نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی معذرت کہ مجھے پچھلے ٹیگ کا اطلاع نامے میں کوئی ربط نظر نہیں آیا اس لئے حاضر نہ ہوسکا۔ تقریباً آدھا کام ہو چکا ہے۔ اور مصروفیات کی باعث دیر لگنے کا امکان ہے۔ جو آدھا کام ہوا ہے وہ کہاں بھیجا جائے؟
  2. مزمل شیخ بسمل

    منیر نیازی نواحِ وسعتِ میداں میں حیرانی بہت ہے

    خوب غزل ہے۔ اور بحر کا استعمال بھی خوب کیا ہے۔ داد قبول اچھے انتخاب پر۔ محمد یعقوب آسی محمد وارث الف عین محمد اسامہ سَرسَری
  3. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    تمہارا کی ھ دو چشمی ہی ہے۔ لکھنے میں نہیں آتی۔ باقی ہ کا اپنا وزن ہے۔ جیسے: مرہون منت، مبہم، رہزن وغیرہ۔ الف مدہ آ کا وزن 2 کے برابر ہے۔ یعنی دو الف۔ پہلا متحرک دوسرا ساکن۔ اَا
  4. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    بعض حروف کا وزن شمار نہیں ہوتا۔ مثلاً نون غنہ۔ آسماں، بے نشاں اور دوستاں ھ دو چشمی کا وزن بھی کوئی نہیں۔ تمہارا، کھلونا، بچھونا۔ اسی طرح حروف علت (الف، واؤ، ی اور ے) کا وزن تو ہوتا ہے مگر کبھی کبھی شعری ضرورت پر گرا دیتے ہیں اگر برا نہ محسوس ہو۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    اردو سے میری مراد محض اردو الفاظ تھے۔ یہ درست ہے کہ اردو حروف تہجی کی بنیاد عربی، فارسی اور ہندی کے حروف پر ہے۔ اور الفاظ کا بھی یہی حساب ہے۔ مگر آج بھی تقریباً سبھی معاملات میں (سوائے چند ایک کے) فارسی الفاظ کے ساتھ فارسی، ہندی کے ساتھ ہندی اور عربی کے ساتھ عربی کے اصول مستعمل ہیں۔ اور اہل لغت...
  6. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    آپ میری بات کا مقصد نہیں سمجھ پائے۔ سلامت رہیں۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    بجا فرمایا استاد محترم۔ میرا مقصد دو چشمی ھ یعنی ہائے مخلوط التلفظ سے تھا جس کا وجود صرف ہندی الفاظ میں ہے۔ جیسے گھوڑا، گدھا، بطور اسم، کھانا، سیکھنا، کھولنا بطور فعل۔ یہ سارے الفاظ ہندی ہیں۔ ہاں کچھ نئی ترکیبیں اور نئے الفاظ جنہیں اردو کا نام دیا جاسکتا ہے ان میں بھی دو چشمی کا وجود میں نے...
  8. مزمل شیخ بسمل

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    جی آٹھ اوزان کی لچک ہے۔ :laughing:
  9. مزمل شیخ بسمل

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    غالباً اردو کے کسی لفظ کے درمیان یا اخیر میں بھی دو چشمی ھ نہیں ہے۔;)
  10. مزمل شیخ بسمل

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    بحرِ مجتث مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن ہر ایک بات میں کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
  11. مزمل شیخ بسمل

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    چند مثالیں چاہونگا آپ سے۔ یکسانیت سے آپ کی مراد کیا ہے؟ اور موجودہ مسلمان فرقوں کے وجود کی تاریخ کیا ہے؟ یعنی کون کونسا فرقہ کب کب وجود میں آیا۔؟ وضاحت کا طلبگار ہوں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    میرے خیال میں آپ کو اپنے علم کی تجدید کی ضرورت ہے۔ آپ پر اب ۲ سوالات کا قرض جمع ہو چکا ہے۔ ۱۔ قران و حدیث میں موسیقی کے بارے میں کیا مواد ہے؟ یعنی اسے کہاں جائز اور ہدایت لکھا ہے؟ ۲۔ مینار بنانے کی ممانعت کس جگہ آئی ہے؟ واضح رہے کہ مینار بنانے کو بدعت کا نام نہیں دیا جاسکتا کیونکہ بدعت دین...
  13. مزمل شیخ بسمل

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    جناب عالی۔ آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں جو مواد میں نے آپ سے مانگا وہ مینار کے بارے میں نہیں بلکہ حدیث میں موسیقی کے بارے میں احکام کے حوالے سے تھا جس کی آپ نے بات کی :) دوسری بات یہ کہ مینار یا گنبد یا محراب یا لاؤڈ سپیکر یا ٹیلیفون یا ایسی دوسری چیزیں جن کا مسجد میں استعمال ہوتا ہے ان میں سے...
  14. مزمل شیخ بسمل

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    اس مواد کا منتظر رہونگا آپ کی جانب سے۔ :) ام نور العين بی بی کی ہمت کو شاباش ہے۔ :)
Top