نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    خدایا ہر اک جہاں ہے تیرا(حمد )

    بہت اعلیٰ حمدیہ کلام
  2. مہ جبین

    ذاتی کتب خانہ شمائم النعت ، از: ڈاکٹر سراج احمد بستوی(مجموعہ مضامین )

    آدابِ نعت پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نعتیہ شاعری کی روشنی میں بہت بہترین تحقیقی و تنقیدی مقالات ہیں ماشاءاللہ ڈاکٹر سراج احمد قادری صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  3. مہ جبین

    میری پسندیدہ شاعری

    ہم تو یہی سمجھتے تھے تم شاعری سے نابلد ہو لیکن آج پتہ چلا کہ ہتھیاروں کے ساتھ شاعری سے بھی بلد ہو :laugh: اور وہ بھی اتنے باذوق اشعار۔۔۔۔۔۔۔:p
  4. مہ جبین

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    شہزاد بھائی بھابھی کو بھی محفل کا رکن بنادیں :heehee:
  5. مہ جبین

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    اب تو دیواروں کھڑکیوں دروازوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ہی نے سن لیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔شکایت تو پکی ہوگئی :heehee:
  6. مہ جبین

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    یعنی کہ سارا دن ہماری بھابھی کی سوکن کے ساتھ وقت گزارتے ہیں :p بھابھی کو شکایت لگانا پڑے گی :heehee:
  7. مہ جبین

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    بہت بہت مبارک ہو سید شہزاد ناصر بھائی دو ہزار کا منصب بہت جلدی حاصل کرلیا ماشاءاللہ صرف 13 دن میں ایک ہزار مفید اور معلوماتی مراسلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ :zabardast1: :congrats: ہو شہزاد بھائی
  8. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    وعلیکم السلام چندا عائشہ عزیز میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور اب ادھر بھی آگئی پیاری بچیوں سے ملنے تم سناؤ کیسی ہو؟
  9. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں یہاں۔۔۔۔۔:) چندا بیٹی چشمہ لگا کر دیکھو :p
  10. مہ جبین

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    جی بالکل درست بات ہے رنگوں سے تاثرات دینا خاصا مشکل کام ہے یہ واقعی ابو حمزہ صاحب کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
  11. مہ جبین

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    واہ واہ کیا خوبصورت گرافک ڈیزائننگ ہے بہت زبردست شاعری کے ساتھ مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی لیکن یہ تو کافی آسان پنجابی ہے تو سمجھ میں آگئی اور اسکے ڈیزائننگ نے تو سونے پر سہاگے کا کام کیا ہے :great:
  12. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    یہ گرمی کا موسم ہے اور اسمیں پانی زیادہ پینا چاہئے
  13. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے رکتی ہے مِری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
  14. مہ جبین

    تعارف میرا سرسری تعارف

    امید ہے کہ یہ کشمکش اب ختم ہوگئی ہوگی نا۔۔۔۔۔:D
  15. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ ہم کو حریصِ لذتِ آزار دیکھ کر
  16. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    اوہو اب مجھ سے گڑبڑ ہوگئی م سے شعر دینا تھا :?
Top