نتائج تلاش

  1. محمدارتضیٰ آسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    اس غزل کے بارے اپنی آرا سے بھی نواز دیجے۔۔۔ اس طرح سر میں واہ واہ تو ہم خود اکیلے میں بھی گا سکتے تھے۔
  2. محمدارتضیٰ آسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    بہت نوازش ہے میاں۔۔ پر یہ اصلاح سخن کا دھاگہ معلوم ہوتا ہے۔۔ یہاں کم از کم ہماری نگاہ میں تو داد و تحسین روا نہیں۔۔ ہم یہاں اصلاح کی غرض سے آئے ہیں سو وہ ہی لے کر پلٹیں گے۔
  3. محمدارتضیٰ آسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    جناب تو جائے گزین مصرع بھی خود ہی عنایت فرما دیجے۔۔۔
  4. محمدارتضیٰ آسی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    جناب کافی اور چائے میں تفریق تو آپ خود ہی کر لیجئے۔۔۔ پر ہم سے اور کچھ اپنے بارے نہیں لکھا جائے گا۔
  5. محمدارتضیٰ آسی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    این ای ڈی میں مہندسی کے شعبے سے تعلق ہے! سال اول ہے۔
  6. محمدارتضیٰ آسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    سنا ہے شہر محفل میں اساتذہ کے طور پر محمد وارث، الف عین، وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔۔۔ ہم پر بھی نظر تنقید ہو!
  7. محمدارتضیٰ آسی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    تعلیم: زیر تعلیم فی الیونی ورسٹی رہائش: عروس البلاد میں قائد کی ہمسائگی کا شرف! مشاغل: فی الوقت کچھ خاص نہیں۔ مصروفیات: تحصیل علم، کتب بینی، شعر کاوی بائیوڈیٹا: نا معقول طریقے سے لحو۔
  8. محمدارتضیٰ آسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    غزل پیش خدمت ہے: مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں عشق کی آخری سر حد سے گزر کر دیکھوں تیرے ہونٹوں پہ کئی بار عبادت کی ہے اب کہ محرابِ دل و جاں میں اتر کر دیکھوں کب تلک رسمِ تکلف کو رکھے گا جاری اذنِ مژگاں دے، تجھے بانہوں میں بھر کر دیکھوں تیرے سینے کی برافروختہ گہرائی میں تیری سانسوں کے...
  9. محمدارتضیٰ آسی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    بہت شکریہ جناب! مزید تعارف تو از باب سوالات ہی ہو سکے گا۔۔۔
  10. محمدارتضیٰ آسی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    نام حسب اوتار نہیں تو کم از کم حسب حیثیت ارتضیٰ ٹھیک ہے۔ پیشہ بھی کم از کم اب سپہ گری نہیں رہا۔ محفل سے شد بد نہ چندان پرانی پر پختہ ضرور ہے۔ دو سے تین احباب محفل سے واقفیت ہے۔ پر صرفاً وہی جنہیں ہم از رو جانتے ہیں۔ اور کچھ لکھ سکوں اسکی تاب نہیں اپنے بارے! یا یوں ہی سمجھیں کہ اس شعر کا مصداق...
  11. محمدارتضیٰ آسی

    وہ انتظار سحر میں ہمارے ساتھ رہا، نہ اس کی شام ڈھلی اور نہ میری شام ہوئی

    وہ انتظار سحر میں ہمارے ساتھ رہا، نہ اس کی شام ڈھلی اور نہ میری شام ہوئی
Top