نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تو ہم خود رفو چکر ہونے کے اندیشے میں ہیں!!! :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں پر آپ مختار ہیں محترمہ!
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھئی، اب خدا سے غلطی ہونے لگی؟ نبی سے غلطی ہونے لگی؟ ولی سے غلطی ہونے لگی؟ حجاز سے غلطی ہونے لگی؟!!!! :) :) :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہمیں ڈائبٹیز میں مبتلا کرنے کی سازشیں!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    جی جی ہم الف، ب ، پ کا کھیل بھی کھیلتے ہیں! :) :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی ہم سے بھی غلطیاں دیکھنے کی عادت ڈالیں! :) :) کہ پھر اکثر ہوتی رہیں گی! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    ہم ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں، گو کہ اس کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں، گھر پر ہی موجود ہے اور خاندانی کھیل ہے! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فردا صبح تعطیل ہے!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ اتنی جلدی ظہر سے رات تک کا سفر ہم نے طے کیسے کیا!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوالت تو نہیں دی ہم نے غیر حاضری کو؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    جی ضرور! :)

    جی ضرور! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    باتوں کی کیا بات ہے، باتیں تو ہم سنتے رہتے ہیں! :) :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    جانے دیجیے جناب، یک بارہ جان چھٹ جائے گی کش مکش سے! :)

    جانے دیجیے جناب، یک بارہ جان چھٹ جائے گی کش مکش سے! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    آئینے میں دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ ٹیڑھے ہوں گے! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    حضور حلقہ ارباب ذوق کی نشستوں میں تشریف لایا کریں نا! آپ کی غزل رکھوا دیں اگلے اتوار؟

    حضور حلقہ ارباب ذوق کی نشستوں میں تشریف لایا کریں نا! آپ کی غزل رکھوا دیں اگلے اتوار؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی سلامت ہیں! (سلامت علی خاں صاحب جدا ہیں :) )
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام! کیسے مزاج ہیں؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    تعارف سلام عرض ہے

    خوش آمدید جناب نہال صاحب، اپنے بارے میں مزید معلومات دیجیے۔ کس شعبے سے تعلق ہے، شعر ہی کہتے ہیں یا نثر کو بھی مار رکھا ہے؟
  20. مہدی نقوی حجاز

    ان سے بھی کوئی نمٹ سکتا ہے بھلا!!! :)

    ان سے بھی کوئی نمٹ سکتا ہے بھلا!!! :)
Top