نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    چراغِ دل کو بجھا کر دھواں اڑائے گی٭ ہوائے کوچۂ زر ہے ، بہت رلائے گی

    چراغِ دل کو بجھا کر دھواں اڑائے گی٭ ہوائے کوچۂ زر ہے ، بہت رلائے گی
  2. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    بہت معقول سوال ہے اور بہت اہم سوال ہے ۔ اس کا جواب غور و فکر اورتفصیل کا متقاضی ہے ۔ کل تک کے لئے ادھار!
  3. ظہیراحمدظہیر

    صابرہ امین!اردو محفل میں واپسی پر دوبارہ خوش آمدید! یہ بتائیے کہ غزلیں کتنی لائی ہیں؟ :):):)

    صابرہ امین!اردو محفل میں واپسی پر دوبارہ خوش آمدید! یہ بتائیے کہ غزلیں کتنی لائی ہیں؟ :):):)
  4. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    یادش بخیر! سات ہزار میل اور چار دہائی اُدھر کا قصہ ہے ۔ گرمیوں کی ایک شام ایک دوست سے سرِ راہے ملاقات ہوئی ۔ نام تو ان کا بھلا سا تھا لیکن یار دوست انہیں پیار سے کاکا کہا کرتے تھے ۔ کاکا ملتے ہی کہنے لگے: ظہیر بھائی ، گرمی بہت ہے ۔ ذرا سربت پلوادیجئے ، نقطے لگا کے۔ میں نے جواباً کہا: چلو ،...
  5. ظہیراحمدظہیر

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    آتش کی اس غزل میں اصل غلطی اس کے مقطع میں ہے یہاں آتش نے "ٹھہر" کو بروزن فاع باندھ دیا ہے جبکہ اس کا وزن فعو ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ اصل غزل میں ٹھہر کے بجائے ٹھیر کا لفظ ہو ۔ ٹھیر کی صورت میں مصرع وزن سے خارج نہیں ہوتا ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    قواعد اردو از مولوی عبدالحق '][/URL]
  7. ظہیراحمدظہیر

    آتش ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش

    سید عاطف علی بھائی ، آتش کا شعر تو درست ہے ۔ ہزارہا شجر کے ساتھ "ہے" لانا قواعد کے لحاظ سے بالکل ٹھیک ہے ۔ قاعدہ یہ ہے کہ جب کسی واحد سے پہلے غیر معین تعدادلکھی ہو تو اسے واحد اور جمع دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ہزارہا شجر راہ میں ہے اور ہزار ہا شجر راہ میں ہیں دونوں ٹھیک ہیں اور...
  8. ظہیراحمدظہیر

    نین بھائی ، دوسرے مصرع میں "جو" سے مراد کوئی شخص نہیں بلکہ میری مادی دنیا مراد ہے ۔ اسے امریکا...

    نین بھائی ، دوسرے مصرع میں "جو" سے مراد کوئی شخص نہیں بلکہ میری مادی دنیا مراد ہے ۔ اسے امریکا سمجھ لیجئے۔ ویسے بھی ڈائری تو میں خطِ شکستہ میں لکھتا ہوں ۔ کیا مجال کہ کوئی پڑھ سکے ۔ ڈاکٹر ہونے کا اتنا تو فائدہ ہے :)
  9. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا٭ جو نظر آتا ہے میرا ، وہ نہیں ہے میرا

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا٭ جو نظر آتا ہے میرا ، وہ نہیں ہے میرا
  10. ظہیراحمدظہیر

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    واہ! بہت خوب! اچھی غزل ہے ۔ ارشد بھائی آپ کے کلام میں بہتری آتی جارہی ہے ۔ یہ غزل اچھی ہے ۔ بہت کم جگہوں پر اصلاح کی گنجائش ہے ۔ استادِ محترم تفصیلاً لکھ دیں گے ۔ محمد عبدالرؤوف ، یہ مصرع درست ہے ۔ اس میں عَلَم ہی باندھا ہے چوہدری صاحب نے ۔ اس کو عَلَمسُ پڑھیں گے یعنی یہاں میم کے ساتھ وصالِ...
  11. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    اچھا ہے شکیل بھائی ! اب گرامر درست ہوگئی ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    چند متفرق تصاویر

