نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آج کچھ ایسا کریں کہ آپ کا مستقبل آپ کا شکر گزار ہو۔
  2. عمراعظم

    تیرے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کے لیے۔۔۔ ہم نے اس سال بھی جینے کی قسم کھایُ ہے۔

    تیرے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کے لیے۔۔۔ ہم نے اس سال بھی جینے کی قسم کھایُ ہے۔
  3. عمراعظم

    تیرے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کے لیے۔۔۔ ہم نے اس سال بھی جینے کی قسم کھایُ ہے۔

    تیرے ہجراں سے تعلق کو نبھانے کے لیے۔۔۔ ہم نے اس سال بھی جینے کی قسم کھایُ ہے۔
  4. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    تو پھر یوں کیجیے کہ دل جلایًے۔۔ شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتے ہیں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے۔
  5. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    جی ! اب بجلی سے جلنے والے دیے بھی آگیے ہیں۔
  6. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    تو بجلی کونسی سستی ہے صاحب!
  7. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سایے کو بھی کیوں ساتھ جگا ًے رکھوں
  8. عمراعظم

    شعیب کی تصاویر

    غالبا" " شعیب کی تصاویر " کا مطلب،،، شعیب کی بناًی ہوًی تصاویر سے ہے۔
  9. عمراعظم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    تقریبا" گذشہ دنوں کی طرح ہی رہا۔اچھی یا بری بات یہ ہوًی کہ زندگی ایک دن کم ہو گیی۔
  10. عمراعظم

    نورِ سحر

    ماشا اللہ ! بہت پیاری بیٹی ہے۔اللہ نظر بد سے بچا ًے ۔ دین و دنیا کی تمام نعمتیں اسکےشامل حال رہیں۔(آمین)
  11. عمراعظم

    یادوں کی ایک بھیڑ میرے ساتھ چھوڑ کر۔۔۔کیا جانے وہ کہاں میری تنہاًی لے گیا۔

    یادوں کی ایک بھیڑ میرے ساتھ چھوڑ کر۔۔۔کیا جانے وہ کہاں میری تنہاًی لے گیا۔
  12. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    خوشی، شکر گزار دل اور پر امن ذہن سے دور نہیں رہ سکتی۔
  13. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    یہ سوچ سوچ کر آپ سب کیا سوچنا چاہ رہے ہیں۔
  14. عمراعظم

    گراؤنڈ کریو کی یونیفارم اور ان کا کام

    بہترین معلوماتی دھاگا ہے جناب۔
  15. عمراعظم

    دلیر شاہ

    خوبصورت تحریر کے لیے شکریہ سر۔
  16. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دو مواقع پر انسان عقل کی راہنماًی اور قیادت سے محروم ہو جاتا ہے۔ایک تو شدید غصہ کی حالت میں اور دوسرے شدید محبت کی حالت میں۔
  17. عمراعظم

    جہازوں کی ٹیپ

    مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔
  18. عمراعظم

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    لا جواب ! شکریہ عسکری صاحب۔
  19. عمراعظم

    نفرت کے ساےً ناچتے ہیں ان کے ذہن میں۔۔۔جب والدین لڑتے ہیں بچوں کے سامنے۔

    نفرت کے ساےً ناچتے ہیں ان کے ذہن میں۔۔۔جب والدین لڑتے ہیں بچوں کے سامنے۔
Top