نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    ہائے رے انسان! ہر رات موت کی آغوش میں جاتا ہے لیکن پھر بھی موت کو یاد نہیں کرتا۔

    ہائے رے انسان! ہر رات موت کی آغوش میں جاتا ہے لیکن پھر بھی موت کو یاد نہیں کرتا۔
  2. محمد اجمل خان

    نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب

    ۔ نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب نیک اعمال ایک مسلمان کارأس المال ہیں‘ ان ہی کیلئے وہ پیدا ہوا‘ ان ہی کا حساب ہوگا اور ان ہی پر اس کی دنیا کی پاکیزہ زندگی اور آخرت میں جنت کی زندگی کا دارومدار ہے ۔ اللہ اور رسول اللہ ﷺ نے نیک اعمال کی طرف رغبت دلائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
  3. محمد اجمل خان

    فیس بک کا انجان دوست

    سوال کرنے کا شکریہ۔اس مضمون کو لکھنے میں فتویٰ‘آیات اور احادیث کو تطبیق کیا گیا ہے۔ براہ راست دیکھنے سے تصویر دیکھنا زیادہ برا ہے کیونکہ بندہ یا بندی کی غیر موجودگی میں ہم جس زاویے اور جس نیت سے چاہیں تصویر دیکھ سکتے ہیں کیونکہ اکثر تصاویر پرکشش بنائی جاتی ہے۔ حجاب تو چہرے کا ہی ہے۔ہمارے...
  4. محمد اجمل خان

    فیس بک کا انجان دوست

    ۔ فیس بک کا انجان دوست دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔ اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔ نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔ اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے...
  5. محمد اجمل خان

    آخری الوداع

    ۔ آخری الوداع الوداع ۔۔ یہ لفظ سنتے ہی انسان اداس اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ الوداع زندگی میں صرف ایک بار نہیں آتی بلکہ بار بار آتی ہے۔ انسان کی شروعات بھی الوداع سے ہوتی ہے اور اختتام بھی الوداع سے۔ یہ الوداع کسی کی آنکھوں میں خوشی کی آنسو لاتی ہے تو کسی تو غم کی آنسو رلاتی ہے۔ بچہ اپنی...
  6. محمد اجمل خان

    ایک عظیم تحفہ

    ۔ ایک عظیم تحفہ ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں...
  7. محمد اجمل خان

    محبت کیجئے

    و ایاک
  8. محمد اجمل خان

    ہارٹ سرجری

    ہارٹ سرجری ہر شخص دل میں یہ خواہش رکھتا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہوجائے لیکن حکمران اور اشرافیہ کی کرپشن کی طرف اشارہ کرکے خودکرپشن کرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ظلم اور نا انصافی کے خلاف آوازیں اٹھاتا ہے لیکن خود ظلم و زیادتی کرتا ہے کہ ملک میں انصاف تو ہے ہی نہیں۔ غنڈے بدماشوں کو بھتہ دینے کا بہانا...
  9. محمد اجمل خان

    محبت کیجئے

    محبت کیجئے میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
  10. محمد اجمل خان

    اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

    اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟ یہ اسامہ بن زیدؓ ہیں نبی کریم ﷺ کو صحابہ کرام میں سب سے پیارے جیسا کہ آپ ﷺ نے کہا ہے: ’’ اے میرے صحابہ ! اسامہ مجھے تم سب سے زیادہ پیارا ہے‘ اس سے اچھا سلوک کرنا ‘‘۔ حضرت اسامہؓ شاہ امم سلطانہ مدینہ ﷺکی خدمت اقدس میں سفارش لے کر آئے ہیں کہ قبیلہ بنو مخزوم کی جس عورت...
  11. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    ۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
  12. محمد اجمل خان

    امت کی تنظیم نو

    امت کی تنظیم نو آج امت مسلمہ اپنی وقعت کهو چکی ہے۔ اب یہ ایک امت نہیں رہی۔ یہ ایک ہجوم ہے بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم۔ کسی ہجوم کو قوم یا امت میں بدلنے والا صرف ایک فرد ہوتا ہے جو قوم کی تربیت کرنے اور قوم کو صحیح راہ پر لگانے کیلئے اپنی دن رات ایک کرتا ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں میں آج ایسا کوئی مرد مؤمن...
  13. محمد اجمل خان

    دشمن کا رعب

    دشمن کا رعب برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں کسی پر اتنی لعنت نہیں پڑی جتنی میر جعفر اور میر صادق پر پڑی اور تا قیامت پڑتی رہے گی۔ صدیوں سے یہ دونوں نام کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ میر جعفراور میر صادق نے رشوت لے کر پورے برصغیر کے عوام کو اور خاص کر مسلمانوں کو ہمیشہ کیلئے مٹھی...
  14. محمد اجمل خان

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    جناب آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ میں اس ویڈیو کا حوالہ نہیں دینا چاہتا تھا اور نہ ہی میں نے اصل تحریر کے ساتھ اسے منسلک کیا تھا۔ لیکن اوپر کمنٹ میں دیکھیں کہ چکنی چپڑی باتوں کا حوالہ مانگا گیا تو مجھے مجبورا اس ویڈو کو پوسٹ کرنا پڑا۔ میڈیا کے کردار پر میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں اور آپ نے اوپر جو کچھ...
  15. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  16. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    ایک کڑوی سچائی جارج کی عمر ۵۰ سال سے کچھ زیادہ ہے۔ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں رہتا ہے۔ عید الاضحٰی قریب آ رہی تھی۔ جارج اور اسکے گھر والے ٹی وی، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر دیکھ رہے تھے کہ عید کس تاریخ کو ہو گی۔ بچے روز اسلامی ویب سائٹس پر چیک کر رہے تھے۔ سب کو عید کا بےصبری سے...
  17. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    مجھ پر کیچڑ اچھالنے والے دو میں سے ایک کمنٹ اور اس کا جواب تو ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ اور میرے دیگر کو منٹس کو رہنے دیا گیا۔ کیچڑ اچھالنے پر میں نے ایڈمین سے احتجاج کیا اس کا جواب نہیں آیا ۔ انتظار ہے؟
  18. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    میں اس فورم پر اپنی بحث کو ختم کرتا ہوں اور اس فورم کے بارے میں میرا اندازہ درست ہے۔
  19. محمد اجمل خان

    نیو ایر منانا

    میں اس فورم پر اپنی بحث کو ختم کرتا ہوں اور اس فورم کے بارے میں میرا اندازہ درست ہے۔
Top