نتائج تلاش

  1. سید رافع

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ابّا گھر پر نہیں ، یہ جھوٹ سراسر بولا:ROFLMAO: کمال کر دیا خلیل بھائی۔ یہ یقینا آسان کام نہیں۔
  2. سید رافع

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ اقرار صاحب۔ آپکا تعارف پڑھ کر بےحد خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ غزل کی کتاب(اقرار) سے کچھ شریک محفل فرمائیں گے۔ آپکی صحت و سلامتی کی دعا ہے۔
  3. سید رافع

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    آپ کم از کم ورکنگ کوڈ گٹ ہب پر رکھیں تاکہ چلا کر کوئی بھی فورا دیکھ لے۔ اسطرح سائنٹکس ہائی لائٹ بھی رہے گا تاکہ باآسانی پڑھ سکیں۔ کوئی کچھ ایڈ کرنا چاہے گا تو پل ریکویسٹ بنا لے گا۔ Build software better, together
  4. سید رافع

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ایسے کاموں کے لیے سلینیم بہتر نہیں۔ بلاوجہ اتنا کوڈ لکھنا پڑا۔ Selenium (software) - Wikipedia ویسے خالص پروگرامنگ سے متعلق جوابات حاصل کرنے کے لیے Stack Overflow - Where Developers Learn, Share, & Build Careers پر سوال اگر آپ پوسٹ کرتے تو منٹوں میں جواب ملتا۔ یہاں اردو محفل پر اس کے مقصد کے...
  5. سید رافع

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    عاطف بھائی امید نہیں ہے کہ یہ نتیجہ تجربے کی بنیاد پر ہے۔ :) گزر رہے ہیں یا گزر گئے! ویسے حسان بھائی نے دھاگے کو زمانہ جاہلیت کا کہا پھر اس کی ملکیت و تصرُّف چہ معنی؟ اگر کہ فہد بھائی اکتساب فیض کرتے ہیں۔ :) :) :)
  6. سید رافع

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    ہمیں بھی تو کچھ زمانہ علم کے دھاگوں کی طرف رہنمائی فرمائیں۔ :)
  7. سید رافع

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    ہمیں بھی تو کچھ زمانہ علم کے دھاگوں کی طرف رہنمائی فرمائیں۔ :)
  8. سید رافع

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    سمجھ وہ سب بھی گئے ہوں گے لیکن محفل میں 'اردو ادب' کی خدمت کا جذبہ 'ادب عام' پر غالب آ ہی جاتا ہے۔ :)
  9. سید رافع

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    وعلیکم السلام سیما صاحبہ۔ خوش آمدید۔ محفل کا مقصد اردو زبان اور ادب کا فروغ ہے۔ ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اردو کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی کے پروجیکٹس کیے جائیں۔ جیسا کہ اردو فونٹ یا خط۔ محفل پر زمروں کی ایک طویل فہرست ہے جہاں محفلین اپنی پسند کے زمرے میں مراسلے لکھتے ہیں۔ ایک دوسرے سے سیکھتے سکھاتے...
  10. سید رافع

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    مجھے خشوع و خضوع بہت ہی پرمزاح اور لڑی کے حسب حال لگا تھا۔ پڑھ کر مزہ آیا۔ :) عدنان بھائی کی یہ لڑی ہلکی پھلکی تھی سو پہلی بار پڑھنے میں شاید وہ توجہ نہ رہی۔ اسی لیے آپ نے توجہ سے 'خشوع خضوع' کے ساتھ دوبارہ پڑھا۔ پہلی دفعہ طبعیت میں وہ توجہ نہ تھی جو اسکے مکمل مزاح کو پا لیتی۔ :) اسی لیے دوبارہ...
  11. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    مال سے متعلق آیات کا صحیح شیعہ تجزیہ شیعہ تفاسیر سے ملے گا یا انکی احادیث کی کتاب سے یا انکے فقہا کے اقوال سے۔ مجھے یہ صحیح معلوم ہوا کہ قبل اس کے مال سے متعلق شیعہ احکام ماخذ کے ساتھ درج کروں، ان کتابوں کے بارے میں لکھ دوں۔ شیعہ علماء میں بھی سنی علماء کی طرح مکاتب فکر ہیں۔ ان میں خاص کر یہ...
  12. سید رافع

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    https://pyfiddle.io/ اسکے لیے آپکو سارا کوڈ github پر رکھنا ہو گا۔ تاکہ لوگ آپکے ساتھ مل کر کام کرسکیں۔ کوئی فڈل بنا لیں یا بہتر ہے کہ جیوپٹر نوٹ بک بنا لیں تاکہ کوئی بھی فوری استعمال کر کے دیکھ لے۔ نوٹ بک سب سے بہتر ہے۔ ساتھ ہی ریڈ می بھی بنا لیں۔ jupyterlab pyfiddle.io repl.it
  13. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    حدیث بخاری ہے کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ اس حدیث میں غور طلب الفاظ، نبی، وارث اور عالم ہیں۔ نبی غیب کی خبر دینے والے کو کہتے ہیں۔ وارث اسے کہتے ہیں جو کہ اصلی مالک کی چھوڑی ہوئی متعاع سے اپنی قربت کے لحاظ سے کم یا زیادہ حصہ پاتا ہے۔ یہ کم و زیادہ علم کا لحاظ قرآن میں اس طرح واضح کیا گیا 12:76...
  14. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    جی مجھے اپنی کم علمی کا احساس ہے۔ اسی لیے میں سلسلہ عطاریہ سے منسلک ہوں۔ شرعی معاملات میں دارلالفتاء سے رجوع کرتا ہوں۔ یہاں بھی جاب کی وجہ سے کم ہی توجہ دے پاتا ہوں۔ ہر سوال کا جواب نہ مجھے آتا ہے اور نہ دینے کا وقت ہے۔ خاص کر بے سبب تکرار سے گھبراتا ہوں اور ڈرتا ہوں کہ کہیں اسکا مصداق نہ بن...
  15. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    لدنی ہو یا علم نیت سب کا سب غیب کے علوم میں سے ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ کچھ تہمید غیب پر ہو جائے۔ غیبوں میں سب سے بڑھ کر غیب ھو کا ہے۔ بندوں کو یہ زیبا ہے کہ گفتگو میں ھو کی طرف یکسوئی رہے۔ یہی زندگی کا اصل ہے اور تمام تر غیوب کو جاننے کی کنجی۔ قرآن مجید میں ہے کہ 112:1 قل ھو اللہ احد۔ یعنی اللہ...
  16. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    خمس سے متعلق 160 احادیث صحیح بخاری (83) صحیح مسلم (9) سنن ابی داود (42) سنن ابن ماجہ (4) سنن نسائی (15) سنن ترمذی (6) سلسلہ احادیث صحیحہ (1) زکوۃ سے متعلق 398 احادیث صحیح بخاری (158 ) سنن ابی داود (143) سلسلہ احادیث صحیحہ (94) ربا (سود) سے متعلق 129 احادیث صحیح بخاری (32)...
Top