نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو : چند سال پرانی غزل

    دو تین شعر اور مطلع، مطلب 60٪ تو ہوگیا ناں فرسٹ ڈویژن :) حوصلہ افزائی کا شکریہ محترمہ،
  2. محمد شکیل خورشید

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو : چند سال پرانی غزل

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم کچھ متبادل سوچتا ہوں
  3. محمد شکیل خورشید

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو : چند سال پرانی غزل

    رسمِ دار و رسن بدل ڈالو سر بریدہ بدن بدل ڈالو جب زمانے کی چال بدلی گئی تم بھی اپنا چلن بدل ڈالو زخم بھر دو نمک کے مرہم سے درد کا پیرہن بدل ڈالو سچ کے لمحے میں لکھ دیا تھا جو خط اس کا سارا متن بدل ڈالو نئے انداز سے سجاؤ چمن برگ و بار و سمن بدل ڈالو اڑ گئے شاخ سے سبھی پنچھی تم بھی اپنا وطن...
  4. محمد شکیل خورشید

    غزل : رحم ہم پر شتاب کر دیجے

    استادِ محترم! جب تک آپ کی جانب سے صاد نہ ہو جائے، تسلی نہیں ہوتی، حوصلہ افزائی کا شکریہ
  5. محمد شکیل خورشید

    غزل:: از :: محمد حفیظ الرحمٰن

    بہت اعلیٰ ماشا اللہ! اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے
  6. محمد شکیل خورشید

    غزل : رحم ہم پر شتاب کر دیجے

    رحم ہم پر شتاب کر دیجے اپنے رخ پر نقاب کر دیجے مکت کر دیجئے غمِ جاں سے آج میرا حساب کر دیجے نیند لے لیجئے مری صاحب میرے حصے میں خواب کر دیجے سارے شکوے تمام تعزیریں بس مجھے انتساب کر دیجے شمع امید کیجئے روشن بند ظلمت کا باب کر دیجے اپنی محفل کی ایک شام کبھی پھر مجھے دستیاب کر دیجے شہرِ...
  7. محمد شکیل خورشید

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    یہاں دوسرے مصرعے میں ٹائپو ہوگیا شائد تم کے بعد "نے" حذف ہو گیا باقی نہائت عمدہ کلام ہے، ماشا اللہ
  8. محمد شکیل خورشید

    غزل: محفل میں کبھی میرا جو ذکر آئے اچانک

    ہم تو آج بھی آپ پر فدا ہیں راحل بھائی ماشااللہ، زبردست
  9. محمد شکیل خورشید

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    بہت ہی اعلیٰ پائے کی غزل، اور اس سے بڑھ کر بڑی مفید بحث احباب کی جانب سے، بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کو ملا واہ وا ! زبردست
Top