نتائج تلاش

  1. سارا

    لفظ ڈھونڈیں

    آسان لفظ دیا کریں جو مجھے آتے ہوں۔۔۔;)
  2. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کیوں کیا ایک کمرے میں ہیٹر لگایا ہوا ہے؟:rolleyes: ہماری طرف اچھا موسم ہے۔۔نہ سردی نہ گرمی۔۔۔
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    چھٹی کا تو نہیں پتا۔۔ہو سکتا ہے صبح صبح آکر ہوم ورک لکھ جاؤں۔۔کیوں کہ ہمیں پورا دن کل وہیں گزارنا ہے۔۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ ماوراء۔۔۔آج میں ذرا بزی بھی ہوں۔۔۔کل ہمیں کہیں جانا ہے تو اس کی تیاری کر رہی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    تاریخ کی اولین توہین رسالت

    شمشاد بھائی کل تک ان کی یہاں ایک پوسٹ موجود تھی۔۔اس پر مہوش نے انہیں جواب دیا تھا لیکن اب وہ پوسٹ انہوں نے خود یا کسی اور نے ڈیلیٹ کر دی ہے۔۔۔۔۔
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میں تو شروع سے ہی سخی ہوں۔۔اسکول میں تو دوسری کلاس کی لڑکیاں بھی اپنی کاپیاں مجھے دے جایا کرتی تھی اور میں فارغ پیریڈ میں ان کو ان کا کام کر کے دے دیا کرتی تھی۔۔۔;) ہاں دوسرے دونوں بھی تمہارے لیے ہی ہیں۔۔۔
  8. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    قرآن و حدیث پر عمل۔۔'' س۔۔قرآن کس لیے نازل کیا گیا۔۔؟ ج۔۔قرآن اس لیے نازل کیا گیا کہ لوگ اس پر عمل کریں۔۔ فرمان الٰہی۔۔ ترجمہ۔۔اس چیز کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔۔ (الاعراف) حدیث نبوی۔۔ قرآن پڑھو اور اس پر عمل کرو اور اسے پیٹ بھرنے کا ذریعہ نہ بناؤ۔۔'' (صحیح'...
  9. سارا

    آج کا شعر

    فصیلِ جسم پہ تانی ہے کرب کی چادر ہم اہلِ درد سے پوچھو کہ زندگی کیا ہے۔۔۔
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی کا ہوم ورک۔۔۔ ''بدی کبھی نیکی پر غالب نہیں آ سکتی۔۔۔'' جھوٹ سچ کو نہیں کھا سکتا۔۔'' ''انسان کی اندرونی اور بیرونی بدصورتی ہزار ملمع کے باوجود بھی حسن نہیں کہلاتی۔۔'' ''اخلاقی کمزوری اخلاقی طاقت کو تباہ نہیں کر سکتی۔۔''
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی ایک تو اس کا دل نہیں کر رہا۔۔اور دوسرا یہ کہ میرا دل کر رہا ہے آج میں سب کا ہوم ورک کر دوں۔۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سارہ خان کا ہوم ورک۔۔ ''ایک عالم کی طاقت ' ایک لاکھ جاہلوں سے زیادہ ہوتی ہیں۔۔'' '' علم دل کی آنکھ کھولتا ہے۔۔علم کی روشنی سورج کی روشنی سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔''
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    حسن کا ہوم ورک۔۔۔ ''جو شخص علم کی مشکلات نہیں جھیلتا اسے ہمیشہ جہالت کی ذلتیں سہنا پڑتی ہیں۔۔۔'' ''جس نے علم حاصل کیا اور عمل نہ کیا ' وہ اس آدمی کی مانند ہے جس نے ہل چلایا اور بیچ نہ بکھیرا۔۔''
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء کا ہوم ورک۔۔۔ ''کام کرو تم میں اور طاقت پیدا ہو گی۔۔۔:p ''بے شک وہ ہاتھ جو کانٹوں کے تاج بناتے ہیں ان ہاتھوں سے بہتر ہیں جو کچھ نہیں کرتے۔۔'' ''تعمیری کام کرنے سے تین برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے بوریت ' غربت ' گناہ۔۔۔
  15. سارا

    لفظ ڈھونڈیں

    جی میں نے بدعات دیا تھا۔۔۔اب اگلا آپ دیں۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔۔ میرا ہوم ورک۔۔ ''قابل رشک دو ہی آدمی ہو سکتے ہیں۔۔ایک وہ شخص جس کو اللہ تعالٰی نے قرآن کریم کی دولت عطا فرمائی اور وہ شب و روز اس پر عمل کرتا ہے اور دوسرا وہ شخص جس کو اللہ تعالٰ نے مال و دولت سے نوازا اور وہ شب و روز اس کے حکم کے مطابق اس مال کو خرچ کرتا رہتا ہے۔۔۔''
  17. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو گرمی ہو گئی ہے رات کو بھی پنکھا لگا کر سوئے تھے۔۔۔
  18. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    بریانی۔۔قیمہ آلو۔۔اچار گوشت۔۔چپلی کباب
  19. سارا

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ بھی بنتا ہے لیکن میں نے یہ لفظ نہیں دیا۔۔۔ (جو دیا ہے وہ بھی‌آسان ہی ہے۔۔سب مشکل دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یقیناً کسی کو نہیں آتا ہو گا تو میں نے سوچا ایسا دینا چاہیے جو سب کو آتا ہو۔۔۔;)
  20. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
Top