نتائج تلاش

  1. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں ماوراء۔۔۔سایہ تو کبھی ہمارے ساتھ ہوتا ہے کبھی نہیں۔۔۔وہ ہر وقت ہر کسی کے ساتھ ہے۔۔۔
  2. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں جی وہ ایک ہی ہے جو ہر کسی کے ساتھ ہر وقت ہے انسانوں کے ساتھ جانوروں کے ساتھ بے جان چیزوں کے ساتھ۔۔۔۔:rolleyes:
  3. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    اب پتا نہیں آپ کا جواب صحیح ہے یا نہیں میں اگلا سوال کر دیتی ہوں وہ بھائی آ کر بتا دیں گے۔۔۔ س)وہ کونسی سی ایسی چیز ہے جو ہر وقت ہر کسی کے ساتھ ہے ؟
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یعنی آپ کو ذرا ذرا یاد ہے پوری طرح نہیں یاد۔۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    آج کا شعر

    اک زندگی عمل کے لیے بھی نصیب ہو یہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی۔۔
  6. سارا

    آج کا شعر

    ہو گئی کمی کتنی عمر کے خزانے میں سال قیمتی ایک اور خرچ ہو گیا مجھ سے
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    دیانت' بینک میں ایک بڑے میاں نے بلند آواز میں پوچھا۔۔ ''بھئی کسی صاحب کا نوٹوں کا لفافہ تو نہیں گرا؟'' 'ہاں۔۔ہاں۔۔میرا گرا ہے۔۔ایک ساتھ کئی آوازیں آئی۔۔ ٹھیک ہے جس کا بھی ہے آ کر مجھ سے لے لے۔۔' بڑے میاں نے ایک خالی لفافہ ہوا میں لہراتے ہوئے کہا۔۔۔:grin:
  8. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    گھوبھی کے پراٹھے ۔۔ پالک گوشت
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں سر جی استانی بننے کے بعد تو لوگ کم کم آنے لگتے ہیں :rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی مجھے محفل کی طرف سے نہیں اسکول کی طرف سے ایوارڈ چاہیے۔۔میری ترقی کر دیں۔۔۔;)
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے سر جی چھٹی نہیں دیتے تو نہ دیں۔۔لیکن آپ مجھے اس سال کی کی'' ریگولر سٹوڈنٹ ود ہوم ورک'' کا ایوارڈ تو دے دیں۔۔۔;) :rolleyes:
  12. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    ہاں یہی تو مجھے خطرہ تھا۔۔بس جو بھی جیتے آپ دونوں میں سے کسی کے لیے دعا نہ کرنا۔۔۔ہمیں کیا چاہے انڈیا جیتے یا آسٹریلیا۔۔۔:rolleyes:
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نیو ائیر کی تو چھٹی ہونی چاہیے تھی نا سر جی۔۔۔:confused:
  14. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    میری کرکٹ تو پاکستان تک ہی محدود ہے اس لیے باقی ہارتے ہیں یا جیتتے ہیں اس سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔۔;) البتہ آپ بھی انڈیا کے جیتنے کی دعا نہ مانگنا کہیں قبول ہی نہ ہو جائے۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    یہاں بھی ناشتہ ہی ہو رہا ہے۔۔ناشتے میں صرف چائے ہی پی رہی ہوں۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    ویسے ہمیں تو پروا نہیں کہ وہ جیتیں یا ہاریں لیکن اگر ہار جائیں تو اچھا ہی ہے ;) انہوں نے ہمیں ہرایا تو ہمیں بھی انہیں ہارتے ہوئے دیکھ کر ظاہری سی بات ہے خوشی ہی ہو گی۔۔;):p
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. سارا

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی یہ کچھ عجیب ہی اسکول نہیں ہے۔۔۔میرے خیال میں ہماری تین چھٹیاں ہونی چاہیے تھی۔۔جیسا کہ حکومت نے اعلان کیا تھا۔۔۔:rolleyes:
  20. سارا

    یہ سال بھی اداس رہا رُوٹھ کر گیا

    بہت خوب۔۔۔مجھے یہ غزل بہت پسند ہے۔۔۔
Top