نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تعارف ابن مبارک کا تعارف

    خوش آمدید ابن مبارک
  2. مہ جبین

    قمر جلالوی وحشت نے بخیہ گر کو پریشاں بنا دیا

    آخر اُڑا نہ گریہِ ِ بے وقت کا مزاق شبنم نے رو کے پھول کو خنداں بنا دیا بہت خوب سید شہزاد ناصر بھائی
  3. مہ جبین

    مبارکباد خوشی کا دن

    ماشاءاللہ :best: اللہ آپکو مبارک کرے اور پسندیدگی کی ریٹنگز یونہی بڑھتی رہیں آمین
  4. مہ جبین

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    بہت خوب محمد احمد بھائی
  5. مہ جبین

    ہم فقیروں سے دوستی کر لو !

    بہت خوب کتنی سادہ سی بات ہے لیکن کتنی گہری اور وزنی اور اسکو پیش کرنے کا انداز سونے پر سہاگہ :applause: جزاک اللہ ابوحمزہ بھائی
  6. مہ جبین

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    واقعی بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ ڈیزائننگ ہے جو کیفیت بنانے والے پر گزرتی ہے وہی کیفیت دیکھنے والے کو بھی اپنے حصار میں لے لیتی ہے یعنی جو کام جس کیفیت میں ہو وہ دوسروں کو بھی ضرور متاثر کرتا ہے بہت زبردست ابوحمزہ بھائی ۔ اللہ آپ کو صوفیانہ عشق کی بدولت اس فن کی بلندیاں عطا فرمائے
  7. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    بالکل لڑکوں کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے ، بات یہ ہے کہ جو معیار ہم لڑکیوں کے لئے بناتے ہیں اس پر سب سے پہلے خود کو لیکر آنا چاہئے پھر ہم یہ امید لگائیں کہ دوسرا بھی اس معیار تک آجائے یعنی دوسرے الفاظ میں پہلے خود اچھے بنو پھر دوسرے سے اچھے ہونے کی امید لگاؤ تاکہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت...
  8. مہ جبین

    مزاح پلس سے ماخوذ : شہنشاہ اکبر کے دور میں ہونے والے تاریخی مناظرے کا حال

    واہ واہ بہت ہی زبردست مناظرہ تھا :p ملا دوپیازہ کی علمی قابلیت تو کھل کر سامنے آگئی :LOL: اور بیچارہ ایرانی عالم تو اتنا شریف اور خوش گمان تھا اور پھر بھی اس نے ایسے کی قابلیت کو تسلیم کیا :D بہت شکریہ سید زبیر بھائی اتنے اچھے مناظرے کی روداد سنانے کا:heehee:
  9. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    بہت بہت شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی اتنا بڑا اعزاز دے دیا آپ نے اس کو " مراۃالعروس نامہ" کہہ کر ، سچ میں تو شرمندگی محسوس کر رہی ہوں آپکی عزت افزائی کا اور دعاؤں کا بیحد شکریہ شہزاد بھائی جزاک اللہ
  10. مہ جبین

    برقِ جمالِ یار نے رختِ سکوں جلا دیا ۔ بیدم شاہ وارثی

    ان شاءاللہ اللہ بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
  11. مہ جبین

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    دو قدم بھی چل نہ سکتے ہم سرِ شمشیر تیز ہاتھ پکڑے ربِّ سلّم کا نگہباں لے چلا دستگیرِ خستہ حالاں دستگیری کیجئے پاؤں میں رعشہ ہے سر بارِ عصیاں لے چلا سبحان اللہ کیا بات ہے مولانا حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے کلام کی ، ہر ہر شعر بے مثال ہے جزاک اللہ ابو المیزاب اویس
  12. مہ جبین

    برقِ جمالِ یار نے رختِ سکوں جلا دیا ۔ بیدم شاہ وارثی

    بیدم فقیر چیز کیا، چھوڑا نہ کوہِ طور کو بن کہ جمال شمع رو ، جس پر گری جلادیا واہ کیا لاجواب عارفانہ کلام ہے جزاک اللہ باباجی
  13. مہ جبین

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    امجد علی راجا بھیا نے لڑکیوں کا شکوہ لکھا اور اسی کو بدل کے محمد خلیل الرحمٰن بھائی نے لڑکوں کا شکوہ کردیا :) کمال ہے :heehee:
  14. مہ جبین

    تعارف تمام حاضرین محفل کو بہت سلام اور بے شمار دعائیں

    وعلیکم السلام ابوحمزہ بھائی اردو محفل میں خوش آمدید شہزاد بھائی کے توسط سے آپکا کام آپ سے پہلے محفل میں پہنچ گیا ہے ماشاءاللہ بہترین ڈیزائننگ ہے آپکی اللہ آپکے اس فن میں مزید نکھار عطا فرمائے آمین
  15. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    یوسف-2 بھائی اور محب اردو بھائی آپ دونوں کے زریں خیالات کا بہت شکریہ یوسف بھائی آپکی " صحافتی دیانتداری " کی دل سے قائل ہوں اور اس وسعتِ قلبی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہوں۔ جزاک اللہ جہاں تک اختلاف کی بات ہے تو اس پر بس ایک حدیث کا مفہوم پیشِ خدمت ہے کہ "میری امت کا اختلاف بھی رحمت ہے " (اگر...
  16. مہ جبین

    ندامت کے لمحوں پر مغفرت کا سیلاب

    تُو کریم ہی جو ٹھہرا تو کرم کے کیا ٹھکانے تُو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے ڈھونڈے ہے تیری رحمت بخشش کے سو بہانے
  17. مہ جبین

    ماہر القادری ماہر القادری : عشق کی بیتابیاں تنہائیاں

    کچھ امیدیں ' کچھ امیدوں کے فریب چند جلوے اور کچھ پرچھائیاں بھول جائیں وہ تو کوئی کیا کرے ! پھر غنیمت ہے ستم آرائیاں واہ بہت خوب انتخاب سید زبیر بھائی
  18. مہ جبین

    تعارف جواد رضا خان جامی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید جواد رضا خان جامی
  19. مہ جبین

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    ’’ممکن تو نہیں لیکن فرض کر لینے میں حرج ہی کیا ہے۔‘‘ :D کچھ دیر فرض کرکے خوش ہوگئے لڑکے :p
Top