نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ اوپر والے صفحے کو سبسکرائب کر لیں اور تبادلہ خیال والے صفحات پر سوالات اور گفتگو میں حصہ لیں۔
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    شکریہ مریم اور پراگریس سے بھی آگاہ کرنا ہے (y)
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    عبدالقیوم آپ پائتھون کورس میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں کیا؟
  4. محب علوی

    سبق سٹرنگز Strings

    Format Method فارمیٹ طریقے سے آپ کسی بھی سٹرنگ کو ایک خوبصورت جامہ پہنا سکتے ہیں۔ فارمیٹ طریقے میں دو طرح سے پیرامیٹر دیے جا سکتے ہیں مقام یا درجہ کے لحاظ سےپیرامیٹر کی لسٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے نام کے ساتھ پیرامیٹر تک رسائی کسی سٹرنگ میں تبدیل شدہ فیلڈ یا پلیس ہولڈر (place holder)...
  5. محب علوی

    سبق سٹرنگز Strings

    سٹرنگ لفظی سلسلہ بندی (String Literal Concatenation) دو سٹرنگز کو ملانے کے لیے پائتھون میں خاص محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ اگر دو سٹرنگز ساتھ ساتھ لکھی گئی ہیں تو پائتھون انہیں خود ہی جوڑ دیتا ہے۔ sep کی دلیل (argument) استعمال کرکے آپ بتا سکتے ہیں کہ دو پیرامیٹر (parameter) کو کس چیز سے الگ کرنا...
  6. محب علوی

    سبق سٹرنگز Strings

    Strings سٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ حروف کے سلسلوں اور مجموعہ کو سٹرنگ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک یا ایک سے زائد حروف ہو سکتے ہیں جن میں علامات بھی شامل ہیں۔ سٹرنگ پائتھون میں موجود مختلف ڈیٹا ٹائپ میں سے ایک ہے اور جیسا کہ نام سے...
  7. محب علوی

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    میں نے تو پھر پائتھون کی دوکان کھول لی ہے۔
  8. محب علوی

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    حمزہ عباسی نے مسلسل ٹی وی پروگرام میں جا کر کافی حد تک کتاب کا ڈنگ نکال دیا تھا۔ دیکھتے ہیں اب بھی کوئی نئی چیز یا انکشاف باقی ہے
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    تشکر۔ ویسے سوالات کی دوسری لڑی کے جوابات شاید کل دوں گا۔ ابھی تازہ سوالات اور تبادلہ خیال چل رہا ہے۔ سیکھنے سکھانے کا یہ سلسلہ زیادہ عمدہ اور دلچسپ ہے ۔
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    بالکل بھی نہیں ، اس دفعہ زیادہ تر مواد پہلے سے تیار ہے جو 2012 میں محمداحمد کے ساتھ مل کر تیار کیا تھا اور پوسٹ بھی۔ اس دفعہ مختصر اور سوال جواب کے لیے کافی وقت ہے اور میں تیار بھی ہوں اس کے لیے۔ مجھے خود کئی موضوعات دیکھنے پڑ رہے ہیں کیونکہ بظاہر سادہ اور معصوم سوال خاصے پرمغز اور غور طلب ہیں۔
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    تشکر کے جذبات دو طرفہ ہیں ، جتنے لوگ موجود ہیں پائتھون کے دھاگوں پر وہ تقویت کا باعث ہیں۔ محترمہ مریم افتخار صاحبہ سے کیا باضابطہ درخواست کرنی پڑے گی یا پچھلے مراسلے اور اس مراسلے کو ملا کر کافی سمجھا جائے۔ :act-up:
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    پہلے ہفتہ کے اسباق سے متعلقہ دھاگوں کے لیے تبصروں کی لڑیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ ویسے اس سلسلے میں مجھے مدد درکار ہے کہ کوئی حامی بھرے سبق کے تبادلہ خیال کا دھاگہ کھولنے کی۔
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

    پرنٹ فنکشن پر گفتگو
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈیٹا ٹائپ پر گفتگو

    ڈیٹا ٹائپ پر گفتگو
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال ویری ایبل پر گفتگو

    ویری ایبل پر تبالہ خیال کے لیے دھاگہ
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    معذرت کی قطعاََ ضرورت نہیں ، امید ہے کہ کسی اور سبق میں کوئی مشکل درپیش نہیں آئی ہو گی۔
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    کرنل کیا ہوتا ہے؟ آپریٹنگ سسٹم کا دماغ ۔ جو تقریبا سسٹم کی ہر شے پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔ میموری ، فائل اور دیگر ڈیوائسز کا انتظام سنبھالتا ہے۔. زیادہ تر سسٹم میں یہ یہ اولین پروگرام ہوتا ہے جو آغاز میں چلتا ہے۔ اس کے چلنے کے بعد باقی تمام پروگرام یہی چلاتا ہے جس میں سافٹ وئیر کے ذریعے ان...
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    استاد کا لفظ بہت بھاری بھرکم ہے ، میں "صاحب" کے لاحقے سے ہی خوش ہونے والوں میں سے ہوں۔ یہ عہدہ بڑی محنت اور بہت سے نازک ادوار سے گزر کر ملتا ہے۔
  19. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    کرنل خلائی مخلوق کی تنظیم میں ایک عہدے کا نام ہے۔ :) اس کا جواب ذرا تفصیل طلب ہے اور میری غلطی ہے کہ مجھے اس کا ذکر نہیں کرنا چاہیے تھا، اس کا تعلق آپریٹنگ سسٹم کی تفصیلات سے ہے اور عام صارف کا اس سے واسطہ نہیں پڑتا مگر اگر پھر بھی اصرار ہے تو کچھ دیر میں جواب دیتا ہوں۔
  20. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون شیل اور کیلکولیٹر

    یہ آپریٹنگ سسٹم کرنل (OS kernel) کے گرد آخری تہہ ہوتی ہے جس کے بعد صارف اور ان کے سافٹ ویئر کا آغاز ہو جاتا ہے
Top