نتائج تلاش

  1. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    حکمت جھوٹ نہیں، سچ ہوتی ہے۔ جناب خضر کا موسیٰ علیہ السلام علیہ السلام کو تفصیلات نہ بتانا اور صبر کی تلقین کرنا، سیدنا یوسف کا ناپ کا پیالا چھپانا، دربار فرعون کے مومن مرد کا ایمان کو پوشیدہ رکھنا یہ سب جھوٹ نہیں حکمت مومن کی نشانیاں ہیں۔ اس پر بات اسی لڑی میں کرتے ہیں۔ صلاحیت حکمت کی ہے جسے...
  2. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    قرآن کتاب ہدایت ہے۔ سائنس علم مشاہدہ ہے۔ ہدایت کی ابتداء مشاہدے سے ہی ہوتی ہے۔ سو قرآن میں سائنس جابجا ہے۔
  3. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    ان کو بھی اس لڑی کے عنوان اور سیرسید نما مسلمانوں کے تحت دیکھیے اور ترقی فرمائیے۔
  4. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    یہ میری ذاتی رائے ہے۔ اس رائے کو عام کرنا میں نے اس لیے اہم سمجھا کہ اس دور میں حکمت امام احمد رضا رحمہ اللہ تعالیٰ معدوم ہوتی جا رہی ہے۔ جو بنیادی طور پر دجل کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر دیکھنا اور اسکا مقابلہ کرنا ہے۔
  5. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ کو شاید یہ بات پرمزاح معلوم ہو لیکن میرے نزدیک یہی کتاب کا مقصد ہے کہ پڑھیں نہیں اور پڑھ لیں تو سمجھ نہ پائیں اور سمجھ لیں تو 105 دلائل کے مباحثے سے کبھی باہر نہ نکل سکیں۔
  6. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    زمین گھوم رہی ہے اپنے محور کے گرد بھی اور سورج کے گرد اپنے مدار میں بھی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالیٰ نے آج سے قریباً 100 برس قبل زمین کی حرکت کا رد کیا؟ انہوں نے کتاب فوز المبین در رد حرکت زمین میں 105 دلائل زمین کے ساکن ہونے کے لیے دیے۔ زمین کا ساکن ثابت کرنا ان کے...
  7. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    رسول اللہ کی بیٹی رقيہ رضى اللہ تعالى عنہا عتبہ بن ابو لہب كى بيوى تھىیں اور ان كى بہن ام كلثوم رضى اللہ تعالى عنہا عتيبہ بن ابو لہب كى بيوى تھیں۔ سیدنا زینب رضی اللہ تعالی عنہا ابو عاص کی بیوی تھیں۔ یہ تینوں مرد کافر تھے۔ یہ شادیاں اسلام کے ابتدائی ایام میں ہوئیں۔ جب سورہ لہب نازل ہوئی تو ابو...
  8. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    مجھے یہ بات مناسب معلوم ہوئی کہ لکھ دوں کہ بنو عباس بنو امیہ سے زیادہ اہل بیت کے دشمن تھے۔ بخاری بنو امیہ سے بھی سخت تر دور میں لکھی گئی۔ چنانچہ اس میں اہل بیت کی موافقت کی اگر کوئی چیز آجائے تو یہ معجزہ ہی ہو گا۔
  9. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    ابن آدم اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
  10. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    حکمت تو صلحاء کا عام اسلوب رہا ہے۔اس کام سے رکتے ہیں جس سے فتنہ برپا ہو۔ مثلاً رسول اللہ ﷺ نے حطیم کو کعبے کا حصہ قریش کے کفر کی طرف لوٹ جانے کی وجہ سے بوجہ حکمت نہ سر انجام فرمایا۔ صلحاء بے حد حکیم المزاج ہوتے ہیں۔ سیدنا زین العابدین علیہ السلام اپنے والد ماجد سیدنا حسین علیہ السلام کے خروج...
  11. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    صحیح فرمایا آپ نے کہ بخاری بنو عباس کے دور میں لکھی گئی۔ امام بخاری 870 عیسوی میں پیدا ہوئے جبکہ بنو امیہ کی حکومت 744 عیسوی میں 126 سال پہلے ہی ختم ہو چکی تھی۔
  12. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    مسلمان کی تخصیص غیر عادلانہ ہے۔ کیا یہ جسمانی لذات ہر مرد کا خاصہ نہیں؟ حمد اور گلوکارہ کا جوڑ حیرت، فکر کے انتشار اور شہوت کا باعث تو ہر بے عمل مرد کے لیے ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ جہاں تک باعمل مردوں کا سوال ہے وہ ایسے لغو سے التفات کرتے ہی نہیں۔ ایسے لغو کو سننے دیکھنے میں وہ ہی مرد پڑتے ہیں جو...
  13. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    خواتین کی خوبصورتی اور آواز مردوں کو ان سے نکاح یا زنا کی طرف مائل کرتی ہے۔
  14. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    صرف عادت کے خلاف بات ہے۔ پڑھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ معلوم نہیں کون کس کی آواز یا قرآت سن کر اور باعمل بن جائے۔
  15. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    یہ فطرت انسانی ہے کہ عادت کے خلاف بات پر حیرت کرتا ہے۔ آپ کی سوچ کا میں ذمہ دار نہیں۔
  16. سید رافع

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    بخاری بنو امیہ کے دور میں لکھی گئی اور اس وقت حق کتابوں میں لکھنا اور کہنا بے حد پر خطر تھا۔ حکومتی سرکردگی میں جعلی احادیث معاشرے میں پھیلائی جاتیں۔ یہ وہ دور تھا کہ جب حکمران حسین کے خون سے اپنی تلوار رنگ کر فارغ ہوئے تھے اور اہل بیت علیہ السلام پر زندگی تنگ کیے ہوئے تھے۔ کسی کو قید میں رکھتے...
  17. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    عاطف اسلم، حدیقہ کیانی اور جینیفر گراؤٹ کی اصل شہرت گلوکاری میں ہے۔ حدیقہ اور جینیفر پر تو خواتین ہونے کے ناطے برسر عام قرآن کی تلاوت پر تو ویسے ہی تاویل ہوتی اگر کہ وہ گلوکارہ اور خوبصورت نہ بھی ہوتیں۔ لیکن عاطف اسلم کی بحیثیت مرد بھی قرآن و حدیث کی برسرعام تلاوت ایک حیرت میں ڈالنے والا عمل ہے۔...
Top