میری ذاتی معلومات اس ضمن میں صفر ہیں۔ لہذا کچھ سوالات۔ سود کے بارے میںقرانی احکامات لکھئے (کٹ پیسٹ نہیں ، تھوڑی سی تکلیف فرمائیے) ، آیات لکھئے اور پھر یہ بتائیے کہ اللہ تعالی کا قران ، سود یعنی ربا، تقسیط یعنی ڈیویڈنڈ اور عشری (یوزری ) سے ملتے جلتے معاملات میں کیا احکامات فراہم کرتا ہے؟...