نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی بادشاہت

    ہمیشہ کی بادشاہت زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔ زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔ صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ خوشی اور...
  2. محمد اجمل خان

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟

    مبارکباد کیوں اور کیسے؟ ’’ ابن آدم مجھے گالی دیتا ہے حالانکہ یہ اس کے لائق نہیں ۔ مجھے گالی دینا اس کا یہ قول ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں ایک ہوں، بے نیاز ہوں، نہ میں نے کسی کو جنا اور نہ میں کسی سے جنا گیا اور نہ میرا کوئی ہمسر ہے‘‘۔( صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان...
  3. محمد اجمل خان

    کمزور امت

    کمزور امت کمزوری انسان کو نسیان اور بھولنے کے مرض میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آج امت مسلمہ پر بھی کمزوری کا غلبہ ہے۔ اس لئے اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔ یہ بہت جلد بھول جاتی ہے اپنے دشمنوں کو‘ دشمنوں کی تباہ کاریوں کو‘ بربریت اور دہشتگردی کو۔ امت مسلمہ بھول گئی بوسنیا‘ افغانستان‘ عراق‘ لیبیا‘سومالیہ‘...
  4. محمد اجمل خان

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت

    غلام‘ شکست خوردہ اور پسماندہ امت باغبان نہ ہوتو خوبصورت سے خوبصورت باغ بھی ویران جھاڑ جھنکاڑ بھرے جنگل میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح امت مسلمہ جو بہترین امت ہے ایک صالح اور خیرخواہ لیڈر نہ ہونے کی وجہ کر اپنی تمامتر اچھائیوں کے باوجود ایک ہجوم ہے اور سمندر کی جھاگ سے زیادہ حیثیت نہیں...
  5. محمد اجمل خان

    خیر خواہ یا بد خواہ

    خیر خواہ یا بد خواہ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے اپنے بندوں کو خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ پیدا کیا۔ اگر انسان کے اندر خیر خواہی کا عنصر نہ ہوتا تو انسانی معاشرہ پروان نہ چڑھتا۔ انسان خود بھی خیر خواہ ہے اور اپنے ساتھ خیر خواہی کرنے کو پسند بھی کرتا ہے۔ لیکن شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے وہ ازل سے ہی...
  6. محمد اجمل خان

    امیر ترین شخص

    امیر ترین شخص کل رات فٹ پاتھ پر بیٹهے ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا ۔ وائف بھی ساتھ تهی اس نے مسواک کی فرمائش کردی۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ اس نے کہا : مسواک تو اچهے نہیں رہے ۔ پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک کی...
  7. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
  8. محمد اجمل خان

    بھٹکی ہوئی گائے

    بھٹکی ہوئی گائے ایک گائے راستہ بھٹک کر جنگل کی طرف نکل گئی۔ وہاں ایک شیر اس پر حملہ کرنے کیلئے دوڑا۔ گائے بھاگنے لگی ۔ شیر بھی اُس کے پیچھے دوڑتا رہا۔ گائے بھاگتی بھاگتی بالآخر ایک دلدلی دریا میں چھلانگ لگا دی۔ شیر بھی اس کے پیچھےچھلانگ لگایا لیکن گائے سے کچھ فاصلے پر ہی دلدل میں پھنس گیا۔ اب...
  9. محمد اجمل خان

    برابر نہیں ≠ برابر نہیں

    برابر نہیں ≠ برابر نہیں قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚسورة المائدة: آیت ۱۰۰ فرما دیجئے: پاک اور ناپاک برابر نہیں ہو سکتے‘ اگرچہ ناپاک کی کثرت تمہیں بھلی لگے۔ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۗ ….سورة...
  10. محمد اجمل خان

    کڑوا گهونٹ

    کڑوا گهونٹ دنیا کی ہر قوم کڑوا گهونٹ پیتی ہے سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔ ان کا چائے کڑوا ان کا قہوہ کڑوا ان کی کافی کڑوی اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو کڑوا گهونٹ پینا ہی نہیں جانتے ۔ چائے پیئے گے تو دو دو تین تین چمچ شکر ڈال کر اور اگر شکر مفت کا ہو تو چائے کا شیرہ بنانے میں دیر نہیں کرتے ۔ اگر...
  11. محمد اجمل خان

    بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن

    بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن جدید مغربی تہذیب سے ہم بور ہو گئے ہیں۔ جدید مغربی تہذیب سے ہم ڈپریشن میں ہیں۔ جدید مغربی تہذیب نے ہمیں ٹینشن میں ڈال دیا ہے۔ بوریت ‘ ڈپریشن اور ٹینشن جدید مغربی تہذیب کے تحائف ہیں۔ جن سے ہم اپنی بچپن میں ناآشنا تھے بلکہ ہمارے بڑے بھی ناآشنا تھے۔ لیکن آج بچہ ‘ بڑا ‘...
  12. محمد اجمل خان

    حدیث قدسی یا حدیث قدسیہ

    حدیث قدسی یا حدیث قدسیہ حدیث قدسی وہ کلام ہے جسے اﷲ تعالیٰ اپنے نبی علیہ السلام کوکبھی جبرائیل علیہ السلام کے واسطہ سے اور کبھی وحی، الہام یا خواب کے ذریعے بتایا پھر آپ ﷺ اسے بیان فرمایا۔ احادیث قدسیہ کے الفاظ و معانی کے بارے میں علماء کرام کی دو رائے ہیں: (الف) الفاظ و معانی دونوں اﷲ رب...
  13. محمد اجمل خان

    شادی

    پہلے کتنی سادگی تهی بڑی بہن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو چکی تهی لیکن کوئی شادی ہال بک نہیں کیا گیا کوئی بیوٹی پارلر سے کنٹیکٹ نہیں کی گئی کوئی وڈیو یا تصاویر بنانے والے کو نہیں کہا گیا اور شادی کے رنگ برنگے کارڈ بهی نہیں چهاپے گئے ابا حضور اپنے دوست احباب کو زبانی دعوتیں دیئے پهر رہے ہیں تو امی...
  14. محمد اجمل خان

    رب کو راضی کرنا آسان ہے

    رب کو راضی کرنا آسان ہے ایک رشتہ دار کے گھر جاتے ہوئے میری اہلیہ صاحبہ نے کہا: مٹھائی لے لیں ‘ کیا خالی ہاتھ جائیں گے؟ لوگ کیا کہیں گے؟ کیا رشتہ داروں کو ناراض کرنا ہے؟ اور میں نے خاموشی سے کار ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے روک دیا۔ اہلیہ صاحبہ میٹھائی لینے چلی گئیں۔ مٹھائی کی دوکان میں اتنا...
  15. محمد اجمل خان

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا ____________ تحریر : محمد اجمل خان میں اکثر سوچتا ہوں میراقیام اس دنیامیں کتنا مختصرہے۔ مجھ سے پہلے نہ جانے یہ دنیا کتنے سالوں سے ہے۔ اور پهر میرے بعد یہ دنیا اور کتنے سالوں تک یوں ہی رہے گی ، اللہ ہی جانتا ہے۔ بعض سائنسدانوں نے حساب لگایا ہے کہ ابھی تک اس دنیا کی...
  16. محمد اجمل خان

    مرد کی فطرت

    مرد کی فطرت ایک دن ایک آزاد خیال خوبرو دوشیزہ ایک خوبصورت مرد کو دیکھتے ہی اس کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور بغیر کسی ججھک کے اس کے قریب پہنچ کر ایک سانس میں بولنے لگی: " مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے‘ میں تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں‘ میرے باپ نے مجھے اس کی اجازت دی ہے ‘ I LOVE YOU ... I LOVE YOU ...
  17. محمد اجمل خان

    قربانی اور تقویٰ

    قربانی اور تقویٰ قربانی کا مہینہ شروع ہونے کو ہے ۔ منڈی میں جانوروں کی بھرمار ہے۔ بعض گھروں میں بھی جانور آچکے ہیں۔ زیادہ تر جانور نہایت ہی خوبصورت اور فربہ ہیں اور ایسے ہی جانوروں کی قربانیکرنا افضل ہے۔ یا کم از کم قربانی ایسے جانور کی کی جائے جس میں ایسی کوئی نقص نہ ہو جیسے لنگڑا نہ ہو‘...
  18. محمد اجمل خان

    کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ

    کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ بہت دنوں بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا پهر جو کچھ میں نے دیکها اس کے مطابق اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ ایک دن میں بھی مر جاؤں گا اور لوگ میری بھی نماز جنازہ پڑھیں گے میری نماز جنازہ میں جتنے لوگ شامل ہونگے ۔۔۔۔۔۔ ان میں سے 50 فیصد لوگ صرف نماز جنازہ پرهنے تک...
  19. محمد اجمل خان

    رمضان ختم ہونے کو ہے!

    رمضان ختم ہونے کو ہے! ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے: ’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں‘‘ اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے! اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب...
  20. محمد اجمل خان

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی...
Top