نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر/ہید مسٹریس صاحب/ صاحبہ نہایت ادب سے گزاش ہے کہ فدوی بہت غریب ہے لہذا فدوی کی فیس معاف فرمائی جائے عین نوازش ہوگی ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر ض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے غریب فدوی
  2. شاکرالقادری

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    سسٹر مہوش علی ! اگر نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ شامل ہو جائے تو اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہوگا کہ قرآن حکیم کا وہ متن جو عربی یونی کوڈ میں ٹائپ کیا گیا ہے اور انٹر نیٹ پر دستیاب بھی ہے وہ نفیس ویب نسخ میں درست طور پر پڑھا جا سکے گا اس سے پہلے قرآن مجید کے اس ٹیکسٹ پر جب اس فونٹ کا اطلاق کیا...
  3. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ہندوی یا اردو دوہے کا مفہوم واضح ہے پیت ۔۔۔۔۔ پریت ہندو جوئے ۔۔۔۔۔ ہندو عورت پوت پرائے ۔۔۔۔۔۔۔ پرایا بیٹا کارنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی خاطر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے
  4. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    فارسی شعر کا ترجمہ اے خسرو عشق کے معاملہ میں ہندو عورت سے کم نہ رہ کہ ایک مردہ کی خاطر اپنی جان کو جلا لیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مصرعہ اپنے مفہوم کے اعتبار سے درست معلوم نہیں ہوتا میں نے اس دوسرے مصرعے کو کہیں یوں پڑھا تھا کو برائے مردہ سوزد زندہ جان خویش را جس کا ترجمہ...
  5. شاکرالقادری

    تصویر سے متن کا حصول

    ایسے سافٹ ویر مارکٹ میں دستیاب ہیں جن سے کسی بھی انگریزی کتاب کے سکین شدہ صفحات کی تصاویر سے قابل تدوین متن حاصل کر لیا جاتا ہے ۔ اب چونکہ اردو میں یونی کوڈ کی سہولت میسر ہے تو کیا ہمارے پروگرامر حضرات کوئی اس قسم کا سافٹ ویر تیار نہیں کر سکتے جو اردو کتب کے سکین شدہ صفحات سے قابل تدوین...
  6. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ہندو زن خسروا در عشق بازی کم ز ہندو زن مباش کز برائے مردہ می سوزند جان خویش را اسی مفہوم کا ہندوی دوہا خسر ایسی پیت کر جیسے ہندو جوئے پوت پرائے کارنے جل جل کوئلا ہوئے
  7. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ترجمہ ایک ہندو صنم کہ جب سے اس کو دیکھا ہے میرا چہرا اتر گیا ہے لیکن افسو س کہ وہ میرے غم سے آگاہ نہیں ہے میں نے اس سے کہا کہ اپنے لبوں سے مجھ خستہ ٓان کی حاجت روائی کر دے وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ ناہی ناہی یعنی نہیں نہیں
  8. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ہندو صنم ہندو صنمے کزو رخم شد کاہی دردا کہ نہ دارد ز غمم آگاہی گفتم ز لبت کار من خستہ برآر در خندہ شد و گفت کہ ناہی ناہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری مصرعہ کے آخری الفاظ ناہی ناہی ۔۔۔۔۔ ناہیں ناہیں یا نہیں نہیں کی بدلی ہوئی صورت ہیں
  9. شاکرالقادری

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    استادوں اور استانیوں کی ص۔۔۔۔لاحیت اور شاگردوں کی اہلی۔۔۔ت دیکھ کر تو لگتا ہے کہ یہ کوئی گورنمنٹ پرائمری سکول ہے پھر فیس کس بات کی گورنمنٹ پرائمری سکولوں میں تو چندہ ہوتا ہے وہ بھی صرف چ۔۔۔۔ار آنے اور حکومت پاکستان نے چار آنے کا سکہ ہی معدوم کر دیا ہے اب میں فیس کے لیے چار آنے کا سکہ...
  10. شاکرالقادری

