نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کام چلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
  2. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ابھی تو گ سے شعر دیا تھا آپ نے یہ ک سے کیسے ہوگیا؟؟
  3. مہ جبین

    تعارف میرا سرسری تعارف

    کیا زمانہ آگیا ہے تعریف کر کے بھی بتانا پڑتا ہے کہ یہ طنز نہیں تعریف ہے:heehee:
  4. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    فراغت کس طرح رہتی مجھے تشویشِ مرہم سے بہم گر صلح کرتے پارہ ہائے دل نمکداں پر
  5. مہ جبین

    تعارف میرا سرسری تعارف

    بہت شکریہ آپا! دیر آید ”زبردست“ آید۔ آپ کے لیے ہمارے مہِ آداب کی جبین خم ہے۔ واہ کیا اصطلاح ایجاد کی ہے:D
  6. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    عمر بھر دیکھا کیا مرنے کی راہ مر گئے پر دیکھئے دکھلائیں کیا یہ شعر@محمدعلم اللہ اصلاحی کی طرف سے ہے :)
  7. مہ جبین

    ذاتی کتب خانہ امام احمد رضا اور مدینہ منورہ، از : مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی

    جان و دل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے تم نہیں چلتے رضا سارا تو سامان گیا بہت بہترین کتاب ہے اعلیٰ حضرت کی زندگی اور عشقِ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بنیاد مدینہ منورہ ہی تو تھا اور انکی شاعری میں جابجا اس کا اظہار ہوا ہے ۔ مدینہ منورہ کی شان کو بہت عمدہ پیرائے میں بیان کیا ہے اعلیٰ حضرت...
  8. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    دعاؤں کے لئے ممنون ہوں سید شہزاد ناصر بھائی جزاک اللہ ۔ آمین
  9. مہ جبین

    نعمتیں

    سبحان اللہ بے شک اللہ کی نعمتوں کا کوئی شمار و حساب نہیں اور نہ ہی ہم کماحقہ اس کا شکر ادا کرسکتے ہیں ، بس اللہ پاک ہم سب کو اپنے شاکرین بندوں میں شامل فرمالے تو اسکی رحمت ہے جزاک اللہ فارقلیط رحمانی بھائی کہ ان تصاویر سے دل میں تشکر کا احساس جاگا ، الحمدللہ
  10. مہ جبین

    ہے قلم خوش تو کاغذ بھی سرشار ہے(نعت)

    جسم یا دل اڑا کر مدینے چلی الفت ان کی کچھ ایسی ہی پردار ہے بہت خوب اور عمدہ نعت پاک ہے جزاک اللہ محمد اسامہ سَرسَری
  11. مہ جبین

    بے رونق

    اچھی کاوش ہے مانو لکھتی رہو تو مزید پختگی آجائے گی
  12. مہ جبین

    زندگی۔۔۔اک پہیلی۔۔۔

    اچھی تحریر ہے مانو زندگی آخرت کی کھیتی ہے ، یہاں جو بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے ، جو انسانیت کو مار رہا ہے ، اور جو انسانیت کو بچا رہا ہے ، سب اپنے اپنے اعمال کے حساب سے جزا و سزا کے حقدار ہونگے۔ لہٰذا ہر شخص اپنا احتساب کرتا رہے کہ میں نے وہاں کے لئے کیا بھیجا؟؟؟
  13. مہ جبین

    تعارف میرا سرسری تعارف

    میں نے تو خوش آمدید کہا ہی نہیں ، تاخیر کے لئے معذرت خوش آمدید محمد اسامہ سَرسَری
  14. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ضعف سے نقش پئے مور ہے طوقِ گردن تیرے کوچے سے کہاں طاقتِ رم ہے ہم کو
  15. مہ جبین

    آمین صرف کراچی ہی نہیں اسامہ، پورے ملک پر اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے آمین

    آمین صرف کراچی ہی نہیں اسامہ، پورے ملک پر اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے آمین
  16. مہ جبین

    قلعہ رانی کوٹ جامشورو سندھ

    بہت عمدہ تصاویر اور معلومات ہیں
  17. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    شب بخیر عائشہ چندا
  18. مہ جبین

    ڈاکٹر راہی فدائی : منبر پہ پسینہ میں شرابور کھڑا ہے

    ضائع نہ کروں گا'یہی کام آۓگا اک دن اخلاص کا سکہ مری جھولی میں پڑا ہے راہی وہ اسی فکر میں جلتا رہا دن بھر سایہ ہے مرا ' پھر بھی وہ کیوں مجھ سے بڑا ہے بہت خوب سید زبیر بھائی
Top