ساجد بھائی کیا ایسا نہیں ہے کہ پاکستان بننے کے بعد پاکستان میں ہی ہم اب کئی قومی اور کئی مسلکی نظریوں کے تحت زندگی گزار رہے ہیں؟ جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نسب کے۔۔۔اگتے ہیں تہہِ سایۂ گل خار غضب کے۔۔!
کاش کوئی مجھے جناح کا پاکستان لا دے۔۔۔ گو کہ میں نے جب آنکھ کھولی جناح کو صرف نصابی...
ایم کیو ایم کے جعلی ووٹوں کا معاملہ بھی میں مانتا ہوں کہ درست ہے، مثال بھی ہے مگر دینا نہیں چاہوں گا۔ مگر میری ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ ووٹر لسٹوں کی تصدیق صرف کراچی میں کیوں؟؟؟ کیا باقی پاکستان بھر میں جعل سازی نہیں ہوتی؟ کیا دوسرے علاقوں میں دھاندلی نہیں ہوتی؟ غلط ووٹ نہیں پڑتے؟ مجھے یہ بات...
میری سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کے لوگوں کا مائنڈ سیٹ کیا ہے۔ جو بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں کھلے بندوں اپنے جلسوں میں لسانیت لسانیت کرتی ہیں۔ جس میں پختون اور سندھی شامل ہیں اور جو کہتے ہیں کہ یہ بہاری، بنگالی اور ہندوستان سے آئے ہوئے لوگ مہاجر بھی نہیں بلکہ پناہ گزین ہیں ان کے خلاف توہینِ پاکستان،...
وہ تو مسلسل تحریر کا اسکرین شوٹ لینے کے لیے ؛)
روٹ کا طریقہ۔۔۔ہر ڈیوائس کا الگ ہوتا ہے۔ XDA Forums پر جائیں وہاں آپ کو سب مل جائے گا اپنی ڈیوائس کے لیے۔۔۔
اینڈروئڈ فون کو روٹ کرنے سے مراد یہ ہے کہ ڈیوائس کا مکمل اختیار سوفٹ وئیر کے ذریعے آپ کے ہاتھ میں ہو۔ فرم وئیر میں کوئی تبدیلی کرنی ہو یا کسی ہارڈوئیر کو الگ طریقے سے استعمال کرنا ہو یا پھر پروسیسر کی رفتار پر اثر انداز ہونا ہے، اس کے لیے آپ جو طریقہ اختیار کریں گے اسے Root کرنا کہتے ہیں۔ ایپل...