نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    با غیرت مرد

    بابا جی آپ کے اس فارم کو متعصب فرقے کا فارم کہنے کے بعد میں اس فارم کی کچھ تحریریں پڑھی ہے۔ مجھے سمجھ آگئی ہے کہ آپ نے کس فرقے کا ذکر کیا ہے۔ عرض ہےکہ دوسرے فرقوں کے اس سے بھی زیادہ متعصب فارمز یا ڈیبیٹ پوائینٹس پوجود ہیں۔ لیکن مجھےہمیشہ ایسی چیزیں دیکھ کر بہت حیرت اور دکھ ہوتا ہے کہ لوگ ایسے...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Action Replay دیکھی۔ بہت ہی بڑی کھچ ماری ہے فلم بنانے والے نے۔ فضول فلم۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Quick and the Dead دیکھی۔ کافی مزیدار فلم ہے۔ ایک نشانہ بازی کا مقابلہ پوری فلم میں چلتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    فونٹ القلم خط سنبلی

    اچھا اضافہ ہے۔
  5. شہزاد وحید

    Modern Co-Education System of Pakistan or Sex Nurseries. لمحہ فکریہ

    کافی پرانی ویڈیو ہے اور بہت جگہ بحث میں لائی جا چکی ہے۔ کئی تصویریں واقعی پاکستان سے کوئی تعلق نہیں رکھتی اورکئی باتیں بلکل بکواس ہیں اس ویڈیو میں۔ لیکن بہرحال کچھ حقیقت بھی ہے اس ویڈیو میں۔ ہم خود پنجاب یونیورسٹی کے سٹودنٹ ہیں ہم جانتے ہیں۔ اور ہمارے کچھ احباب ماڈرن یونیورسٹیز جیسے lums, fast...
  6. شہزاد وحید

    کراچی : بارود بھرے ٹرک کا دھماکہ

    بہت بڑا دھماکا ہوا ہے۔ 1000 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ پورا بارود سے بھرا ٹرک ہی ٹکرا دیا عمارت سے:(
  7. شہزاد وحید

    پاکستانی بکری

    جناب آپ ایک بکری پالیں اور کچھ دن اس کا مشاہدہ کریں آپ کو "اپنی" نوعیت کے بہت سے واقعے دیکھنے کو ملیں گے۔
  8. شہزاد وحید

    ایزی لوڈ نوسر باز اور لیسکو چیف

    نمبر سے پتہ نہیں لگایا جا سکتا؟
  9. شہزاد وحید

    پشتو پاپ

    میرے ایک پٹھان دوست نے مجھے پشتو گانے دئیے ہیں بڑے مزے کے ہیں۔ نام تو مجھے نہیں آتے لیکن ہیں مزے کے۔ ایک میں شئیر کر رہا ہوں اگر کسی کو اس کا نام آتا ہو تو لکھ دے۔ ایم پی تھری: http://usershare.net/kup1bk2ih6si
  10. شہزاد وحید

    ہنسنا منع ہے

    بچہ میڈم سے کیا آپ مرغی ہیں؟ میڈم غصے سے کیوں اؤے میں تمھیں مرغی نظر آتی ہوں؟ بچہ معصومیت سے، تو پھر آپ میرے ہر ٹیسٹ میں انڈہ کیوں دیتی ہیں؟ :grin:
  11. شہزاد وحید

    اڑنے والی مچھلیاں

    او نئیں قسم سے؟ یا خدا کی کی بنایا ہویا اے ایس دنیا چے تُسی۔۔
  12. شہزاد وحید

    ربڑ بوائے

    کیڑی موسیقی کِدے پیچھے؟
  13. شہزاد وحید

    تعارف مجھے طارق محمود کہتے ہیں

    او آؤ جی ۔۔ صحیح جگہ آئے ہو۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Golmaal 3 دیکھی۔ کامیڈی پنچ اچھے ہیں لیکن سٹوری میں ذرا بھی جان نہیں۔
  15. شہزاد وحید

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    اچھی شئیرنگ ہے۔
  16. شہزاد وحید

    مدد کیجیے

    پنجابی میں کہتے ہیں کہ " پئیاں عادتاں جاندیاں نہیں "۔ ہو سکتا ہے دوسرے فارمز میں ان کو ایسا کرنے کی عادت ہو۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Stand by Me دیکھی۔ زبردست فلموں میں ایک فلم۔ بہترین۔
  18. شہزاد وحید

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    کم کوالٹی کی تصویر یا ویڈیو کو عام کمپیوٹر ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کی مدد سے بہتر کوالٹی کی بنانا ویسا ہی ہے جیسے don کو پکڑنا۔ یعنی مشکل ہی نہیں ناممکن۔:)
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Scott Pilgrim vs. the World دیکھی۔ عجیب و غریب مزیدار قسم کی فلم ہے۔ مزہ آیا فلم دیکھنے کا۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Inception دیکھی۔ بہت ہی یونیک آئیڈیا پر بنائی گئی فلم ہے اور سپیشل ایفیکٹس لگانے والوں نے تو کمال کر دیا ہے۔ یہ ایک ایسے چور کی کہانی ہے جو دوسروں کے خواب میں جا کر ان کے راز چراتا ہے۔
Top