نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اس میں دماغ کھپانا پڑے گا۔۔کل انشا اللہ کوشش کرنا۔۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مجھے تو کچھ خاص نہیں لگ رہی (اس لیے کہ ہیٹ لگی ہے)۔۔۔باقی سب کو ہی لگ رہی ہے۔۔ سردیوں میں گرمی کی دوپہروں کی طرح سو رہے ہیں۔۔ہمارے گھر میں سب کچھ زیادہ ہی سوتے ہیں۔۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  4. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی ہے۔۔۔مجھے چھوڑ کر سب گھر والے اس وقت دن میں بھی ہیٹ لگا کر رضائیوں میں ببیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی ذرا آسان ‌آسان مضمون رکھیے گا۔۔۔;)
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء میں نے ایک بات کی تھی کہ یہاں زیادہ تر اسلامیات کا ہی پیریڈ چلتا ہے تو اس کے مطابق سوالات بھی کر دینے چاہیے تا کہ ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو۔۔۔:rolleyes: تم ذہانت آزمائیں میں جاؤ اور اپنی ذہانت آزماؤ ذرا۔۔ جو میں نے سوال پوچھا ہے اس کا جواب سوچو۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    لیکن کچھ میری طرح اسلامیات کی گھنٹی ہونے کا بھی انتظار کرتے ہوں گے۔۔۔:)
  8. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    آپکا جواب غلط ہے اگر صحیح ہوتا تو میں اپنی پچھلی پوسٹ میں ہی بتا دیتی۔۔۔
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی سر جی یہی مضمون رہنا چاہیے۔۔مشکل مضمون دیکھ کر کہیں مجھے اسکول سے غائب ہی نہ ہونا پڑے۔۔۔;) ویسے ذہانت آزمائیں میں تو اسلامی سوالات کا ایک طرح سے منع کر دیا گیا تھا۔۔آپ یہاں کوئی نہ کوئی سوال پوچھ لیا کریں اس طرح ہمارے علم میں اضافہ ہو گا انشا اللہ۔۔۔
  10. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    آپ اپنا خیال نہ بتائیں۔۔ذہانت آزمائیں تُکے نا ماریں۔۔۔;)
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ میرا ہوم ورک۔۔۔ ''ہر شے کی زکٰوتہ ہے اور عقل کی زکوتہ نادانوں کی گفتگو پر تحمل کرنا ہے۔۔ ''وہ گناہ سب سے بڑا ہے جو کرنے والے کے نزدیک چھوٹا ہو۔۔ ''شکرِ نعمت حصولِ نعمت کا باعث ہے۔۔۔ (حضرت علی رضہ)
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اعلا تعلیم، اعلا تعلیم کے موضوع پر ایک مذاکرہ ہو رہا تھا۔۔مقرر نے تقریر شروع کی۔۔ ''خواتین و حضرات ! میں اعلا تعلیم کا زبردست حامی ہوں۔۔کیونکہ کہ میں جب اسکول کے ابتدائی درجے میں تھا تو مجھے کہا گیا کہ اچھی ملازمت کے لیے ہائی اسکول میں پڑھو۔۔جب میں ہائی اسکول میں پہنچا تو مجھے کہا گیا کہ...
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مجھے تو ایک ہی مضمون اچھا لگتا ہے اس لیے روزانہ اسی کا ہوم ورک کر کے آتی ہوں۔۔۔:rolleyes:
  14. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    قیمہ ،مکرونی
  15. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    اگلا سوال ہے۔۔۔ ایک عورت اور ایک مرد کہیں جا رہے تھے کہ راستے میں عورت کو اس کی سہیلی ملی۔۔ سہیلی نے اس سے پوچھا کہ تمہارے ساتھ یہ مرد کون ہے ؟ اس عورت نے جواب دیا کہ '' اس مرد کی ساس اور میری ساس آپس میں ماں بیٹی ہیں۔۔۔ س)آپ بتائیں کہ اس عورت اور مرد کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟؟؟
  16. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں ہمارے ہاں تو 10 کوئز جیتنے والوں کو انعام ملتا ہے اور ہر کوئز میں 30 سوالات ہوتے ہیں۔۔۔اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ آپ کا انعام کتنے فاصلے پر ہے۔۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    کون بھائی جی :confused: سوال تو میں نے پوچھا تھا۔۔اور کل ہی پوچھا تھا۔۔ شمشاد بھائی کا جواب درست ہے۔۔ ” نام “
  18. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    بھنڈیاں، قیمہ مٹر،
  19. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء۔۔۔ بات دراصل یہ ہے کہ مجھے امی بچپن سے کبھی چھٹی نہیں کرنے دیتی تھی۔۔تو اب چھٹی نہ کرنا میری پختہ عادت بن گئی ہے۔۔;)
Top