُواْ عَلَيْهِنَّ أَرْبَعةً مِّنكُمْ فَإِن...
  15. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس: ‫4) ۔۔۔ تمام پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں ۔۔۔۔ (سورہ : 2 ، آیت : 285 )۔ ان (پیغمبروں) میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 2 ، آیت : 253 )۔ سب سے پہلے پوری آیات: 2:285 آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللّهِ...
  16. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس: ‫3‬) یہ کتاب پہلی کتابوں کی تصدیق ‫(confirm) کرتی ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 2 ، آیت : 97 )۔ ہم ایک آیت کسی دوسری کی جگہ بدل دیتے ہیں ۔۔۔۔ (سورہ : 16 ، آیت : 101 )۔ سب سے پہلے مکمل آیات۔ 2:97 قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَى قَلْبِكَ بِإِذْنِ اللّهِ مُصَدِّقاً...
  17. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    بہت شکریہ فیصل عظیم۔ سب کی توجہ اس طرف دلانے کا۔ سورۃ‌ البقرۃ کی آیات 1 تا 21 کا اردو ترجمہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے۔<br> 2:1 الف ، لام، میم 2:2 یہ اللہ کی کتاب ہے، نہیں کوئی شک اس کے کتاب الٰہی ہونے) میں ہدایت ہے (اللہ سے) ڈرنے والوں کے لیے۔ 2:3 جو...
  18. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    جہاد میں شمولیت کے لئے ضروری ہے کہ حاکم وقت کی اطاعت کی جائے اور اس اطاعت میں فوج میں شرکت۔ ایک منظم فوج کے باہر اختلافی بنیاد پر معصوم انسانوں کے قتل، خود کش حملے صرف اور صرف فساد ہیں۔ اسلام کے نام پر اپنے اختلافات کی بنیاد پر ایک مسلمان گروپ کا دوسرے مسلمان گروپ کو قتل کرنا کسی رحمت کی...
  19. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    جی مغل صاحب، بہت سے موضوع ایسے ہیں کہ غلط العام ہوگئے ہیں۔ ضروری ہے کہ ان خام خیالات کا تدارک کیا جائے۔ ایک غلظ العام نظریہ جو ناسخ و منسوخ‌کے ضمن میں‌پایا جاتا تھا وہ ہم نے اس دھاگہ کے تیسرے پیخام میں دیکھا ہے کہ اللہ تعالی منسوخ‌شدہ آیات کی وجہ کیا بتاتے ہیں کہ کن آیات کی تنسیخ‌ کی گئی اور...
  20. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اقتباس ‫2) برائی شیطان کی طرف سے ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیات : 117 تا 120 )۔ برائی انسان کی اپنی طرف سے ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیت : 79 )۔ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیت : 78 )۔ سب سے پہلے مکمل آیات : ‫2) برائی شیطان کی طرف سے ہے ۔۔۔۔ (سورہ : 4 ، آیات : 117 تا 120 )۔ 4:117...
Top