نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    شکریہ :chill: کافی پینے کا کافی دنوں سے دل کرتا ہے مگر گرمی۔ :cry:
  2. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    ہممممم!!!! @ کی سائن کے بعد بنا سپیس کے پورا من و عن نام لکھ دیں۔ بس اتنا سا کام ہے۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    اوہو! یہ کس محسن کو بلا لیا آپ نے۔ :laugh: :LOL:
  4. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    محسن (سپیس) وقار (سپیس) علی
  5. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    محسن وقار علی میں نے سیکھ لیا۔ :sleep:
  6. مزمل شیخ بسمل

    فارسی شاعری یقیں دانم دریں عالم کہ لا موجود الّا ھُو۔۔۔ سلطان باھُو

    سبحان اللہ۔ کیا ہی عمدہ شئیرنگ ہے۔ لا جواب۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    کیا کلک کا ورکنگ سافٹویر لنک مل سکتا ہے؟ میں نے کافی جگہ سے ڈاؤنلوڈ کیا مگر کبھی کام نہیں کرتا۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    ہمہ وقت حاضر استاد محترم آپ کی خدمت میں.
  9. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    انشا اللہ تعالیٰ۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    استاد محترم محمد یعقوب آسی ۔ یہاں اک سوال ذہن میں ہے۔ شاید میرے کم فہمی کہیں بہر حال۔ درکار اور سرکار میں جو ”کار“ ہے کیا اسے الگ لفظ تصور کیا جائے؟ اگر الگ لفظ تصور کیا جائے تو کیا یہ کار بجائے قافیہ کے ردیف نہیں ہوا؟ اور اگر الگ لفظ نہیں بلکہ ایک ہی لفظ ہے تو اس ”کار“ کی پابندی کی کیا وجہ ہے؟...
  11. مزمل شیخ بسمل

    چند سوالات

    بہت اچھا اور نیک ارادہ ہے استاد محترم۔ یقیناً مجھ جیسے ناقص العقل و فہم طلباء کو بہت فائدہ ہوگا۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    خوب لکھا استاد محترم۔ متفق علیہ۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    ٹیگ کرنے کے لیئے صرف @ کے بعد نام لکھ دیں۔ لیکن نام بالکل صحیح ہونا چاہئے۔ جہاں اسپیس ہو یا زبر...

    ٹیگ کرنے کے لیئے صرف @ کے بعد نام لکھ دیں۔ لیکن نام بالکل صحیح ہونا چاہئے۔ جہاں اسپیس ہو یا زبر زیر وغیرہ ہوں وہاں اسی جگہ ہر چیز کا ہونا ضروری ہے۔ وارث بھائی کے لئے محمد کے بعد صرف ایک عدد اسپیس پھر وارث جیسے محمد وارث
  14. مزمل شیخ بسمل

    چند سوالات

    ارے بھئی کس نے ایسا کہا آپ کو؟ یہ بات درست نہیں ہے۔ اگر ایسی پابندی لگا دیں تو سوچیں کتنے قوافی ایسے ہیں جو اب تک ہم قافیہ تھے مگر آج ختم ہو جائینگے۔ محبت اور شفقت؟ کس اصول سے قافیہ ہوئے؟ ذلالت اور کدورت؟ فسانہ اور نشانہ؟ مژگاں اور عریاں؟ یہ سب قوافی غلط ہوئے۔ میں پہلے بھی مسلسل کہتا رہا ہوں...
  15. مزمل شیخ بسمل

    بلاگر سورس ایچ ٹی ایم ایل فائل

    ہمم یہ ٹھیک کہا۔ خیر۔ گوگل اردو ترجمہ بلاگر پر دستیاب نہیں ہے۔ خیر۔ دیکھتا ہوں۔ ورنہ اسی کمنٹ باکس سے کام چلانا پڑے گا۔ :( خیر۔ ڈھیر سارا شکریہ جزاک اللہ سعود بھائی اتنا ٹائم دیا آپ نے۔ :) :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    بلاگر سورس ایچ ٹی ایم ایل فائل

    جی بالکل یہی پریشانی ہے۔ تو اب اس کا کوئی حل ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کیا؟ یہ بلاگ میری ذاتی ڈومین پر ہے مگر گوگل کی طرف سے مجھے اختیارات ایک عام فری ہوسٹڈ بلاگ سے زیادہ کے نہیں لگ رہے۔ :cool: شاید اس لئے کہ ڈیٹا شاید گوگل ے سرور پر ہی ہے۔ :unsure:
  17. مزمل شیخ بسمل

    بلاگر سورس ایچ ٹی ایم ایل فائل

    یہاں سے بھی نہیں بن پڑ رہا۔ :( دیکھیں اس وقت کمنٹ باکس کی یہ حالت ہے۔ اب ان میں جہاں انگریزی ہے میں نے اسے کروم ڈویلپر ٹول سے موڈیفائی کیا ہے۔ گویا مکمل اردو میں ٹرانسفر کے بعد صورتِ حال کچھ یوں بن جائے گی: مگر یہ ساری کوڈنگ یا اسکا کوئی حصہ مجھے اپنی ٹیمپلیٹ فائل میں نہیں مل رہا۔
Top