نتائج تلاش

  1. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    معلوم نہیں۔ تفصیلات بتاتا ہوں آپ پھر تبصرہ فرمائیے۔ غالباً کوئی چودہ پندرہ سال ہو گئے ہوں گے اردو محفل فورم کو قائم ہوئے۔ اس دوران زیک نے کئی ہزار کتابیں پڑھ ڈالی ہوں گی اور کئی لاکھ مراسلوں کو دیکھا ہو گا۔ دنیا کے کونے کونے سے اس فورم پر اسٹیریو ٹائپ لوگ آئیں ہوں گے۔ بلکہ گمان یہ ہے کہ غالب...
  2. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    یہ انکےکے لیے علم لدنی کا سفر تھا، آپ کو سفر کی ضرورت ہی نہیں۔ :) سفر کے بعد وہ بقیہ زندگی جس کشتی میں آج گزارتے ہیں اسی میں ہی گذاریں گے۔ انکو اس سفر سے آ لینے دیں اگلے سفر کا مینو مل کر طے کرتے ہیں۔ :)
  3. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ کی بات مجھے اچھی لگی۔ اس معاملے میں جلد آپ اپنے ساتھ پائیں گے کہ مفید زندگی گزاریں اور اپنی حد میں رہیں۔ :) حد کو پہچانا ایمان کی نشانی ہے۔
  4. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    عبد القیوم صاحب، حکمت والی بات کے لیے کم از کم ملفوظات اعلی حضرت اور الدولۃ المکیۃ بالمادۃ الغیبیۃ جو کہ 8 گھنٹے میں تحریر کی گئی پڑھنا ہو گی۔ اب کی بار ذہن میں یہ رکھیں کہ ایک ایسے عالم کو پڑھ رہا ہوں جو وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللّهُ وَاللّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِين سے آراستہ ہے۔ امید ہے کہ حکمت کے...
  5. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    دین خیر خواہی کا نام ہے۔ جو اپنے لیے پسند کریں وہی میرے لیے پسند کریں۔ کتابوں سے پیدا ہونے والا خوف اور ہوتا ہے جبکہ اللہ کا اور ہوتا ہے۔ موسیٰ علیہ السلام آپکے قلب کے لیے تسکین کا باعث ہیں۔ جب آپ نے بتا دی تو کافی ہے۔ آپکے لیے علم لدنی یہ ہے کہ صبح جیسے نماز پڑھتے ہیں پڑھ لیں۔ پھر قریبی جماعت...
  6. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ کا طرز تکلم علم کلام کے تابع معلوم ہوتا ہے جس کا سنت کی خیر خواہی والے کلام سے علاقہ نہیں۔ آپ کے سوالوں کی کیفیت سیدنا موسی علیہ السلام وخضر علیہ السلام کے قصے جیسی معلوم ہوتی ہے۔ آپ سوال کیے جائیں گے اور صبر نہیں کر پائیں گے۔ میں علم لدنی حاصل کرنے کے درپے ہوں اور آپ شریعت کی حدود سے نکل...
  7. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    قبل اسکے کہ آپ مجھے اندھی عقیدت کے زندان میں بند کریں کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔ آپکے علم میں ہو گا ہی کہ جیسے شعراء کیفیات میں مبتلا ہوتے ہیں ویسے ہی اللہ کے دوست حال سے ممتاز ہوتے ہیں۔ امام احمد رضا خان کا حال جلال پر مبنی تھا۔ آپ جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام...
  8. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    اس پر یہی کہوں گا کہ حکمت کس چیز کا نام ہے اس کی بھی خبر ہونی چاہیے۔ چلیں یہ تو سائنسی کتاب ہے۔ آپ بزرگوں کی غلطی کہہ کر معاملہ ختم کر دیں گے۔ لیکن تکفیر تو خالص فقہ کا مسئلہ ہے۔ حسام الحرمین کا معاملہ بھی اسی نوعیت کا ہے جیسا کہ اس کتاب فوز المبین کا ہے۔ کفر کو علمائے اسلام نے ہمیشہ بے حد...
  9. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    اے ایمان والو! ایک قوم دوسری قوم سے ٹھٹھا نہ کرے عجب نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں سے ٹھٹھا کریں کچھ بعید نہیں کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور ایک دوسرے کو طعنے نہ دو اور نہ ایک دوسرے کے نام دھرو، فسق کے نام لینے ایمان لانے کے بعد بہت برے ہیں، اور جو باز نہ آئیں سو وہی ظالم ہیں۔...
  10. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    نہ قرون وسطی کے مسلمان اب واپس آئیں گے اور نہ ہی ایسا گھٹا ٹوپ اندھیرا ہے کہ جیسا کہ رسول اللہ ﷺ سے قبل تھا۔ اچھی خاصی روشنی ہے۔ اعلی حضرت رح سے بھی کام چل جائے گا۔ ان سے نہ رجوع کریں تب بھی آپکا کام چل جائے گا۔ آپ میں خود ہی سمجھ بوجھ ہے۔ انشاء اللہ آپ سے جنت میں ملاقات ہو گی۔
  11. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    اندھی عقیدت ! میں زمین کو گھما رہا ہوں اور امام احمد رضا اسے ساکن کر رہے ہیں ! بھائی آپکی مصروفیت کا بھی جواب نہیں۔ میں نے امام احمد رضا رح کے حکمت کے پہلو کو اجاگر کرنے کی کوشش کی اور آپ نے اسے بیوقوفی سے تعبیر کیا۔ آپ نے مطلق سیاست کی بات کی، ظاہر ہے انٹرنیٹ پر آپ کو نہ دیکھ سکتا ہوں نہ براہ...
  12. سید رافع