    عرفان بھائی ، بہت خوب! اچھی تصویریں لی ہیں ! ایک بات جو پھول کی اکثر تصاویر میں نظر آئی وہ یہ کہ آپ نے "سبجیکٹ" یعنی پھول کو تصویر کے عین درمیان میں کمپوز کیا ہے (یعنی ڈیڈ سنٹر میں) ۔ یہ کمپوزیشین کے بنیادی اصول کے خلاف ہے ۔ مرکزی سبجیکٹ کو مرکز سے ذرا دائیں بائیں رکھئے ۔ یہ بصری طور پر زیادہ...
  13. ظہیراحمدظہیر

    افتخار عارف کا نمبر تیسرا ہے‘

    مضمون لگانے کے لئے بہت شکریہ ، سیما آپا! یہ کتاب دیکھنی پڑے گی ، اچھی لگ رہی ہے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    ہاہاہاہاہاہا!!!!!

    ہاہاہاہاہاہا!!!!!
  15. ظہیراحمدظہیر

    لیکن "بیستی" تو یکطرفہ کی جاسکتی ہے ۔ :)

    لیکن "بیستی" تو یکطرفہ کی جاسکتی ہے ۔ :)
  16. ظہیراحمدظہیر

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    اچھی غزل کہی ، شکیل بھائی ! آپ کے فائدے کی دو تین باتیں لکھ دیتا ہوں ۔ اور بھایا نہ کوئی بھی موضوع بات ساری اسی کے بارے کی کسی کے بارے بات کرنا ٹھیک نہیں ۔ یہ بدعت ہے اسے رواج مت دیجئے ۔ بارے میں کہنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے تمنا کہ عرضِ حال کہوں سن بھی لو التجا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، اب قومی آہنگی اور یگانگت کےجذبات کا بقیہ مظاہرہ در صفاتِ چونسا و چیری آپ فرمائیں...

    راحل بھائی ، اب قومی آہنگی اور یگانگت کےجذبات کا بقیہ مظاہرہ در صفاتِ چونسا و چیری آپ فرمائیں ۔ آپ بھی تو وطن سے دور ہیں ۔ :)
  18. ظہیراحمدظہیر

    اور آڑو کے بارے میں بچپن کی درسی کتاب میں یہ پڑھا کرتے تھے: آرا ، تالا ، آڑو ٭ تارا ، آم ، باجا

    اور آڑو کے بارے میں بچپن کی درسی کتاب میں یہ پڑھا کرتے تھے: آرا ، تالا ، آڑو ٭ تارا ، آم ، باجا
  19. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، خوبانی کے بارے میں اپنے حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان نے کہا ہے : آپ خوبایناں...

    راحل بھائی ، خوبانی کے بارے میں اپنے حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان نے کہا ہے : آپ خوبایناں کھالیں ، ہمیں گٹھلی بھی نہ دی ٭ ایسے تو ہوتے نہیں ہیں کبھی خوباں جاناں
  20. ظہیراحمدظہیر

    بہت بہت شکریہ خواہرم ! اللہ آپ کے رزق میں فراوانی اور برکت عطا فرمائے ۔ مسئلہ دراصل یہی ہے کہ...

    بہت بہت شکریہ خواہرم ! اللہ آپ کے رزق میں فراوانی اور برکت عطا فرمائے ۔ مسئلہ دراصل یہی ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کا پھل وغیرہ یہاں بھیجا ہی نہیں جاسکتا ۔ قانوناً منع ہے ۔ صرف آم کی تصویر بھیجی جاسکتی ہے ۔ سو وہ میں انٹرنیٹ پر گاہے بگاہے دیکھ لیتا ہوں :) :) :)
Top