غالباً پاکستانی پنجاب میں ہجرت کر کے آنے والوں کی اکثریت پنجابی ہی تھی۔ کراچی میں یہ معاملہ نہیں تھا۔ کراچی سندھیوں اور بلوچوں کا تھا اور یہاں آنے والوں نے اردو ہی بولی۔ گو کہ کراچی ہمیشہ سے بمبئی کے لوگوں سے بھرا رہا مگر بمبئی کے علاوہ دوسرے علاقوں سے آنے والوں کو کراچی اور سندھ کے دوسرے شہروں...