نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    1100 میں ریڈیو ہوتا ہی نہیں۔ :D
  2. مزمل شیخ بسمل

    مجھ سے نفرت تھی انھیں (قطعہ)

    شاعر اپنا۔ ناقد اپنا۔ استاد جی اپنے۔ اردو بھی اپنے۔ اشعار بھی اپنے۔ تو ناراض کیوں ہونگے علامہ صاحب۔ ؟ کیوں اسامہ بھائی؟ آپ ناراض ؟
  3. مزمل شیخ بسمل

    مجھ سے نفرت تھی انھیں (قطعہ)

    ظاہر ہے حقیقی معنی تو فی البطن شاعر ہی ہے۔ یہ ریت نجانے کب سے ہے !! شاید غالب سے یا اس سے بھی پہلے کی ہے۔ کہ شعر سنو! خود ہی سمجھو اور کہو واہ واہ!! اسی میں خیر ہے کیوں کہ اگر نہ سمجھے تو بد ذوق ٹھہرے۔ اس لئے معاملہ یوں ہے کہ: شعر سن لیا؟ اب سوال نہیں کرنا۔ نہ جواب دینا۔ کیونکہ تم سمجھ گئے نا...
  4. مزمل شیخ بسمل

    مجھ سے نفرت تھی انھیں (قطعہ)

    گو کہ اشعار میں مطلب مبہم ہے۔ مگر غور سے دیکھا جائے تو دونوں اشعار کا ربط بہت گہرا محسوس ہوتا ہے۔ مجھ سے نفرت تھی مگر میری خلوت سے نہ تھی۔ خلوت کونسی کہاں کی؟ اور کیسی؟ اگلے شعر میں کہا گیا کہ وہ خلوت در حقیقت موت ہے۔ میں قبر میں جا دفن ہوا۔ اب وہ آتے ہیں ۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    سیکنڈ کاپیاں مارکیٹ میں بھری پڑی ہیں۔ لالو کھیت میں بنتی ہیں۔ :) اسی کی فرسٹ کابی لیں تو تیس ہزار روپے تک کی ملے گی۔ اور اوریجنل فون 3 لاکھ روپے تک کا۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    فیچرز کے لحاظ سے عام فون سے بھی کمتر ہوتے ہیں۔ لکژری فون کہا جاتا ہے نا انہیں۔ صرف اوپری لاگت بہت زیادہ ہوتی۔ جیسے سرامک کی پیڈ۔ سیفائر سکرین۔ بیک پر ہینڈ میڈ لیدر کا کور ہوتا ہے۔ اسے ہٹا کر ایک چھوٹی سی چابی کے ذریعے بیک کور کھولا جاتا ہے۔ پھر مٹیریل میں سونے اور پلاٹینیم جیسی دھاتوں کا استعمال...
  7. مزمل شیخ بسمل

    درست تلفظ کیا ہے؟

    بات چلی تری آنکھوں سے اور جا پہنچی مے خانے تک۔ :cool:
  8. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    جی ہاں. Vertu اور فراری دنیا کے مہنگے ترین فونز ہیں. میں نے یہ کاروبار کی نیت سے لئے تھے میرے دوست ابو زید نے مسقط سے لا کر دئے تھے تین عدد. ان دنوں میں مجھے ایسی پراڈکٹس مثلا لانجائن اور کارٹئر کی گھڑیاں اور چشمے وغیرہ کا بھوت سوار تھا. جس میں ایک ایک فون میں بہت بہت مارجن بھی آجاتا تھا. اور...
  9. مزمل شیخ بسمل

    درست تلفظ کیا ہے؟

    پہہلی بات::: میرے نزدیک یہ معاملہ روز مرہ بولی جانے والی زبان سے تعلق رکھتا ہے. جس کے گرد و نواح میں جو زبان عام ہے وہ وہی بولتا ہے. داغ نے بھی ایسا کر لیا تو کیا عجب ؟؟؟ غالب نے لفظ صاحِب کو صاحَب باندھا جس پر نولوی نجم الغنی نے باقاعدہ تنقید کی ہے بحر الفصاحت میں. اور حسرت نے اپنی کتاب اصلاح...
  10. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    میں میڈیسنس نہیں لیتا کبھی۔ :cool: ڈاکٹرز اور دواؤں سے میری بنتی نہیں کبھی۔ :) ہاں پینیکس یا زینیکس سلیپنگ پلز لے لیتا ہوں جس دن سونا ہو۔ کتابیں کورس کی؟ ارے نہیں نہیں۔ میں اپنے مطالعے کی کتابوں کا کہہ رہا تھا۔۔میری لائبریری میرے روم میں ہے نا۔ روم میں لائبریری۔ یا یوں کہیں کہ لائبریری میں ہی...
  11. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ مجھے migraine ہے کچھ ماہ سے۔ اس وجہ سے سونا بہت مشکل اور محنت طلب ہوتا ہے۔ اور اپنا کمرہ نہیں۔ میری کتابیں سب وہیں ہیں۔ :( :( :( :( آج لیپ ٹاپ ہی پر گزارہ کرنا پڑے گا۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    کل سویا تھا نا!!!! اب دو دن تو مشکل ہی نیند آئے۔ اور روم بھی اپنا نہیں۔ :unsure:
  13. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    جاگتے ہوئے خواب نہیں دیکھتا میں۔:rolleyes: نیند تو کیونکہ آنی ہے نہیں آج۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    White Clutches collection

    جی۔ جب سے ایزی پیسہ اور ایزی لوڈ جیسی سروسز آئی ہیں گفٹ تو بہت عام اور آسان ہو گئے ہیں۔ :D
  15. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    میں کیسے پی سکتا ہوں۔ صرف پینے کی ایکٹنگ کر سکتا ہوں۔ یعنی سر سر کی آوازیں نکال کر :D ویسے آج میرے روم میں کچھ ریفرنشنگ کا کام ہو ہورہا ہے۔ اس لئے مجھے یہاں نیچے والے فلور پر سونا پڑے گا۔ اور میرا مائکرو ویو اوپر کمرے میں ہی پڑا ہے۔ اس لئے آج نو چائے۔ :(
  16. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    :D اب تو کافی عرصہ ہوا شاید تین ماہ۔ کوئی موبائل نہیں چینج کیا HTC Sense ہی چلا رہا ہوں. شوق بھی ختم ہو گیا اب تو۔ :(
  17. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    ہاں یہ ٹھیک ہے۔ :) آپ پی لیں میری طرف سے نیت کر کے۔ :p
  18. مزمل شیخ بسمل

    آپ کا موبائل فون

    غالباً 2005 کی بات ہے جب میں نے اپنی زندگی کا پہلا موبائل لیا تھا وہ بھی 20 روپے روز کی کمیٹی ڈال کر۔ 2600 روپے مالیت کا نیا موبائل۔ ایل جی کے جی 270۔ اس کے بعد کچھ عرصے میں دل بھر گیا اس موبائل سے تو ہم نے اسے مارکیٹ جا کر دو روسی لڑکوں کو 3000 کا بیچ دیا۔ اور ہاتھ کے ہاتھ نوکیا 6030 لیا۔ ۔...
  19. مزمل شیخ بسمل

    flat shoes

    یککک!!! زہر لگتی مجھے تو۔ ٹھنڈی چائے۔ :cool: آپ ہی پئیں۔ :P اس سے اچھا بندہ چھاچھ پی لے۔ (گو کہ وہ بھی مجھے نہیں پسند ) :D
Top