فہیم جسے میں ہمیشہ ہی امین فہیم کہتی آئی ہوں ، بہت ہی حساس انسان ھیں بچے کی طرح معصوم مگر بے حد ذھین بھی، نئے آنے والوں کا بہت خیال کرتے ھیں، میں جب اس فورم میں آئی تو مجھے فہیم کا بہت تعاون حاصل رہا حس مزاح بھی خوب ھے ان کی، اور اسی کا فائدہ اٹھاتے یہ کبھی کبھی ایسی بات کر جاتے ھیں کہ کہ سننے...