نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    کسی اور نے ریٹ کیا ہوتا تو میں بھی لا حول پڑھ کے چل دیتا، لیکن جیسا کہ میں اپنی تاسف والی گزارش میں لکھ چکا ہوں کہ یہ شمشاد ہے، مجھے بہت فرق پڑتا ہے اس کے پسند کرنے یا ناپسند کرنے سے، پیارے لال اب ذرا لطیفہ ملاحظہ ہو، میں نے حتی الامکان اس کی تابکاری زائل کر دی ہے، اور یوسف بھائی میں نے بھائی...
  2. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    آپ کا چھوٹا غالب صاحب کہنا نجانے کیوں جتا رہا ہے کہ مجھے پیار سے چھوٹے چچا کہنے والا کچھ کچھ برہم ہے، شمشاد بھائی جانے بھی دو یار:):):) یا پھر اس دھاگے کو ڈیلیٹ کر دیا جائے، تاکہ ام نور العین سسٹر کو ثواب ہو:):):)
  3. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    ایک تو بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے کہ پتا نہیں کب کوئی کونسی بات دل پر لے لے لیکن شیخ سعدی کی ایک حکایت سنانا چاہتا ہوں، یا پھر ایک قرآن مجید کی آیت ہی سن لیں "اور جب وہ برے لوگوں سے گزرتے ہیں تو شریف لوگوں کی طرح شرافت سے گزر جاتے ہیں" (ترجمے میں کمی بیشی مترجم کے سر) 3 لوگ اور وہ بھی اچھے خاصے...
  4. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    آپ نے کم ہی کوئی علامہ اقبالؒ کی شوخی طبع کا اصلی واقعہ سنا ہوگا، لیجئے چھوٹا غالبؔ لایا ایک خالص دیسی گھی جیسا لطیفہ علامہ صاحب کی عمر جب تقریباً 11 سال تھی، انہیں ایک دن سکول پہنچنے میں دیر ہو گئی۔ ماسٹر صاحب نے ان سے پوچھا :۔ "اقبال تم دیر سے کیوں آئے ہو"؟ آپ نے بے ساختہ فرمایا:۔ "جی۔...
  5. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    مرغی اپنی جان سے گئی اور کھانے والے کو مزہ نہ آیا:) شمشاد بھائی آپ ذرا اس دھاگے کو شروع سے پڑھیں تو شاید آپ کا ابہام دور ہوجائے (آپ شاید علمی و ادبی لطیفے کی امید میں تھے مگر یہ عوامی لطیفوں کے زمرے میں پیش کیا گیا ہے) البتہ اگر آپ "ان ڈو" کریں تو ادبی لطیفوں والے زمرے میں ایک پھڑکتا پھڑکتا اعلی...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    حضرات ایک ضروری اعلان سنیے منکہ مسمی چھوٹا غالبؔ اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ تارخ کے اواق میں گمشدہ میرا پیارا بھائی مجھے مل گیا ہے، مگر تاریخ کی ستم ظریفی ملاحظہ ہو کہ اس جنم میں میں مرزا یوسف ثانی کا چھوٹا بھائی ہوں اور ریکارڈ میں بھی درستی کر لی جائے :D...
  7. چھوٹاغالبؔ

    بس بھائی پھر دل میں امڈتی سب داعئیں آپ کے نام، اور ان دعاؤں کی ڈسٹری بیوشن بھی آپ کے ذمے

    بس بھائی پھر دل میں امڈتی سب داعئیں آپ کے نام، اور ان دعاؤں کی ڈسٹری بیوشن بھی آپ کے ذمے
  8. چھوٹاغالبؔ

    تاسف کچھ تو دے اے فلک نا انصاف ٭٭ آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی

    منظورہے گزارشِ احوالِ واقعی اپنا بیان حسنِ طبیعت نہیں مجھے سو پشت سے ہے طریقہ آبا پیری فقیری کچھ شاعری ذریعہ عزت نہیں مجھے آزادہ رو ہوں اور مرا مسلک ہے صلح کل ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے کیا کم ہے یہ کہ اردو ویب کا رکن ہوں مانا کہ جاہ و منصب و ثروت نہیں مجھے اعجاز ، و شمشاد پہ استہزا کا ہو...
  9. چھوٹاغالبؔ

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    میری کیفیت اس تعارف کو پڑھنے کے بعد 1:۔ ساری کی ساری بے تکلفی جھاگ کی طرح بیٹھ گئی، اور "معتقدِ میر" ہونے کا بھی پکا عزم کر لیا ہے دل میں 2:۔ میں سمجھا تھا کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 7 یا 8 سال بڑے ہونگے، مگر آپ نے تو حد کر دی، ایسی بھی کیا جلدی؟؟ 3:۔ اب میں وہ تمام مراسلے ڈھونڈ ڈھونڈ کر...
  10. چھوٹاغالبؔ

