میرے نزدیک دونوں ایک ہی طرح درست ہیں۔
آج ہی کی نہیں بلکہ پرانی لغات میں بھی دونوں طرح کا تلفظ لکھا ہے۔
آتِش قدیم فارسی آتیش سے ہے۔ اور آتَش آترس سے۔ ؎
دونوں میں غلط کوئی نہیں بس استعمال آتَش کا زیادہ ہوتا ہے۔
بحوالہ :شمس الغات ۱۸۰۶ء
امیر الغات از امیر مینائی ۱۸۹۱ء