بہت غلط طریقہ ہے۔۔ اللہ ہدایت دے۔ ایک طرف تو اللہ سے دعا کر رہے ہیں صبرِ ایوبی کی دوسری طرف عوامی زبان کا استعمال۔ اس پر بہت کچھ کہا جا سکتا ہے حمایت میں بھی اور مخالفت میں بھی۔ اب یہ نہیں پتا کہ ادارہ نورِ حق میں کیا کہا گیا تھا ان کے خلاف۔۔۔
نہیں نا انکل۔۔۔عسکری بھائی کو تو ایسی غزلیں بہت پسند ہیں ۔۔۔ ہاہا
ہاں کل یہ پڑھنے کے بعد میں نے یوٹیوب پر کافی دیر سنی علی محمد تاجی کی گائی ہوئی قوالی۔۔۔
بھائی آپ ناراض مت ہونا مگر ایک سنجیدہ سوال ہے۔ جب سے میں نے محفل جوائن کی ہے آپ کو جنگلی حیات، پرندوں چرندوں درندوں وغیرہ دلچسپی رکھتا پایا ہے۔۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
جی طالوت بھائی یہی کچھ ہمارے ساتھ بھی ہے۔ ہم بھی دوسری لسانی قوتوں کے علاقوں میں جاتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ کبھی غلطی سے ابو کے سامنے کہہ دیں کہ الآصف کے پاس سے گزرے تھے یا گارڈن جانے کا قصدکریں تو ایک جھاڑ سننے کو ملتی ہے کہ مرنے کا بہت شوق ہے؟
انٹر بورڈ اوفس جاتے ہوئے دن دیہاڑے بھی منع کیا جاتا ہے۔...
طالوت بھائی یہ پنجابی پختون اتحاد کی ایم کیو ایم کی گود میں بیٹھنے والی بات میرے لیے اچنبھے کا باعث ہے۔۔۔ ایسا کب ہوا؟؟؟ پنجابی پختون اتحاد والے پنجابی اور پختونوں کو ہی ماریں گے؟؟