نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    بھئی میں نے ایک دھاگہ کھول کر رائے لی تھی اور اس کے بعد شروع کر دیا۔ اب ایسا کرتے ہیں کہ بلکہ بھئی آپ ہی کرو کہ ایک نیا دھاگہ کھول دو پائتھون کورس کے پرانے قاری۔ اس سے گپ شپ اور رونق بڑھے گی اور نئے طلبا کو بھی حوصلہ ملے گا کہ کیسے کیسے ہیرے پائتھون کی "ہٹی" سجائے رکھتے تھے۔ :ROFLMAO:
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    اس میں کہاں مسئلہ آرہا ہے اور کس لائن پر غلطی کی نشاندہی ہو رہی ہے۔
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    پرامٹ ۔ کمانڈ لائن سسٹمز میں ایک یا زائد ایسی علامات جو ان جگہوں کو ظاہر کرتی ہیں جہاں سے صارفین کمانڈز میں داخل ہوسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایم ایس ڈاس میں پرامٹ عموما ایک حرف ہوتا ہے جس کے بعد ایک علامت موجود ہوتی ہے ۔ یونیکس میں عموما یہ فیصد ہوتی ہے۔ لینکس میں عمومی طور پر ڈالر کا نشان...
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    اگر پروگرام کسی فائل میں لکھا ہے تو وہ شیل کی طرح اظہاریے (expressions) نہیں دکھائے گا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ مطلب جس طرح شیل ہر کوڈ لائن چلانے کے بعد کچھ نہ کچھ آوٹ پٹ دکھاتا ہے وہ نہیں دکھائے گا۔ گر کچھ بھی نہ لکھیں تو مترجم (interpreter) نئی لائن پر چلا جاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پرنٹ...
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اسباق پوسٹ کر دیے ہیں اب ہر کوئی سہولت کے مطابق پڑھ سکتا ہے اور مشق کر سکتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ جلدی میں تمام اسباق پڑھے جائیں اور مشق کی جائے۔ اپنی سہولت کے مطابق کرتے جائیں۔ البتہ تبادلہ خیال کے دھاگے میں بتاتے جائیں کہ کونسا سبق ہو گیا اور اگر کوئی سوال ہو تو لازمی لکھیں۔
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    دوسرے ہفتے کے اسباق مکمل ہو گئے ہیں اور ان سے متعلقہ تبادلہ خیال کی لڑیاں بھی بن گئی ہیں۔
  7. محب علوی

    سبق فار لوپ For Loop

    For Loop اور Range پائتھون میں ایک دستیاب (Built-in) فنکشن range بھی ہوتا ہے۔ range عموماً 0 سے لے کر دیے گئے عدد تک عددی ترتیب (Range) فراہم کرتا ہے۔ range فنکشن میں تین دلائل ہوتے ہیں۔ جن میں سے ایک لازمی اور دو اختیاری ہوتے ہیں۔ range([start,] stop[, step]) -> range object Stop لازمی دلیل...
  8. محب علوی

    سبق فار لوپ For Loop

    فار لوپ For Loop عمومی زبان میں Loop حلقے کو کہتے ہیں۔جبکہ پروگرامنگ کی اصطلاح میں loop مخصوص پروگرامنگ ہدایات کو بار بار چلانے کا کام کرتا ہے یہاں تک کہ دی گئی شرط پوری ہو جائے۔ For Loop اور String ہم فار لوپ (For Loop) کو سٹرنگ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ سٹرنگ کے ساتھ فار لوپ کا کوڈ کچھ...
  9. محب علوی

    سبق If بیان

    Nested Conditions if بیان میں ایک اور چیز کا اضافہ ضروری ہے کہ if بیان کی شرط میں مزید if بیانات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا var = 100 if var < 200: print("Expression value is less than 200") if var == 150: print("Which is 150") elif var == 100: print("Which is 100") elif var...
  10. محب علوی

    سبق If بیان

    If بیان پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔ if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا پورا ایک بلاک چلایا...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    ضرور ، پائتھون آسان ہے بس توجہ اور تسلسل چاہیے ۔
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    موبائل پر خاصہ مشکل ہو جائے گا پائتھون سیکھنا مگر اگر چاہیں تو ان ایپس میں سے کوئی ایک انسٹال کر لیں۔ qpython Pydroid 3 - Educational IDE for Python 3 Python Tutorial and Compiler
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

    یہاں اس سوال کو چونکہ مریم نے لکھا ہے اس لیے مجھے وہ کوڈ نظر نہیں آ رہا جس میں مسئلہ آ رہا ہے۔ پرنٹ فنکش میں end کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ عموما اس کے بغیر ہی لکھا جاتا ہے۔ کوڈ لکھ کر نشاندہی کریں تو زیادہ آسانی ہوگی۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    موبائل پر پائتھون انسٹال ہو جاتی ہے مگر اس کے لیے طریقہ کار مختلف ہے۔
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    عندلیب راجہ اور محمد ریحان قریشی نے جواب دے دیا ہے آپ کے سوال کا۔ سادہ الفاظ سے کمپیوٹر زبانوں میں عموما گنتی صفر سے شروع ہوتی ہے، اس لیے مطلوبہ نمبر سے ایک قدم پیچھے رہتی ہے۔
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    پائتھون انسٹال کر لیں اور پھر جو سمجھ نہ آئے وہ یہاں پوچھتی جائیں۔ کافی لوگ ہیں جو آپ کی مدد کرتے رہیں گے۔
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    کوئی مسئلہ نہیں، جب وقت ہو تب دیکھ لیں۔
  18. محب علوی

    سبق سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)

    منفی اشاریے (Negative Indices) اشاریے (indices) کی مقدار منفی عدد بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہوتو پھر گنتی دائیں طرف سے شروع کی جاتی ہے یعنی اسٹرنگ کے اختتام سے۔ >>> word = 'HelpA' >>> word[-1] # The last character 'A' >>> word[-2] # The last-but-one character 'p' >>> word[-2:] # The...
  19. محب علوی

    سبق سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)

    سٹرنگ سلائسنگ (slicing) ایک مفید کام جو سٹرنگ پر کیا جا سکتا ہے وہ دو اشاریوں کو ایک colon کی مدد سے دکھایا جا سکتا ہے۔ اسے slice notation کہتے ہیں۔ یعنی دو اشاریے بیچ ایک colon [:] پہلا اشاریہ شروعاتی پوزیشن کا بتاتا ہے اور دوسرا اشاریہ بتاتا ہے کہ کتنی مزید پوزیشن تک حروف کشید کرنے ہیں۔...
  20. محب علوی

    سبق سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)

    سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice) سٹرنگ اشاریہ (String Indexing) سٹرنگ کا پہلا اشاریہ 0 سے شروع ہوتا ہے(بائیں طرف سے) ، عموما تمام زبانوں میں یہی رواج ہے۔ +---+---+---+---+---+ |H|e|l|p|A| |4|3|2|1|0| |1- |2- |3-|4- |5-| سٹرنگ کے اختتام سے بھی اشاریہ ہوتا ہے جو منفی ایک ( 1-) سے شروع ہو...
Top