نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    اردو ویکیپیڈیا پر برمودا ٹرائی اینگل پر جن صاحب نے مضمون لکھا ہے انہوں بھی ایسے ہی کچھ خیالات کا اظہار کیا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    شمشاد صاحب قرآن میں لکھے پر بات نہیں ہو رہی۔ سوال یہ ہے کہ جس چیز کو قرآن میں بیان کیا گیا ہے کیا وہ یہی ہے؟
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Machete دیکھی۔ ای سے ایڈیٹ مووی۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Hero Hiralal دیکھی۔ ب سے بکواس
  5. شہزاد وحید

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    کیا یہ تصویر اصلی ہے۔ میرا خیال ہے کہ بعض اوقات بادلوں کہ وجہ سے کسی جگہ دھوپ ہوتی ہے اور کسی جگہ نہیں لیکن کسی نے اسے کوئی اور رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔ یا پھر یہ اصلی ہے تو بھی بتا دیں۔
  6. شہزاد وحید

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    امید ہے جب اس کمپیوٹر کا پاکستانی ورژن آئے گا تو وہ اس چینی ورژن سے تیز ہوگا بشرطیکہ چینی مزید تیز کمپیوٹر نہ بنا لیں۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Do Dooni Chaar دیکھی۔ ویری سویٹ مووی۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Rakht Charitra دیکھی۔ عجیب خونی فلم ہے۔ ساری فلم میں قتل و غارت گری۔ اور اوپر سے یہ حصہ اول ہے حصہ دوئم 20 دن بعد یعنی 18 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jhootha Hi Sahi دیکھی۔ اچھی کامیڈی رومانٹک مووی ہے۔ خاص طور پر کچھ کامیڈی سین مزیدار قسم کے ہیں۔ اور اس فلم میں جان ابراہیم صاحب نے ڈولے شولے دکھانے سے پرہیز کیا ہے اور ایک بوکھلائے ہوئے کنوارے کا کردار ادا کیا ہے۔
  10. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ کاحل

    چلو کم ای مکا دیتا تُساں تے۔
  11. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ کاحل

    آسان الفاظ میں کون سمجھائے گا؟
  12. شہزاد وحید

    مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

    پا جی ایدے چے اگ والا چُولا کتھے وے؟
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Knock Out دیکھی۔ ویسے تویہ انگریزی فلم فون بوتھ کی طرز پر بنی ہوئی فلم ہے لیکن پھر بھی میں اسے ایک بہت اچھی فلم کہوں گا۔ فون بوتھ میں پھنسے ہوئے آدمی کا کردار عرفان خان نے ادا کیا ہے اور عرفان خان جو کہ ایک انڈین سیاست دان کا آدمی ہے فلم کے آخر میں اس سیاست دان کا بتیس ہزار کروڑ روپیہ سوِس بینک...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے جی ہاں یہ سب میں دیکھ چکا ہوں۔ یار کمال کی فنکاری ہے ویسے یہ۔ مزہ آجاتا ہے۔
  15. شہزاد وحید

    عزیزی صاحب کے تبصرے

    یہ ساتھ جو میڈم بیٹھتی ہیں، دن بدن پھیلتی جا رہی ہیں۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Anjaana Anjaani دیکھی۔ بس ایویں سی فلم ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    StreetDance 3D دیکھی۔ ڈانس مووی ہے۔ سٹوری کو چھوڑو، ڈانس موو بہت زبردست ہیں پوری فلم میں۔ ان کو ایسا اچھلتے کودتے دیکھ کر اپنے جسم میں انرجی بھر جاتی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Aakrosh دیکھی۔ ہندوستان میں ذات پات کے نتیجے میں ہونے والے ہنگاموں پر فلم ہے۔ کُل ملا کر اچھی فلم ہے۔ لیڈ کاسٹ میں اجے دیوگن اور اکشے کھنہ ہیں۔
  19. شہزاد وحید

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    بہت بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ میرا ایک دوست ملتان رہتا ہے۔ میں اس تھریڈ کا لنک اسے دیتا ہوں۔
  20. شہزاد وحید

    دیوسائی اور خنجراب کس نے گھوما؟

    ایک دوست نے دیوسائی اور خنجراب کا کچھ ایسا نقشہ کھینچا ہے کہ بس بھوت سوار ہو گیا ہے وہاں جانے کا۔ انٹرنیٹ پر کچھ سرچ کی ہے تو ایسے مناظر دیکھنے کو ملیں ہے کہ دوست کا نقشہ اصل سے 25 فیصد بھی نہیں لگتا۔ محفل پر اسد نے دیوسائی کی سیر کا یہ تھریڈ شروع کیا تھا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر بھی شئیر کی...
Top