نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    لارے لگانے میں نیرنگ کل وقتی مہارت رکھتا ہے۔ ابھی کل پرسوں کی بات ہے کہ مجھے اشتیاق احمد کے دو ناول ڈھونڈنے اور "شاید" دینے کا سرعام لارا لگایا ہے۔
  2. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    ہاہاہاہا اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  3. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    صرف یاد کرنے سے کام نہیں چلے گا ، کچھ اچھا سا شیئر بھی کرنا پڑے گا۔
  4. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    بہت ہی برے ہو تم محمداحمد پلٹ کر دیکھا نہیں تم نے کہ کیا حال ہے پائتھون کا تمہارے بنا۔ :D بندہ حوصلہ افزائی کے لیے چکر لگا لیتا ہے۔
  5. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    edX.org کا لکھنا بھول گئے شاید آپ۔ زلفی، کچھ لوگ خود سے سیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ باقاعدہ سکھائے جانے پر سیکھتے ہیں۔ دوسرا کچھ لوگ ضرورت اور جاب کی وجہ سے کچھ سیکھتے ہیں اور کچھ محض شوق اور جستجو کی وجہ سے۔ بہت سے لوگوں کو کچھ سیکھنے کے لیے مسلسل ایک حوصلہ اور گائیڈ درکار ہوتا ہے جس کی...
  6. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    یہ تو ہے ، میں نے بھی اس لیے ہی پائتھون کورس کو سست رکھا ہے کہ سالگرہ کے ساتھ زیادہ نہ ٹکرائے گو ٹکرائے بغیر رہ نہیں رہا۔ پرانے طالب علموں میں سے نیرنگ خیال کے آنے کی دیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    مریم افتخار اور م حمزہ یہاں صرف پسند کرنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ اس گوشے کو آباد کرنا ہے۔ :ROFLMAO:
  8. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔ ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    وعلیکم السلام، پروگرام کا کوڈ یہاں شیئر کریں اور ساتھ میں مسئلہ بھی تبھی اس کے حل پر کوئی رائے دی جا سکتی ہے۔
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اس کے لیے پوری سٹرنگ کوٹس میں ہونی چاہیے۔ اس کے لیے یہاں f-strings کا استعمال کر رہا ہوں جن کے بارے میں اسی ہفتہ میں بتاوں گا۔ >>> name="Mohammad" >>> print(f"{name} Hello dear, how do you do? \n"*3) Mohammad Hello dear, how do you do? Mohammad Hello dear, how do you do? Mohammad Hello dear...
  11. محب علوی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    صبح کی بجائے شام کا پروگرام بن جائے اور "شادی وغیرہ" پر گفتگو کا پروگرام بھی "آن" ہے تو میری طرف سے "ہاں" ہے۔
  12. محب علوی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں اب دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ دلچسپ ہے اور اطلاعات کے مطابق دوسرا سیزن زیادہ بہتر ہے۔
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    میں نے آپ کے مکالمے کا جواب دیا ہے اور کچھ دیر سویر ہو سکتی ہے ، اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ سوال کریں اور تفصیل سے بتائیں کہ کون سا کوڈ نہیں چل رہا اور کیا مسئلہ آ رہا ہے، اگر سکرین شاٹس بھی لگا دیں تو اور آسانی ہو جائے گی۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    Name سٹرنگ پرنٹ ہونے کے بعد باقی ماندہ سٹرنگ ضرب کھا کر تین دفعہ پرنٹ ہوئی ہے۔
  15. محب علوی

    زبردست، کچھ عام فہم ترکی پر بھی دھاگہ ہونا چاہیے۔ بسا اوقات تو پورا جملہ بھی پلے پڑ جاتا ہے...

    زبردست، کچھ عام فہم ترکی پر بھی دھاگہ ہونا چاہیے۔ بسا اوقات تو پورا جملہ بھی پلے پڑ جاتا ہے ڈرامے میں۔ ترکی مجھے سننے میں آسان لگ رہی ہے خصوصاً اردو کے اتنے سارے الفاظ جو عربی فارسی سے ہیں وہ ترکی میں بھی موجود ہیں اور ترکی کے اپنے چند الفاظ بھی اردو میں ہیں۔
  16. محب علوی

    بھئی ایک دحاگہ کھول کر کچھ ترکی سیکھنے کے عمل پر روشنی ڈالیں۔ ترکی ڈرامہ ارتغرل دیکھ کر کچھ ترکی...

    بھئی ایک دحاگہ کھول کر کچھ ترکی سیکھنے کے عمل پر روشنی ڈالیں۔ ترکی ڈرامہ ارتغرل دیکھ کر کچھ ترکی کے الفاظ جو اردو میں مستعمل ہیں سمجھ آتے ہیں۔
  17. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    آنلائن ویب براوزر میں پائتھون کوڈ چلائیں
  18. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    جے ڈوڈل پر پائتھون کوڈ آنلائن چلائیں
  19. محب علوی

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    بہت خوب نیرنگ۔ مبارک ہو اتنے خوبصورت اور لطیف مراسلوں کی فوج ظفر موج جمع کرنے پر۔ بیس ہزار میں فقط تین ہزار مراسلے رہ گئے ہیں۔ اشتیاق احمد کے دو ناول اپنی بھتیجی کے لیے ڈھونڈ رہا ہوں، یہ اگر مل جائیں تو لطف رہے گا خطرے پر خطرے انوکھی چوری
  20. محب علوی

    تبادلہ خیال If بیان پر گفتگو

    بہت شکریہ زلفی امید ہے ایسی دلچسپ معلومات فراہم کرتے رہیں گے۔
Top