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    یہ ہنر مجھے بھی سکھائیں استاد جی، کتنے دن سے آپ کی ٹانگیں دبا دبا کر میری اپنی ٹانگیں دکھنے لگی ہیں
  11. چھوٹاغالبؔ

    گرج برس ساون گِھر آئیو

    گرج برس ساون گِھر آئیو
  12. چھوٹاغالبؔ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    شکریہ پیارے بھائی، اگر ایسی ہی روک ٹوک وارث بھائی بھی کریں تو یقیناً سدھر جاؤں گا عذر اس چول کا یہ ہے کہ دراصل بے تکلفی کے زور میں زبان پھسل جاتی ہے ورنہ قسم مرزا صاحب کے دیوان کی میرا ہرگزیہ مطلب نہ تھا اور یہ بھی میں اب لکھنے لگا ہوں جب یہ نہیں لکھتا تھا تو لوگ کہتے تھے کہ آپ غصے میں ایسا...
  13. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    لیکن آپ غالبؔ میں سو فیصد سائنس ہونے کا مطالبہ رکھیں کہ تب مانا جائے گا تو یہ بھی بہت بڑی زیادتی ہے جیسا کہ کوئی کہے کہ میں حضرت امیر خسرو کو کیسے اردو کا پہلا شاعر مان لوں کہ ان کی تو اردو ہی اردو نہیں ، بمشکل ایک دو لفظ اردو کے ملیں گے تو ہم اس کی بات پر ہنسیں گے، اور اسے کہیں گے کہ اردو کے...
  14. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بہت عمدہ سر جی، جی خوش ہوگیا، قسم سے سیاست میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اُسی کو مارتے ہیں ہم کہ جس پبلک پہ دم نکلے (کمال کی چوٹ ہے جناب، بہت عمدہ) لیکن ایک چھوٹی سی فدویانہ تجویز ہے کہاں قصرِ صدارت اور کہاں جیلوں کے دروازے بس اتنا جانتے ہیں ہم، کسی جانب قدم نکلے اس دوسرے مصرعے کو "بس...
  15. چھوٹاغالبؔ

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    سر جی ویسے یہاں موقع تو نہیں اس بات کا، اور بات کرتے ہوئے ڈر بھی لگتا ہے کیونکہ آج کل اردو محفل پر ایک لہر آئی ہوئی ہے ،،جھے نیگیٹو ریٹ کرنے کی، اور میں شوخی میں آپ کی شفقت سے ہاتھ بھی نہیں دھونا چاہتا لیکن بقول غالبؔ:۔ سر جائے یا رہے نہ رہیں پر کہے بغیر اور مزید یہ مان بھی ہے کہ آپ اس بات کا...
  16. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    شہزاد بھائی میں بھی آپ کی مذکورہ بالا بات سے 100٪ متفق تھا مگر جب میری اس موضوع پر کچھ جغادری غالبوں سے بات چیت ہوئی تو میری سوچ پر بہت سے عقدے کھلے اور بہت سے بند دروازے وا ہوئے سب سے پہلی غلط فہمی تو یہ ہے ہم سب شاعروں کو ایک لاٹھی سے ہانکتے ہیں حالانکہ ہمارے سامنے قرآن مجید بھی ایک رہنما...
  17. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    نہیں سر جی ابھی تک نہیں دیکھا تھا، مگر اب آپ نے توجہ دلائی ہے تو ابھی جا کے دیکھتا ہوں
  18. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    شہزاد بھائی اللہ آپ کو سدا خوش رکھے لیکن ان باتوں کو دل پر مت لیجئے، ماننا نہ ماننا ہر کسی کا ذاتی حق ہے اور اس بات کی وضاحت اتنی بار کی جا چکی ہے اب پھر لکھتے ہوئے شرم آتی ہے، کسی کے کان میں درد ہو تو وہ حتی الوسع کوشش کرے گا کہ کسی سپیشلسٹ سے علاج کروائے ، یا پھر کم از کم کسی ایم بی بی ایس...
  19. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    ثانی صاحب جب آپ بہت خوب کہتے ہیں تو نہ جانے کیوں قبلہ بڑے استاد جی کی خوشبو آتی ہے بے شک وہ آج بھی موجود ہیں، ھاھاھاھاھاھا لیکن جنت میں ، ہمارے دلوں میں اگر خوشامد نہ سمجھیں تو ضرور کہوں گا کہ جب آپ بہت خوب کہتے ہیں یا پسند پر کلک کرتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ واقعی کچھ اچھا لکھ بیٹھا ہوں جیسے...
  20. چھوٹاغالبؔ

    پتا نہیں ایسے موقع پر کیا کہتے ہیں، لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ "کاش میں جانتا کہ دعا کیا ہے"

    پتا نہیں ایسے موقع پر کیا کہتے ہیں، لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ "کاش میں جانتا کہ دعا کیا ہے"
Top