نہیں بیٹا ایسے نہیں کہتے
ہماری نانی اماں کہا کرتی تھیں کہ کبھی کسی کو مذاق میں بھی پاگل لفظ استعمال نہیں کرنا چاہئے کہ قبولیت کی گھڑی کا کچھ پتہ تھوڑی ہوتا ہے
خبردار جو آئندہ ایسی ناشکری کی بات کی تو۔۔۔۔۔۔۔
اتنی پیاری تو شکل ہے میری چندا بیٹی کی ماشاءاللہ
اب جلدی سے ایک پیاری سی مسکراہٹ دو، ورنہ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :bighug:
وعلیکم السلام امید ۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
بس تم سے بات کرنے کا دل چاہ رہا تھا اور تم کہیں نظر ہی نہیں آتیں
ہم سب سے بات کر کے اپنے ہونے کا احساس دلایا کرو ناں۔۔۔:)
چپکے چپکے آکر چلی جاتی ہو :D
بے شک مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی لیکن حضرت سلطان باہو کا یہ عارفانہ کلام سن کر دل پر کچھ کچھ اثر سا ہونے لگتا ہے
اگر کوئی اس کا ترجمہ بھی ساتھ ساتھ لکھ دے تو فقیر کی دعا لے
شمشاد بھائی اور ناعمہ عزیز ، جزاک اللہ