نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    جو نگاہِ ناز کا نور تھا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا۔۔۔۔

    جو نگاہِ ناز کا نور تھا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا۔۔۔۔
  2. ابن رضا

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    برائے اصلاح دلِ مضطرب تجھے کیا ہُوا ، ہے اداس اور بجھا بجھا جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا تری خامشی میں سوال ہے، ترا ضبط بھی تو کمال ہے ہُوا کچھ توَ ہے کہ نِڈھال ہے، ترا ساز، سوز میں کیوں ڈھلا یوں گھڑی گھڑی نہ ستا مجھے، جو بُرا لگا ہے بتا مجھے کوئی زخم ہے تو دِکھا مجھے،...
  3. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    جی بهتر اس میں بھی تدوین کرتا هوں
  4. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    تشکر!!! جناب
  5. ابن رضا

    شوقِ آوارگی نے کیا دربدر........

    شوقِ آوارگی نے کیا دربدر........
  6. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    جی جس طرح سرِ بزم یا سرِ عام یا سرِ راه یا سرِ محفل وغیره استعمال کرتے هیں اسی تناظر میں یہ ترکیب استعمال کی تھی(جیسے کوئی سر محفل سهارا هی دے دیتا). بصورتِ سقم رہنمائی فرما دیں. مزید براں نظم میں سرخ سطور بارِ دگر آپ کی توجہ و قبولیت کی خواہاں ہیں
  7. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    جی استاد محترم. سرِ غم سرا سے مراد۔۔۔۔ اس(غموں سے بھری ہوئی) دنیا میں.... هے
  8. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    عاطف بھائی حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں، ڈگر ، غرض اور نذر کی نشاندہی کے لے سپاس گزار ہوں دیگر دو مصرے بھی دیکھتا ہوں۔جزاک اللہ
  9. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    پسند آوری کا شکریہ۔ شاد رہیں
  10. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر، اجنبی ہم سفر

    اجنبی تھی ڈگر، اجنبی ہم سفر
  11. ابن رضا

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    نظم برائے اصلاح اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر شوقِ آوارگی نے کیا دربدر راستوں میں کہیں کھو گئی زندگی نت نئے حادثوں میں کٹی زندگی بے حِسی دیکھ کر رو پڑی زندگی دم بخود ہی رہی ہر گھڑی زندگی کچھ سہارا ہی دیتا سرِ غم سرا کوئی اپنا ہمارا بھی ہوتا اگر اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر شوقِ آوارگی نے...
  12. ابن رضا

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی

    :rose:عمده قلم آرائی است . ڈیروں داد قبول هو
  13. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    اور اس کے ساتھ ہی ہماری جیت کی امید کی طرح اس لڑی میں آپ اکیلے رہ گئے۔
  14. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    Sammy and bravo ruined
  15. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    چھکوں کی برسات ساری محنت پر پانی
  16. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    شعیب ملک کو بھی نهین نکالا
  17. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    پیش گو کدھر هیں؟
  18. ابن رضا

    سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20

    شاباش سری لنکا
Top