نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں بہت خوب
  2. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    وعلیکم السلام چندا عائشہ عزیز اوہ اچھا کیا نا بیٹا جی اللہ کا شکر ہے
  3. مہ جبین

    دِل کو اُن سے خُدا جدا نہ کرے -----فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

    عذرِ امید عفو گر نہ سنیں روسیاہ اور کیا بہانہ کرے لے رضا سب چلے مدینے کو میں نہ جاؤں ارے خدا نہ کرے سبحان اللہ ، لاجواب کلامِ رضا جزاک اللہ آبی ٹوکول
  4. مہ جبین

    تعارف میرانام اشتیاق احمد ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید اشتیاق احمد ساقی اللہ آپکو نیک ارادوں میں کامیاب کرے آمین
  5. مہ جبین

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    :laugh:دال میں کالا پیلا ہے واقعی :laughing:
  6. مہ جبین

    اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے، پیر مہر علی شاہ

    سبحان اللہ پیر مہر علی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ کا بہترین کلام جزاک اللہ سید شہزاد ناصر بھائی
  7. مہ جبین

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    مطلب یہ عینی شاہ کہ "بریکنگ نیوز " میں صداقت نہیں تھی :p
  8. مہ جبین

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    سچی میں بھی تمہیں بہت زیادہ یاد کر رہی ہوں ، ذرا اپنے اسکائپ پر جاکر دیکھو، میرے پیغامات تمہارے جواب کے منتظر ہیں :( کتنے دن سے وہاں پر نہیں آئیں ناں؟؟؟؟؟ تمہاری بونگیوں کو بھی بہت مس کر رہی ہوں :sad: اب بے وفا دوست میں یا تم؟؟؟ تعبیر کی بچی اب سدھر جاؤ۔۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔؟؟ بس پھر ناراض ہونے کی...
  9. مہ جبین

    ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات

    سبحان اللہ امام الکلام ، کلام الامام یہ تو صرف ایک کلام بطور نمونہ ہے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی پوری نعتیہ شاعری میں ایسے ہی نادر و عمدہ گہرے الفاظ کا استعمال ہے کہ پڑھنے والا اسکی گہرائی میں ڈوب ہی جاتا ہے اور وجد کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے
  10. مہ جبین

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    بہت بہترین بصیرت افروز واقعہ کیا، کیوں ، کیسے، کب ، کہاں ، کون؟؟؟؟؟؟؟ اللہ کی حکمتوں کے پیچھے کیسے کیسے راز پنہاں ہوتے ہیں ، کوئی نہیں سمجھ سکتا عقل کے گھوڑے دوڑ دوڑ کر بھی تھک جائیں مگر اس راز کو نہیں پاسکتے کہ اللہ پاک کس طرح اپنے بندوں کی دعاؤں کو پورا کرنے اسباب پیدا فرماتا ہے وہ ذاتِ...
  11. مہ جبین

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    بہت زبردست کام ہے یقیناؐ یہ بہت بڑی خدمت ہے ۔ محترم ندیم قادری صاحب یقیناؐ مبارکباد کے مستحق ہیں ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی کو اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے کہ انہوں نے اس کو نیٹ پر پیش کرکے ثوابِ جاریہ کا سامان کرلیا اب لوگ اس سے بڑے پیمانے پر مستفیض ہوسکتے ہیں اس کتاب کی تیاری کے مراحل سے لیکر نیٹ...
  12. مہ جبین

    اپریل فول بن جاؤ

    سیاست کے بازار میں پرانا ،گلا ،سَڑا اور برسوں کا ناکام ترین " مال " نئی خوشنما پیکنگ میں پیک ہوکر بکنے کے لئے تیار ہے اور ہم عوام اسے خریدنے کے لئے تیار :sad:
  13. مہ جبین

    دو چوہے

    اپنا جھونپڑا غیر کے محل سے بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔ خوب کہانی ہے
  14. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    محب اردو کا بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت نکال کر پڑھنے کا اور پھر اپنے زریں خیالات کے اظہار کا میری اصلاح کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    جب ہی تو میں یہاں دوڑی چلی آئی کہ مجھے تم دونوں نے اتنے پیار سے پکارا تھا :) اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں اور دن بھی اچھا گزرا اور تمہارا کیا حال ہے؟ ابھی کیا ہو رہا ہے؟
  16. مہ جبین

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    پیاری بہنا اور دوست تعبیر کو سالگرہ مبارک ہو :bighug: کونسی ویں سالگرہ ہے؟؟؟؟ :p چلو یہاں نہیں میں وہاں خود ہی پوچھ لوں گی :happy: اللہ تمہاری زندگی میں آسانیاں اور راحتیں عطا فرمائے اور ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
  17. مہ جبین

    اوہ چندا عائشہ عزیز آج محفلین کے کوائف نامے پر حملہ آور ہوئی ہیں ۔۔۔۔ زہے نصیب گڑیا یہ پھول بہت...

    اوہ چندا عائشہ عزیز آج محفلین کے کوائف نامے پر حملہ آور ہوئی ہیں ۔۔۔۔ زہے نصیب گڑیا یہ پھول بہت ہی پیارے پھولوں کے لئے ہیں جن کو میں " چندا " کہتی ہوں کیا تم بھی ان میں شامل ہو؟؟؟؟ اگر ہو تو لے لو ۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
  18. مہ جبین

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہاں بالکل یہ تو ہماری عینی مینی ہے :bighug:
Top