نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    صرف جمشید دستی ہی کو نا اہل قرار دیا گیا ، کیونکہ وہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے ایسا سلوک تو برابری کی بنیاد پر سب کے ساتھ ہونا چاہئے چاہے وہ کتنا ہی بااثر ، کروڑ پتی یا ارب پتی ہو
  2. مہ جبین

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    کس کس بات کا رونا روئیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے کیسے لوگ ہمارےجی کو جلانے اور اس ملک کو لوٹنے کو ایوانِ اقتدار میں براجمان ہونے کے لئے پر تول رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔:( ہمیں ریٹرننگ افسران کے اس اقدام کو سراہنا چاہئے :)
  3. مہ جبین

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    کوئی بھی رسم میری قوم نے چھوڑی نہ مغرب کی ہوئی تہذیب یوں اپنی خراب آہستہ آہستہ الیکشن جن کو جتوانے اٹھائے پھرتے ہو ڈنڈے اٹھے گا ان کے چہرے سے نقاب آہستہ آہستہ بہت خوب :D
  4. مہ جبین

    کرتے ہو گلی کوچوں کو تاریک بھی خود ہی - مرتضٰی برلاس

    کرتے ہو گلی کُوچوں کو تارِیک بھی خُود ہی پھر روشنی کی بانٹتے ہو بِھیک بھی خُود ہی آنکھیں ہوں کُھلی اور ہو احساس بھی زندہ ہو جاتی ہے پھر شعر کی تحرِیک بھی خُود ہی واہ بہت عمدہ انتخاب صائمہ شاہ
  5. مہ جبین

    غالب جس جا نسیم شانہ کشِ زلفِ یار ہے

    چھڑکے ہے شبنم آئینۂ برگِ گل پر آب اے عندلیب وقتِ ود اعِ بہار ہے واہ کیا بات ہے
  6. مہ جبین

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا"

    جبینِ مصطفیٰ پر ہے بندھا سہرا شفاعت کا بھروسہ روزِ محشر ہے شہِ کوثر کی رحمت کا صداقت میں، عدالت میں، سخاوت میں، شجاعت میں ہے شہرہ چارسُو، آقا ترے چاروں کی عظمت کا سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ بہت خوب کلام بر زمینِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  7. مہ جبین

    جو بنے آئینہ وہ تیرا تماشہ دیکھے۔ شاہ اکبر دانا پوری

    دیکھنے والے تیرے دیکھتے ہیں یوں تجھ کو جیسے دریا کی طرف پیاس کا مارا دیکھے زبردست انتخاب باباجی سدا خوش رہو
  8. مہ جبین

    آپ کا موبائل فون

    ابھی تو میرے پاس نوکیا ایکس ون۔ زیرو ون ہے اس سے پہلے بھی کئی ایک تھے لیکن اس کے نمبرز کیا تھے؟۔۔۔۔پتہ نہیں :oops: اب اتنا کون یاد رکھتا ہے :D
  9. مہ جبین

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ (نعت شریف)

    سبحان اللہ جزاک اللہ
  10. مہ جبین

    حفیظ جالندھری : اک بار پھر وطن میں گیا'جا کے آگیا

    دل لے گیا مجھ کو تری تربت پہ بار بار آواز دے کے ،بیٹھ کے ،اکتا کے آگیا رویا کہ تھا جہیز ترا واجب الادا مینہ موتیوں کا قبر پہ برسا کے آگیا بہت عمدہ سید زبیر بھائی
  11. مہ جبین

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    دور ہوجائیں جو آنکھوں سے حجاباتِ دوئی پھر تو کچھ دوسری دنیا مری دنیا ہوجائے اس کی کیا شرم نہ ہوگی تجھے اے شانِ کرم تیرا بندہ جو تیرے سامنے رُسوا ہوجائے بہت خوب انتخابِ کلام باباجی سدا خوش رہو
  12. مہ جبین

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا

    ہم اُن سے پوچھیں سبب رنج بے سبب کا کیوں رقیب ہم سے عداوت مگر نہیں رکھتا واہ کیا بات ہے لاجواب کلام
  13. مہ جبین

    اگر کعبے کا رُخ بھی جانبِ میخانہ ہو جائے، بیدم شاہ وارثی

    یہ اچھی پردہ داری ہے،یہ اچھی راز داری ہے کہ جو آئے تمہاری بزم میں دیوانہ ہو جائے وہ مے دے دے جو پہلے شِبلی و منصور کو دی تھی تو بیدم بھی نِثارِ مرشدِ میخانہ ہو جائے واہ واہ کیا خوبصورت اور لاجواب شاعری ہے بہت زبردست کلام سید شہزاد ناصر بھائی
  14. مہ جبین

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟

    بلا شک و شبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام جن و انس کے لئے رسولِ برحق بنا کر بھیجے گئے ہیں مولای صلِّ وسلم دائماً ابداً علیٰ حبیبک خیر الخلق کلہم جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  15. مہ جبین

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    سے پاک الکھ بے عیب کہوں اسے حق بے نام نشان کہوں سبحان اللہ جزاک اللہ باباجی
  16. مہ جبین

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    یہ واقعہ میں جب بھی پڑھتی ہوں تو دل پر ایک رقت طاری ہوجاتی ہے اور حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی قسمت پر بیحد رشک آتا ہے سبحان اللہ کیا شان ہے آلِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کی۔۔۔۔ بے شک ان کو جو اونچا مقام ملا کائنات کی ہر دولت اسکے سامنے مکھی کے پر کے برابر حقیقت بھی نہیں رکھتی...
  17. مہ جبین

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول

    واحسن منک لم ترقط عینی واجمل منک لم تلد النساء خلقت مبرءم من کل عیب کانک قد خلقت کما تشاء صلی اللہ علیک یا رسول اللہ ۔۔۔۔۔ و علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ (عربی اشعار میں اگر کوئی غلطی ہو تو اسکی تصحیح کردیں براہِ مہربانی، ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی )
  18. مہ جبین

    ماں کی نصیحت

    سبحان اللہ کس قدر عمدہ نصیحتیں ہیں اللہ ہر ماں کو ایسی بہترین ماں اور ہر بیٹی کو ایسی پیاری بیٹی بنائے آمین یا رب العالمین
  19. مہ جبین

    اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟

    اللہ پاک ہم سب کو ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور ایمان کے ساتھ ہی خاتمہ بالخیر فرمائے آمین
Top