    پی ڈی ایف میکر

    کف۔۔۔۔۔۔ر ٹ۔۔وٹا خ۔۔۔۔دا خ۔۔۔۔دا کرکے منصور بھائی آپ کو تو پتہ ہے پاکستاں میں نیٹ سپیڈ کا کیا عالم ہے اس وقت سے چومکھی لڑائی لڑنے میں مصروف تھا 1۔۔۔۔ ریپڈ شیر 2۔۔۔ ایم ایسن این 3۔۔۔۔ یاہو فائل تھی کہ منسلک ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ابھی ابھی یاہو نے مہربانی کی اور فائل آپ کو بھیج...
  11. شاکرالقادری

    ترجمہ مطلوب ہے

    برادرم شاکر عزیز نے درست فرمایا ج۔۔۔۔۔۔۔امع ۔۔۔۔۔۔ بر وزن ف۔۔۔۔اعل ۔۔۔۔۔۔ جمع کرنے والا اور یہی درست ترجمہ ہے جہاں تک برادرم نعمان کا یہ کہنا کہ اس کو پرفیکٹ کے معنوں میں لیا جاتا ہے ایسا بالکل نہیں ۔۔۔۔۔ اردو میں جامع کو اپنے اصلی معنوں میں ہی پڑھا اور لکھا جاتا ہے کتاب کے بارے میں لکھے...
  12. شاکرالقادری

    پی ڈی ایف میکر

    جی پتہ مل گیا شکریہ میل کر رہا ہوں
  13. شاکرالقادری

    پی ڈی ایف میکر

    میں نے آپ کی پروفائل دیکھی لیکن مجھے آپ کا برقی پتہ نہیں ملا ورنہ ابھی تک آپ کو برقیہ مل چکا ہوتا خوش قسمتی سے فائل تین ایم بی کی ہے اور میں نے برقی پتہ کے لیے آپ کو ذپ بھی کیا ہے
  14. شاکرالقادری

    پی ڈی ایف میکر

    منصور بھائی! مجھے بھی لگتا ہے کہ یہ مفید ہے کیونکہ ابھی میں نے اے سی ڈی سی میں تصاویر کے ایک فولڈر کو کھول کر بہت سی تصاویر کو منتخب کیا اور پرنٹ کرنے کے لیے حکم دیا تو پی ڈی ایف فیکٹری نے ان تمام تصاویر کو ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں کنورت کر کے پرنٹ کر دیا میں اس کو آپ کے بتائے ہوئے لنک...
  15. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    ہندوستان کی بہت بڑی شخصیت شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ جن کے تبحر علمی کے اپنے پرائے سبھی قائل ہیں وہ بھی وج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ودی ہیں اور یہ کوئی دقیانوسی مسئلہ نہیں اردو ادب خاص طور پر اردو شعر کی رگ رگ میں اس فلسفہ نے سرایت کی ہوئی ہے چند سال پہلے ہی علامہ قبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ...
  16. شاکرالقادری

    پی ڈی ایف میکر

    میرے پاس پی ڈی ایف فیکٹری ہے جو کہ کسی بھی پروگرام کے ساتھ بطور پرنٹر کام کرتی ہے اور فائلوں کو پی ڈی ایف کے طور پر پرنٹ کردیتی ہے اب پتہ نہیں وہ آپ کا مسئلہ حلر کرتی ہے یا نہیں اگر ہاں تو بتایئے اسے کہاں اپ لوڈ کردوں آپ کے لیے
  17. شاکرالقادری

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    داخلہ فارم چاہیے جناب
  18. شاکرالقادری

    ایک عالم ہے ثنا خواں آپ کا (صلی اللہ علیہ وسلم)

    پسندیدگی کا بہت شکریہ آپ صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں
  19. شاکرالقادری

    ایک عالم ہے ثنا خواں آپ کا (صلی اللہ علیہ وسلم)

    جناب اعجاز اختر! پسندیدگی کا شکریہ آپ نے شاید غور نہیں کیا پوسٹ میں ہر سکالر کے نام کے نیچے بحروف انگریزی اس کتاب کا نام اور سال اشاعت دیا گیا ہے ایک یا دو جگہوں پر ایسا نہیں وہ بھی تلاش کرونگا اگر مل گئے تو ارسال کر دونگا
  20. شاکرالقادری

    ٹپس اور ٹرکس فےو آئکن(favicon) کس طرح بنائیں

    زبردست شاکر بھائی میں بھی ٹرائی کرتا ہوں اگر مجھ سے نہ ہو سکا تو آپ کو زحمت دونگا زیادہ آداب
Top