    کنیز فاطمہ

    کنیز فاطمہ
  13. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ ہی نے مطلق سیاست کی بات کی تھی۔ "سیاست" بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی۔ اگر آپ آج کی سیاست کی بات کرتے تو ویسی ہی مثال بھی دیتا۔ کچھ ہو بالادستی برقرار رکھنے کی جدوجہد یعنی سیاست کل بھی بے کثافت جلوہ پیدا میں معاون تھی اور آج بھی ہے۔
  14. سید رافع

    propaganda & propaganda tools

    تین معاملے آپ نے اٹھائے ہیں: 1- ختم نبوت۔ اس پر آپ اور ہم متفق ہیں۔ سو آپ بھی ایسے لوگوں کا رد کریں اور ہم بھی۔ 2- کتاب کی زبان کے متعلق نفرت اور گھٹیا زبان آپکو سخت ناگوار ہے۔ حالانکہ یہ انہی دلائل کی تفصیلات ہیں جو اس سے قبل کتابوں میں لکھی گئیں۔ طرفین کو ان کتابوں سے بے زاری کا اظہار کرنا...
  15. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    یہی وجہ ہے کہ دماغ مقام ولایت اور مقام تجلیات و معرفت نہیں کہ تضاد کو سہار نہیں سکتا۔ ابھی اور کریں اس دشت کی سیاحی!
  16. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    جب صلح حدیبیہ و میثاق مدینہ بے کثافت جلوہ دیکھنے والے قلوب کے لیے ضروری ہے تو آپکا دعویٰ محض باطل ہے۔
  17. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ لفظ سائنس کے قرآن میں متلاشی ہیں؟ حالانکہ مشاہدے کا تعلق ہے تو اونٹ کو دیکھنے سے لے کر کھجور کے درخت تک کی مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں۔ سائنس مشاہدے کا نام ہے۔
  18. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    صحیح فرمایا کہ متقین کے لیے ہدایت ہے۔ متقین سائنس (یا یوں کہہ لیں کہ عقلی و دنیاوی علم) کو اسکی اوقات یاد دلاتے رہتے ہیں۔
Top