نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    راحل بھائی ، یہ تو معلوم تھا کہ آپ مشاعرہ لوٹ لیتے ہیں لیکن شاعر لوٹنے کا پتہ اب چلا ۔ :D
  2. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    شکیل بھائی آپ اور میں دنوں اس معاملے میں ہم خیال ہیں ۔ زبان کا ارتقاء ایک فطری عمل ہے اور خودبخود سست رو انداز میں جاری رہتا ہے اِلّا یہ کہ سرکاری سطح پر اس طرح کے جارحانہ فیصلے کئے جائیں جیسے رسم الخط بدل دینا (ترکی اس کی ایک زندہ مثال ہے) ، لسانی تعلیم کو نصاب سے نکال دینا ، میڈیا پر استیصال...
  3. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    فارسی میں سولہ کو شانزدہ کہتے ہیں ۔ اس لئے سولہویں کو شانزدہم کہا جائے گا ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    اوہو ! یہ تو غلط والے تابش ٹیگ ہوگئے ۔ بہت معذرت جناب ۔ دراصل محمد تابش صدیقی کوٹیگ کرنا تھا ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی غزل: مجھے بھی مژدۂ کیفیتِ دوامی دے

    اگر گروں تو کچھ اس طرح سربلند گروں کہ مار کر، مرا دشمن مجھے سلامی دے کیا بات ہے ! بہت خوب!
  6. ظہیراحمدظہیر

    عدیم ہاشمی جو دیا تو نے ہمیں وہ صورتِ زر رکھ لیا

    واہ! بہت خوب! بہت اچھی غزل ہے! بہت دنوں بعد اس قدر تازہ غزل نظر سے گزری ۔ کیا تازگی ہے اشعار میں ! واہ! پوسٹ کرنے کے لئے شکریہ ، سیما آپا!
  7. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    شکریہ آپا ۔ آپ کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو!
  8. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    بدقسمتی سے پاکستان کے بعض دیہی علاقوں میں اب بھی صورتحال نہیں بدلی ۔ ڈنڈا ماسٹری ہورہی ہے۔ یہ آپ کی ڈی پی میں اپنی تصویر ہے یا IKEA والوں کا پوسٹر ہے ؟
  9. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    تابش بھائی ، محفل کے سرورق پر ششدہم کو شانزدہم سے بدل دیجئے ۔ درست ہوجائے گا ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    محترم خاتون! آپ آج کل منظر سے غائب ہیں ۔ سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں۔ تشریف لائیے اور رونق افزائی...

    محترم خاتون! آپ آج کل منظر سے غائب ہیں ۔ سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں۔ تشریف لائیے اور رونق افزائی کیجئے۔ کچھ منظوم کلام بھی عطا کیجئے :):):)
  11. ظہیراحمدظہیر

    اوہو! نثری نظمیں ہورہی ہیں آج کل -:)

    اوہو! نثری نظمیں ہورہی ہیں آج کل -:)
  12. ظہیراحمدظہیر

    اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ سب کو ہر پریشانی سے دور رکھے ، فلاحِ دارین...

    اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ سب کو ہر پریشانی سے دور رکھے ، فلاحِ دارین عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    جوابی نقطے اور ڈنڈے ہٹانے لگانے کے لئے آپ تمام خواتین و حضرات کا شکریہ ! پس آپ سب کی زندہ دلی پایۂ ثبوت کو پہنچی ۔ آپ سب کے تبصرے پڑھ کر ڈِل خوش ہوگیا ، طوئے ہٹا کے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب! اچھی نظم خلیل بھائی! آپ بچوں کے لئے ادب تخلیق کرتے ہیں سو بہت اچھا کرتے ہیں ۔ مشکل کام ہے لیکن اہم کام ہے ۔ اللہ کریم آپ کی یہ منظوم دعا قبول فرمائے! آمین نظم کی زبان آپ نےسادہ اور عام فہم رکھی ہے ۔ نثر کے قریب ہے اور بہت مؤثر ہے ۔ تو دلوں کو ہمارے پھیر نہ اب پا چکے ہیں تری ہدایت...
  15. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    حاضر جناب! راحل بھائی، آپ سے کئی دن پہلے اس سلسلے میں بات ہو ہی چکی ہے ۔ مشاعرے کے لئے جب آپ حکم کریں بندہ حاضر ہے ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    واہ واہ! بہت خوب!! پہلا شعر بہت اچھا ہے! ماشاء اللہ ! پال میں سے کچھ غزلیں نکال کر پوسٹ کیجئے...

    واہ واہ! بہت خوب!! پہلا شعر بہت اچھا ہے! ماشاء اللہ ! پال میں سے کچھ غزلیں نکال کر پوسٹ کیجئے ۔ :)
  17. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ نے بالکل درست کہا راحل بھائی ! زبان گھر بیٹھ کر نہیں بنائی جاسکتی ۔ زبان تو خود بخود غیر محسوس طریقے پر بنتی چلی جاتی ہے ۔ زندہ شے ہے ، اپنے آپ کو ماحول میں ڈھال لیتی ہے ۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ ان صطلاحات کو اردوانے پر کم از کم غور ضرور کرنا چاہئے ۔ ان مباحث سے بعض اوقات کچھ ایسے الفاظ جنم...
  18. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میں نے اپنے گزشتہ مراسلے میں یہ رائے دی تھی کہ محفل کے ماحول کو علمی اور تحقیقی کاموں کے لئے سازگار بنانے کی ضرورت ہے تاکہ یہ پلیٹ فارم سنجیدہ ذہن لوگوں کے لئے بھی پرکشش بن سکے ۔ اس طرح کے مثبت ماحول سے بہت سارے لوگوں کو کچھ کرنے کی تحریک ملتی ہے ۔ان لوگوں میں اراکین اور غیر اراکین قارئین دونوں...
  19. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میری ذاتی رائے میں اردو محفل کا وژن وہی رہنا چاہئے جو روزِ اول تھا اور اردو ویب کی تخلیق کا باعث بنا اور جس کا پس منظر آپ نے اپنے مراسلہ میں مختصراً بیان کیا ۔ یعنی ان تمام تکنیکی معلومات اور وسائل کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا کہ جو ڈیجیٹل عہد میں اردو کی ترقی اور ترویج میں مدد گار بن سکیں ۔...
  20. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    بلاکشانِ محبت کی رسم جاری ہے وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے وارث صاحب ، ایسا شعر کہنے کے بعد بھی شاعری ترک کردی؟! یہ بتائیے کہ اسد صاحب بیگم کی نوج سے شہید ہوئے یا آلامِ روزگار کی فوج سے؟ :)
Top